• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن بشیر الحسینوی

    امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

    فتاوی برہنہ (ج٢ص١٨٤)میں لکھا ہوا ھے کہ نعمان بن ثابت کا تذکرہ تورات میں بھی ہے ،معراج میں بھی امام ابو حنیفہ موضوع بحث رہے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے امام صاحب کے بارے میں پیش گوئی بھی کی تھی ۔(حقیقۃ التقلید ص:٦١) عبدالمصطفی لکھتا ھے : ؏ حنیفہ حنیف کا تانیث ہے جس کے معنی ہیں عبادت کرنے...
  2. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ان راویوں کی روایات جن پر خود جرح کی ھے ؟کی حقیق

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ان راویوں کی روایات ہیں جن پر خود امام بخاری نےجرح کی ھے ؟کی حقیقت سعیدی بریلوی صاحب لکھتے ہیں :’’لیکن اب اس بات کا کیا کیا جائے کہ امام بخاری نے جن راویوں پر خود دوسری کتابوں میں جرح کی ھے ’’صحیح بخاری‘‘میں ان سے بھی روایات لے آئے ہیں ۔‘‘اس...
  3. ابن بشیر الحسینوی

    (سازشی ٹولہ )مقریزی حنفی نے امام ابو حنیفہ رحمہ کا ترجمہ الکامل فی الضعفاء سے حذف کر دیا آخر کیوں؟

    علامہ مقریزی حنفی نے الکامل فی الضعفائ و علل الحدیث لابن عدی کا اختصار کیا اور سازش یہ کی کہ اپنے اختصار میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا ترجمہ حذف کردیا ۔دیکھئے (مختصر الکامل فی الضعفائ وعلل الحدیث ط:دار الجیل بیروت ص٧٥٥) یہ کیوں کیا ؟اس کے کئی جواب دیئے جا سکتے ہیں مثلا ١:امام ابن عدی کے...
  4. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کے نزدیک صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی وجوہات؟١

    جب کوئی کسی پر اعتراض کرتا ھے تو اس کی اس کے نزدیک وجوہات ہوتی ہیں خواہ وہ غلط ہی ہو اس نے تو اپنے علمی زاویے میں رہ کر کام کرنا ھے جسیے بے شمار منکرین حدیث صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے ہیں کیونکہ ان کی علمی فکرمیں کجی ہوتی ہے ، وہ اصول حدیث سے عاری ، فہم سلیم سے خالی ، قرآن و حدیث کی حجت ہونے...
  5. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا

    الیومیہ للحسینوی روزانہ کے علمی فوائد پر مشتمل ڈائڑی اس میں وہ فوائد جمع کیے جائیں گے جو راقم کو روزانہ دوران مطالعہ ملیں گے ان شا اللہ ٤نومبر ٢٠١١ غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے مرسل صحابی کی وجہ سے صحیح بخاری پر طعن کیا (نعمۃ الباری :٣ص٥٩٢)حالانکہ مرسل صحابی صحیح ہوتی ہے ۔ امام نوویؒ...
  6. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی نے نعمۃ الباری میں صحیح بخاری کی جن مسند احادیث کو ضعیف کہا !؟قسط٢

    صحیح البخاری کی وہ احادیث جو مسند ھیں اوران کو غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب نے نعمۃ الباری میں ضعیف ثابت کیا ہے اور سرسری مطالعہ کے دوران مجھے ملی ہیں اور ابھی مطالعہ جاری ہے ،ان کی اجمالی فہرست درج ذیل ہیں۔ نعمۃ الباری کی جلد اور صفحہ یہ ہیں ج١ص٢١٠ ج٣ص٦٠،٦١،٢٥٧ ج٤ ص٤٦٢،٥١٧،٥٦٠ ان کو...
  7. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    اسلام علیکم بھائی جان جزاک اللہ خیرا آپ نے سعيدي بريلوي صاحب کی شرح پر جو نقد کیا ہے۔بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔بریلوی اپنے یہ اکلوتے ایک محدث پر بہت نازکرتے ہے۔اور مٰیں نےخود شرح مسلم کا مطالعہ کیا ہے۔اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لیے ضعیف اور موضوع روایت کا بھی سہارا لیا گیا۔اور شرح مسلم پڑھنے کے...
  8. ابن بشیر الحسینوی

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    مولانا غلام رسول رسول سعیدی صاحب بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایک مدرسہ میں شیخ الحدیث ہیں اور اپنے معتقدین کی نظر میں ’’محدث اعظم و سعید ملت ،علامہ‘‘ہیں(نعمۃ الباری :ج١ ص١١٣) مولانا غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی شرح نعمۃ الباری پیش نظر ھے ، اس میں کچھ چیزیں قابل تعاقب ہیں ١:اس میں...
  9. ابن بشیر الحسینوی

