الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے.
ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے اور بہو کو نیک تمناؤں اور راحت بھری زندگی کی دعا دے سکیں، دستک ہوئی بتایا گیا...
یہ 1970ء کی دہائی کے آخری ایام کا قصہ ہے۔ ایک عمر رسیدہ صاحب جنہوں نے ساری زندگی تنگ دستی اور کم وسائل کے ساتھ گزاری تھی۔ اُن کے جوان بیٹے کو مڈل ایسٹ میں پرُکشش تنخواہ پر ملازمت مل گئی اور وہ ماہانہ اپنے والد صاحب کو پانچ ہزار بھجوانے لگا۔ اُن عمررسیدہ صاحب نے کشائش کے باوجود اپنے اخراجات کو...
سمندر پار سے شوہر کا جواب
تمہارا نامہ الفت مجھے مل گیا پیاری
پڑھی جب لسٹ چیزوں کی کلیجہ ہل گیا پیاری
وہی تکرار تحفوں کی وہی فرمائشیں سب کی
لکھی ہیں خط میں گویا صرف تم نے خواہشیں سب کی
سبھی کچھ لکھ دیا تم نے کسی نے جو لکھایا ہے
فلاں نے یہ منگایا ہے فلاں نے وہ منگایا ہے
کبھی سوچا بھی ہے تم نے روپے...
ملا ہے جب سے خط پیارے کہ چھٹی آرہے ہو تم
مرے خوابوں میں صبح و شام اکثر چھا رہے ہو تم
جب آؤ گے وہ دن میرے لیے عید کا ہوگا
عجب منظر مرے پیارے تمہاری دید کا ہوگا
بہت وزنی سے اک دو بیگ پیارے ہاتھ میں ہوں گے
اٹیچی کیس دس بارہ یقیناساتھ میں ہوں گے
کلر ٹی وہ تو ڈبے سے ہی پہچان جاؤں گی
فرج بھی ساتھ لے...