• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! امام سختیانی رحمہ اللہ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر سخت جرح کی ہے! اس میں بد زبانی کیا ہے؟ تاریخ کے اوراق کھول کر دیکھیں، کہ امام مالک،امام احمد بن حنبل اور امام بخاری کے ساتھ ان اہل الرائے فقہاء نے کیا کیا مظالم کیئے ہیں! بہر حال! امام ابو...
  2. ابن داود

    فرقوں کی تاریخ کے متعلق کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل کتاب مفید رہے گی، ان شاء اللہ! لیکن مذاہب اربعہ اور ان کے مابین کشمکش و حکومتی اثرات کی تفصیل کے لئے دیگر کتب کا مطالعہ ضروری ہوگا! الملل والنحل (ترجمہ اردو) - محمد بن عبد الکریم بن ابی بکر احمد الشہرستانی (مترجم پروفیسر علی محسن صدیقی) – قرطاس، کراچی
  3. ابن داود

    یہ کون سی قرات ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اتنا echo ! میں تو یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ لوگ echo استعمال ہی کیوں کرتے ہیں! بہر حال پسند اپنی اپنی! لیکن قراءت میں نہیں کرنا چاہیئے!
  4. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غیر انسانی اور غیر مرئی کے فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے! گو کہ غیر مرئی مخلوق بھی حقیقت ہے، اور اس کا کسی جگہ وارد ہونا نا ممکن و بعید نہیں! لیکن دیگر غیر انسانی مخلوق کا تو خالی گھروں میں بسیرا ہو ہی جاتا ہے! جیسے مکٹری وغیرہ!
  5. ابن داود

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @انتظامیہ کو اس پر ضرور نظر ڈالنی چاہیئے! اس تھریڈ کو محدثین کے زمرے سے فقہاء کے زمرے میں منتقل کیا جانا چاہیئے! @محمد نعیم یونس
  6. ابن داود

    conspiracy theories سے بچاؤ کی کوئی صورت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے اکثر اسلام پسند، دینی علوم جاننے والے بھائی، conspiracy theories کا شکار ہو جاتے ہیں، اور وہ ان باتوں کو اس قدر وثوق سے بیان کرتے ہیں کہ کبھی افسوس بھی ہوتا ہے، کبھی تو دل چاہتا ہے کہ میں سر پھوڑ دوں! ان کا نہیں تو اپنا ہی سہی، دل کی تسلی کے لئے علاماتی ٹکر...
  7. ابن داود

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''المدونة''کی روایت میں امام مالک کے اپنے الفاظ ہیں، اور ''الواضحة'' کی روایت میں امام مالک کے اپنے الفاظ نہ ہونے کے سبب امام مالک کے الفاظ والی روایت کو ترجیح حاصل ہونا ضروری نہیں! کہ ایک کو ترجیح دی جائے اور دوسرے کو مرجوح قرار دیا جائے! ذہن میں رہے کہ جسے...
  8. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! میں تو سمجھ رہا ہوں، اور میں یہ بھی سمجھ رہا ہوں کہ آپ کو کلام سمجھنے میں کچھ دشواری حائل ہے! اس مراسلہ میں آپ نے حدیث کے حوالہ سے ایسی بات لکھ دی ہے جو حدیث میں نہیں! علامہ صاحب نے یہ کہا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ لقب علی بن...
  9. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی سرخ ڈبے کی عبارت میں یہ بات تو نہیں ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''
  10. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! میں نے اسے پڑھا ہے، اور بغور پڑھا ہے، مجھے یہاں سے وہ جملہ لکھ دیں، کہ جہاں علامہ صاحب نے کہا ہو کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں'' یا ایسا جملہ کہ جس کا یہ معنی بنتا ہو!
  11. ابن داود

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علامہ صاحب نے یہ کہاں فرمایا ہے کہ ''ابو تراب عزت کا لقب نہیں''؟
  12. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی نے تو لاجواب کر دیا! لیکن ایک بات مد نظر رکھنا ضروری ہے کہ ان ساتھ لہجوں (حروف) کے علاوہ کوئی آٹھواں لہجہ مقبول نہ ہو گا!
  13. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اشماریہ بھائی کی بات بلکل درست ہے، یہ تو ممکن ہے کہ ''بقول دارقطنی امام شافعی نے غدیر خم پر کتاب لکھی''، یہ نہیں ہو سکتا کہ ''بقول شافعی امام دارقطنی نے غدیر خم پر کتاب لکھی''
  14. ابن داود

    علامہ ابن بازؒ نے کس (بوصیری ) پر جرح کی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ! أبو العباس شهاب الدين أحمد بن أبي بكر بن إسماعيل بن سليم بن قايماز بن عثمان البوصيري الكناني الشافعي (المتوفى: 840هـ) ان کی تصانیف میں مصباح الزجاجة في زوائد ابن ماجهاور إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة شامل ہیں! یہ ہیں اہل سنت کے امام بوصیری! جبکہ...
  15. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فیروز اللغات میں دونوں طرح ملا ہے: تو میں تو پھر ''پاٹھ شالا ''کا استعمال کروں گا! ابتسامہ
  16. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی ! بغیر الف کے لکھنے پر! جی جمع تو اس کی ''اسکولوں'' درست ہے! لیکن ''سکول'' پر یہی تو ہمارا اعتراض ہے! کہ کسی بھی زبان کے اہل زبان کے قبول کئے بغیر اس زبان میں کسی بات کا استعمال غلط شمار کیا جائےگا! ''قفلی'' کو ''قلفی'' کہنا غلط ہی رہتا اگر اسے اہل زبان...
  17. ابن داود

    شيخ صالح سدلان وفات پاگئے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ شیخ کی مغفرت کرے اور اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لے! آمین
  18. ابن داود

    جموں و کشمیر میں جہاد .

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تھریڈ کے پہلے مراسلہ کو دیکھیں! اسی کے تناظر میں بات کی ہے! رہی بات بھارت کے کشمیر میں مظالم کی! تو بھارت تو ظالم ہے، غیر مسلم حکومت ہے، دشمن ہے! اس سے عدل و انصاف کی امید کیوں؟ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں! تو میرے بھائی ! یا تو اتنی تپڑ ہو کہ بھارت کو...
  19. ابن داود

    ایک شیعہ کاسوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو کوئی بھی مخلوق خطا ء سے پاک نہیں! خطاء سے پاک ذات صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کی ہے! تنبیہ لہجہ کیا ، قرآن میں تو اللہ سبحانہ تعالیٰ نے انبیاء کو بشمول امام الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی تنبیہ کی ہے! اللہ سبحانہ تعالیٰ خالق ہے، یہ اس کو روا ہے! اب...
  20. ابن داود

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب ذرا یہ دیکھتے ہیں کہ فقہ مالکیہ اور مذہب مالک میں ابن حبیب کے متعلق کیا کہا گیا ہے: عبد الملك بن حبيب الفقيه الكبير عالم الأندلس أبو مروان السلمي ثم المرداسى الأندلسي القرطبي: ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ وكان رأسا في مذهب مالك وله تصانيف عدة مشهورة ۔۔۔۔ قال ابن الفرضي كان...
Top