الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قصہ بہت پرانا ہے، ایک پریمی جوڑے نے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔
لڑکا پہاڑ سے کھائی میں کود پڑا۔
لڑکی نے آنکھیں بند کیں اور واپس لوٹ گئی۔
لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور بولا۔
مجھے معلوم تھا تو نہیں کودے گی۔
بس! اُسی دن سے مردوں نے کہنا شروع کر دیا۔
"لیڈیزفرسٹ"
العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز السعود نے 1۔4 ارب سعودی ریال [373 ملین امریکی ڈالر] ملک کے سوشل سیکیورٹی سسٹم کے تحت رجسٹر خاندانوں میں فوری طور پر تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔
اس امر کا اظہار سعودی عرب میں سماجی امور کے وزیر ڈاکٹر یوسف بن احمد العثيمين نے اتوار کے...
ہاتھ پیلے کرتے کرتے کہیں ارسلان بھائی پیلے نہ پڑجائیں۔ ہاہاہاہاہاہاہا
بہرحال اللہ رب العزت ہمارے بھائی کوخیروبرکت والی بیوی عطافرمائے آمین یا رب العالمین