• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    کھجور کی مختلف اقسام

  2. حسن شبیر

    مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
  3. حسن شبیر

    خوبصورتی کے بہترین راز

    جزاک اللہ خیرا
  4. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    جزاک اللہ شاکر بھائی اگر کسی کو میری پوسٹ سے اعتراض ہے تو انتظامیہ پوچھے۔ انتظامیہ کو پورا حق ہے۔ کیونکہ یہ فورم الحمدللہ بہت سلجھافورم ہے۔یہ کوئی دوسرا فورم نہیں جس پر جس کا جی چاہے وہ بات کو غلط سمجھے اور بے جا تنقیدکرے۔ جزاک اللہ خیرا
  5. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    محترم آپ کے سب سوالوں کا جواب ہے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کیونکہ آپ نے ہر چیز کا تمسخر اڑایا ہے۔ نماز کے چھینٹے، شہد کی بوتل سامنے رکھ کے شفاء بات کدھر کی کدھر لے گئے ہیں۔ استغفراللہ ربی دوسری بات آپ جس فورم پر پہلے ہیں وہاں پر ہی آپکو تنقید اچھی لگتی ہے۔ یہ فورم الحمدللہ سلجھے ہوئے لوگوں کا...
  6. حسن شبیر

    وقت کہانی

    وقت کی بے شمار گلیاں ہیں کچھ ہیں تاریک، اور کچھ روشن وقت اک یاد ہے، کہانی ہے وقت آنے پہ جو سُنانی ہے سُکھ کی ڈھیری لگا بھی دیتا ہے دُکھ کا انبار یہ نگل جائے وقت آئے، ملے، نکل جائے وقت پھسلے کبھی سنبھل جائے اس سے امید سب ہی رکھتے ہیں وقت اچھا کبھی تو آئے گا نیند سُکھ کی ملے گی جب اس کو چین کی...
  7. حسن شبیر

    پردہ چادر اور چار دیواری

    یہ وقت بہت عجیب جا رہا ہے۔ ان دنوں اسلام پر عمل کرنے والی خواتین میں سے ہر محترم خاتون خوب جانتی ہے کہ اسے بہت سخت جنگ کا سامنا ہے، جنگجو آزادی اور مساوات کے سہانے نام پر اسے غلام بنانا اور اس کی پردہ دری کرنا چاہتے ہیں۔ یہ کیسی آزادی ہے جس کی یہ فتنہ پرداز دعوت دیتے ہیں؟ یہ ستم گر مظلوم...
  8. حسن شبیر

    حسن سلوک

    ماشاءاللہ۔
  9. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    بابر تنویر آپ ان آیات کو غور سے پڑھیں، امید ہے ان شاء اللہ آپ کے سوال کا جواب آپکو مل جائے گا۔ أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ ۚ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِندِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا۔ کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے؟ اگر یہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کی طرف سے...
  10. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    جناب آپکو کونسی عجیب بات لگی ہے۔ صرف اتنا کہہ دینا عجیب باتیں ہیں۔ذرا روشنی بھی ڈالیں اس بات پر شکریہ
  11. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    بابر تنویر اللہ کے بندے، آپکو تنقید کا تو حددرجہ شوق ہے۔ کم از کم اتنی وسیع نظری تو ہونی چاہیے، اتنی سمجھ بوجھ تو ہونی چاہیے کہ قرآن حکیم کس کی کلام ہے اللہ رب العزت کی۔ قرآن حکیم سے بات سے مطلب اللہ رب العزت سے ہمکلام ہوناہے۔ یہ بھی کچھ عجیب باتیں نہیں بھلا ان پر بھی غور کریں اور پھر سوچیں کہ...
  12. حسن شبیر

    پیٹ کے کینسر کا تیر بہدف علاج

    ہمارے عزیزوں میں فورتھ ایئر کے طالب علم کو عین امتحانات کے دوران پیٹ میں تکلیف ہو گئی۔ پہلے درد اٹھا پھر مسلسل ٹیسیں اٹھنے لگیں اور درد ایسی شدت اختیار کر گیا کہ والدین پہلے تو اپنے شہر میں علاج کراتے رہے۔ پھر آخر کار جب صحت بد سے بد تر ہوتی گئی اور ڈاکٹر حضرات نے مایوسی کا اظہار کیا کہ آپ کسی...
  13. حسن شبیر

    تلاوت قرآن سے بلڈ کینسرکا خاتمہ

    غالباً یہ 1984ءکا واقعہ ہے اور واقعی یہ سچ ہے کہ بندہ جیسا اپنے رب سے گمان رکھتا ہے ویسا ہی اللہ اس کے ساتھ معاملہ کرتا ہے۔ میرے قریبی عزیز ہیں انہیں 1980ءمیں اچانک بیماری کا حملہ ہوا پہلے تو اپنے ہی شہر میں زیرعلاج رہے پھر جب بیماری نے طول پکڑلیا پھر ان کے بیٹے بڑے شہروں میں علاج کیلئے لے گئے...
  14. حسن شبیر

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اے رب العالمین ہم کمزور بے بس ہیں۔ تیرے درر کے فقیر ہیں۔ بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ تیری رحمت کا کوئی شمار نہیں ۔ رمضان المبارک کے ان بابرکت لمحات میں اس بہن پر اپنا خاص فضل فرما۔ ان کے دکھ تکلیف کو اپنی خاص رحمت سے دور فرما۔ بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا...
  15. حسن شبیر

    لیڈیز فرسٹ

    ہاہاہاہاہاہا بالکل ٹھیک کہا ساجد بھائی یہ طنز و مزاح سیکشن ہے تو اس میں مزاح ہی ہو گا۔
  16. حسن شبیر

    شامی فوج کی بمباری سے حضرت خالد بن ولید کا مزار اور مسجد شہید

    بیروت ۔ اے ایف پی شام کی سرکاری فوج نے باغیوں کے بیس کیمپ حمص میں وحشیانہ بمباری کرتے ہوئے جلیل القدر صحابی حضرت خالد بن ولید کا مزار اور اس سے ملحقہ تاریخی جامع مسجد شہید کردیے ہیں۔ حمص میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور انسانی حقوق آبزرویٹری کے مطابق پیر کے روزاسد نواز فورسزنے حمص کی مرکزی کالونی...
  17. حسن شبیر

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    آج ہم صوفیا اکرام سے اختلاف تو بہت کرتے ہیں لیکن جہاں تک میرا کم علم ہے۔ ہمارے علماءبس میٹھی سرُلگا کے تقاریر کے عادی ہو چکے ہیں اور ہم سننے کے عادی۔آج علماءروکیں بھی تو کتنی تعداد ہے جو علماء کی بات مانتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ خود عمل نہیں ہے۔ جب انسان کے اندر اخلاص نہ ہو تو پھرسامعین کیا عمل...
  18. حسن شبیر

    ٹماٹر مہنگےہیں تو استعمال کرنا چھوڑدیں۔ وزیر خوراک پنجاب کا مشورہ

    اس کو بے حسی کی انتہا کہتے ہیں۔
Top