الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مدارس کے ضعیف العمر اوربیمار اساتذہ
(مسائل،مشکلات اور ان کا حل)
شیخ رفیق رئیس سلفی
سرکاری امداد ومراعات سے محروم دینی مدارس وجامعات کا ہمارے ملک میں ایک طویل سلسلہ ہے جن میں ملک کے ہزاروں مسلمان بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔کہنے کو بلا شبہ یہ خالص مذہبی تعلیم ہے لیکن اس سے فارغ ہونے کے...
عورت کی حکمرانی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا سماجی نظام اس کار کی طرح ہے جس کی ڈرائیونگ سیٹ پر تو مرد بیٹھا ہو لیکن چل وہ عورت کے ڈائریکشن پر رہی ہے ۔
پاک نبیﷺ نے فرمایا:
«لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمُ امْرَأَةً»
وہ قوم کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی جس نے اپنے معاملات عورت کے ہاتھ میں...
سیکولر تعصب
۔۔۔۔۔۔
دو ملکوں کا میچ ہو تو عصبیت کے اظہار کی ہر شکل جائز ۔ہر طرح کی طعن و تشنیع حلال ۔ مخالف کے لیے ہر گالی حب وطن کی علامت۔
لیکن اگر
ایسے ہی میچ دو مذاہب والوں کے بیچ ہوتو ؟
یعنی تعصب سرحدوں کی بنیاد پر ہوتو جائز ہے۔
اور مذہب کی بنیاد پر ہوتو ناجائز۔
کیوں؟
لاتزال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داعش اور غامدیوں میں ایک چیز مشترک ہے ۔ دونوں نصوص کے فہم اور دین کی تعبیر و تشریح میں فہم سلف کو چھوڑ کر من مانی کرنے کے قائل ہیں ۔ ایک کا رخ خارجی ہے اور ایک کا اعتزالی ۔
اہل سنت کا منہج ان دونوں انتہاؤں کا وسط ہے ۔
اعتدال اہل سنت کا سب سے بڑا امتیاز ہے ۔...
ردّ عمل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معاملہ کافی سنگین ہوچکا تھا۔
میں نے شوہر سے پوچھا: آپ کی پرابلم کیا ہے؟
شوہر نے کہا: یہ مجھ سے جھگڑا بہت کرتی ہیں ۔
میں نے بیوی سے پوچھا: کیوں جھگڑا کرتی ہیں ؟
بیوی نے کہا: یہ اپنی پہلی بیوی سے بہت ڈرتے ہیں ۔
میں نے کہا: " پھر تو آپ کو ان پر رحم آنا چاہیے غصّہ نہیں ۔ "
فضل العالم على العابد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک عالم جب جذبہ ایمانی سے سرشار ہوکر ، دل کی گہرائیوں سے اھدنا الصراط المستقیم کے کلمات اپنی زبان پر لاتا ہے تو اس کے ذہن دماغ کی رسائیاں فکر و معانی کے کن درجات پر جا پہنچتی ہیں اور ھدایت و توفیق کے کون کون سے باب اس کے لیے روشن ہوجاتے ہیں اس کا پتہ...
دو طرح کے مجرم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجرم دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ ایک وہ جن کی طبیعت کی شرارت ان کو مجرم بناتی ہے اور ان کا جرم سرکشی کی پیداوار ہوتا ہے ۔
دوسرے قسم کے مجرم وہ ہوتے ہیں جن کو حالات مجرم بنادیتے ہیں اور ان کا جرم حالات کے جبر سے پیدا ہوتا ہے ۔
پہلی قسم کے مجرم سختی اور سزا کے مستحق ہوتے...
عالم اور عابد کا فرق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک عالم جب جذبہ ایمانی سے سرشار ہوکر ، دل کی گہرائیوں سے اھدنا الصراط المستقیم کے کلمات اپنی زبان پر لاتا ہے تو اس کے ذہن دماغ کی رسائیاں فکر و معانی کے کن درجات پر جا پہنچتی ہیں اور ھدایت و توفیق کے کون کون سے باب اس کے لیے روشن ہوجاتے ہیں اس کا پتہ...
ظلم کی انتہاء ہے ۔
.................
ڈاکٹرز ، انجینئنرز اور ایڈووکیٹس جنہوں نے عصری تعلیمی اداروں سے علم حاصل کیا ہے وہ اپنی اپنی فیلڈ چھوڑ کر دعوت دین کے میدان کو "مشق ستم" بنا رہے ہیں اور دین کا تیاپانچہ ہورہا ہے ۔
اور جنہوں نے دینی مدارس سے دین کا علم حاصل کیا ہے وہ عصری تعلیمی اداروں کی طرف...
نفس امّارہ کی فقاہت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسئی نو جیون کے کے اجلاس میں میں شیخ کفایت کے ساتھ تھا۔
مسجد کے باہر ایک مسئلہ پوچھنے کے لیے ایک بوڑھے چاچا نے روک لیا۔
چاچا: مولانا! پہلے ہم تمباکو کھات رہن۔ پھر مولانا لوگے بتائن کی تمباکو کھائب حرام ہے ۔ تمباکو تو چھوڑ دہن۔ لیکن تمباکو بن رہ نائی جات ہے...
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں ۔
پہلے وہ جو ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کی قطار میں اپنی گاڑی لگا دیتے ہیں اور انتظار کرتے ۔ جب آگے والی گاڑی کھسکتی ہے تو اپنی گاڑی کھسکاتے ہیں ۔
دوسرے وہ جو "گیپ" مار کے آگے نکل جاتے ہیں ۔
اور گیپ مارنے میں رسک لینا پڑتاہے ۔
اور
رسک لیے بغیر بندہ آگے نہیں بڑھ...
واہ رے واہ
........
متجددین سب سے زیادہ اتحاد اتحاد چلاتے ہیں اور کر یہ رہے ہیں کہ امت کے اجماعی مسائل کو بھی اختلافی بناتے چلے جارہے ہیں ۔
سر سید سے غامدی صاحب تک ساروں کی کہانی یہی ہے ۔
اہل سنت کے مختلف طبقات جو دین کے اصول و عقائد اور مصادر پر متفق ہیں بعض فروعی مسائل میں اگر بحث و مباحثہ...