    انٹر نیٹ پر گمراہ کن ویب سائٹس اور فورمز ؟

    البشارہ ویب سائٹ کا لنک یہ ھے البشارہ
  10. ابن بشیر الحسینوی

    انٹر نیٹ پر گمراہ کن ویب سائٹس اور فورمز ؟

    انٹر نیٹ جہاں خیر ہے وہاں شر بھی ہے کم علم کے راہ راست سین بھٹکنے کے لئے اس پر بہت زیادہ مواد موجود ھے تو انٹر نیٹ استعمال کرتے وقت احتیاط چاھئے کہ کی یہ ویب سائٹ یا یہ مضمون اور کتاب کس نے لکھی ہے لکھنے والا کہیں منکرین حدیث تو نہیں ،اسی طرح دیکھنا ہو گا کہ کتاب بدعات پر مشتمل تو نہیں ۔اس کے...
  11. ابن بشیر الحسینوی

    الشیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی محترم شیخ صاحب کو شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
  12. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ البانی کے متعلق یاد گار تصاویر

    شیخ البانی رحمہ اللہ کی یاد تازہ کرنے والی تاریخی تصاویر جہاں شیخ نے پرورش پائی اور جہاں پڑھا ،دکان کی اور مکتبہ ظاہریہ جہاں بیٹھ کر اکثر کتب تحریرکیں دیکھنا نہ بھولئے ابھی وزٹ کریںمنتدیات کل السلفیین
  13. ابن بشیر الحسینوی

    وصية الإمام الألباني للعلماء وطلاب العلم في الحج

    قال الإمام الألباني - رحمه الله - في ( حجة النبي ) : ( وعلى أهل العلم والفضل أن يغتنموا فرصة التقائهم بالحجاج في المسجد الحرام وغيره من المواطن المقدسة فيعلموهم ما يلزم من مناسك الحج وأحكامه على وفق الكتابة السنة وأن لا يشغلهم ذلك عن الدعوة إلى أصل الإسلام الذي من أجله بعثت الرسل وأنزلت الكتب...
  14. ابن بشیر الحسینوی

    منکرین حدیث کا رسالہ الاقتصاد کا تعاقب

    الاقتصاد رسالہ کی اپیل پر تعاقب ابوالفضل نور احمد ایڈیٹر الاقتصاد صاحب لکھتے ہیں : اپیل قرآن حکیم خالق کائنات کی طرف سے انسانیت کے لیے ہدایت کا آخری منشور ہے۔ مسلمانوں کو خیر امت اور شہداء علی الناس کا منصب عطا کیا گیا ہےتاکہ وہ قرآن پر عملی زندگی اختیار کر کے انسانیت کے لیے مثالی...
  15. ابن بشیر الحسینوی

    شیخ ابن بشیر الحسینوی کی آفیشل ویب سائٹ!

    البشارہ ویب سائٹ پر نئے پروگرامز ابھی اس ویب کی ابتدائ ہے نئے پروگرام شروع کئے گئے وہ درج ذیل ہیں ۱ؒ:اہلحدیث ویب سائٹس اور فورم ۲:منکرین حدیث کے تعاقب میں مکمل نصاب کتب اور مضامین ۳:فتوی سیکشن اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہماری اس حقیر سی کوشش کو فائدہ مند بنائے اور یہ عمل جنت میں جانے کے...
  16. ابن بشیر الحسینوی

    البشارہ ڈاٹ کام رد باطل پر لاجواب ویب سائٹ

    اس کا طریقہ سمجھا دیں تاکہ بیک اپ کر سکوں
  17. ابن بشیر الحسینوی

    منکرین حدیث کے تعاقب میں مکمل نصاب

    البشارہ ویب سائیٹ کے تحت فرق باطلہ پر جتنا بھی مواد انٹر نیٹ پر موجود ہے اس کو اکٹھا کرکے البشارہ پر نشر کرنا ہمارا عزم ہے اس کے تحت آل دیوبند کے تاقب میں مکمل نصاب کے بعد اب (منکرین حدیث کے تعاقب میں مکمل نصاب)پیش خدمت ہے اور یہاں بھی اسی نصاب کی کتب موجود ہیں ۔اللہ رب العلمین اس سے امت...
  18. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    ابھی وقت نہیں پھر کبھی لکھوں گا کہ تعاقب کی کتنی اہمیت ہے اور محدثین نے اس کا کتنا اہتمام کیا ہے ۔اور یہ بھی بتاوں گا کہ متبعین حق کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوتا ہے ؟ تعجب ہے ان لوگوں پر جو غلط کو غلط کہنے سے بھی ہمیں روکتے ہیں ،قرآن و حدیث میں جہاں مثبت پہلو سے لوگوں کی اصلاح کی جاتی ہے وہاں...
  19. ابن بشیر الحسینوی

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    دیوبندیت ہو یا بریلویت یا حنفیت یہ تقلید پرست حضرات ناکام رہے اور ہیں اور ناکام رہیں گے وجہ تقلید ہے قرآن و حدیث کامیابی کی راہ ہے جو بھی اپنائے وہ تقلید سے بے زار ہے ۔آئیں اسی کامیابی کی دعوت کو عام کریں ۔ اے امت مسلمہ کو تقلید سے محفوظ فرما ۔اور قرآن و حدیث کی اتباع کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
Top