الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر ''سپر پاکستانی'' ہضم کر سکیں تو عرض ہے کہ:
تقسیم ہند کے معاہدے کی رو سے آزاد ریاستوں کے راجا ، مہاراجا، ناظم کو یہ اختیار تھا کہ وہ چاہیں تو بھارت سے الحاق کریں، اور چاہیں تو پاکستان سے الحاق کریں!
کشمیر کے راجا نے بھارت سے الحاق کا کیا! اب اس معاہدے کو تسلیم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! بولنے میں پنچابی زبان کا ایک انداز ہے، وہ بلکل درست، کہ اسے پنجابی، اردو میں اپنے انداز میں بولیں!
مگر لکھنے میں ''اہل زباں'' سے تصدیق شدہ و مقبول ہوناضروری ہے!(ابتسامہ)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول دیکھیں کہ آپ پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں ، یا کوئی اور فارمیٹ میں! پی ڈی ایف کیجیئے!
دوم کہ فائل ڈاؤنلوڈ ہونے کے باوجود نہ کھلے، تو پی ڈی ایف ریڈر دوبار انسٹال کیجیئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اہل الحدیث کو ''لا مذہب'' کہنے والے خبیث مرجئ وجہمی و معتزلہ کی ان ہفوات کے جواب ان شاء اللہ تفصیل سے دیئے جائیں گے! ان شاء اللہ!
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلی بات تو یہ کہ اگر آپ کو پوجا کا معنی نہیں معلوم تو اس میں آپ کی جہالت کا قصور ہے!
دوم کہ ''یا رسول اللہ المدد''، ''یا غوث پاک المدد'' کی پکار بر سبیل اعتقاد و بر سبیل ندا ان کی پوجا کرنا ہے!
کیونکہ ما فوق الاسباب کسی کو مدد کے لئے ندا کرنا دعا ہے، اور اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بعض ''من دون الله'' کی تقسیم کرتے ہیں، کہ ''مٹی کے بتوں'' کی پوجا تو حرام ہے، لیکن اولیاء و صالحین و انبیاء کی پوجا حلال و مستحب ہے!
یا پھر یہ صرف ''مٹی یا کسی مادے کے بتوں'' کو ''من دون اللہ'' گمان کرتے ہیں، اور اولیاء و صالحین و انبیاء کو بھی اللہ ہی گما ن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! ہمارا تو یہ عقیدہ نہیں کہ کسی فوت شدہ شخص کو اس اعقاد کے ساتھ پکارا جائے کہ وہ سن رہا ہے!
یعنی کہ ہم مردے کو اس اعتقاد کے ساتھ کہ وہ ہماری پکار سنے گا، اسے پکارنے کے قائل نہیں!
حالانکہ قرآن میں ''يا فرعون'' کے الفاظ ہیں، ہم اسے پڑھتے ہیں، لیکن بر...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
پہلے میں دوسری بات کے حوالہ سے تحریر کرتا ہوں؛
جی! بالکل ابن حبیب کے بارے میں یہ پڑھنا چاہیئے! اور یہ ہی نہیں اور بھی بہت کچھ پڑھنا چاہیئے!
ویسے ایک پتے کی بات بتلاتا ہوں!
کہ کسی شخص کے متعلق، اس کی علمی وتاریخی حیثیت اور علم الحدیث میں اس کا مقام سمجھنے کی آسان...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اشماریہ بھائی! یہ صاحب آپ سے کہہ رہے ہیں کہ تاج کمپنی لمیٹڈ کے طبع شدہ قرآن کے مصحف کو ٹیبل پر رکھ کر اس کا مشاہدہ کریں!
اس کا سائز دیکھیں، اس کا رنگ دیکھیں، وغیرہ وغیرہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! ضد اچھی چیز نہیں ہوتی!
میں نے پچھلے مراسلہ میں آپ کا اقتباس پیش کیا تھا؛ اسے پورے سیاق کے ساتھ پھر پیش کرتا ہوں:
اس پر ہم نے سے کہا :
اس کے جواب میں آپ نے فرمایا:
آپ نے خود یہاں اسے اصول کہا، کہ جس کے متعلق میں نے یہ سوال کیا تھا کہ آیا آپ خود...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی! اب اس پر میں کیا کہوں!
بھائی جان! آپ نے خود اس حوالہ سے کہا تھا، آپ شاید اپنے کلام کو ہی بھول رہے ہیں!
اور جب آپ کے پیش کردہ لنک میں ہمیں مطلوبہ اصول نظر نہ آیا، تو ہم نے آپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اصول یہاں کہاں ہے!
پہلے خود اسے اصول کہا اور اب آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو سمجھانے کے لئے ہی پوچھا ہے کہ کیا آپ اپنے فوت شدہ، مرے ہوئے، دادا ، دادی یا کسی رشتہ دار کو براعتقاد و برسبیل ندا پکارتے ہیں؟
اگر پکارتے ہیں تو بتا دیں!
اور نہیں تو کیوں نہیں!
ماشاء اللہ ! ابھی میٹرک کیا ہے اور تحقیق دینے لگے ہیں!
ارے بھئی! ہم تو...