الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ لاشاری نیو سعید آباد میں :
راقم ادھر پہنچ گیا اور اس وقت مکتبہ کے منتظم اسلم صاحب تھے بھائی سرور الہی بن نور الہی مجھے ان کے اور شیخ بدیع کے پوتے عطاو الرحمن کے پاس مجھے چھوڑ کر خود کراچی روانہ ہوگئے تو اسی دن شام کو شیخ لاشاری بھی مکتبہ میں پہنچ گئے یہ مکتبہ علمی میراث شاہ بدیع الدین راشدی...
عبدالستار سلفی کے گاوں میں پہنچے تو مسجد میں قیام کا اہتمام کیا گیا تھا ،مسجد میں جانے کے لئے ایک عارضی سی پل بنائی گئی تھی جس سے شیخ لاشاری رحمہ اللہ نہیں گزر سکتے تھے ان کو دو ساتھیوں راقم الحروف اور عبدالستار سلفی کے بھائی کے اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر پل سے گزارا ۔
رات یہاں ٹھہرے اور یہاں بھی...
بشیر عسکری بھائی پہلی فرصت میں یہ کام کریں ۔
راقم یہ تفصیلات دس سال بعد اپنے حافظے سے لکھ رہا ہے شاید کوئی کمی بیشی ہو گئی ہو اس لئے جلد از جلد تمام معلومات فراہم کریں
اللہ تعالی اس کتاب کو قبول عام عطا فرمائے اور شیخ صاحب اور معرب کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔
بھائی رضا حسن حفظہ اللہ سے گزارش ہے کہ وہ بھی وقت نکال کر اس کتاب کا انگلش میں ترجمہ کرنے کے لئے ذہن بنائیں تا کہ شائع ہوتے ہی اس پر کام ہو سکے ۔
H1]I]اہل علم کے لئے عظیم خوشخبری[/[/H1]
انتظار ختم اب چند ہفتوں میں کتاب شایع ہو جائے گی ان شاء اللہ
اس کا نام یہ ہے
چار سو سے زائد صفحات پر مشتمل استاد محترم شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ کتاب فقہ حنفی کے باطل اصولوں کے تعاقب پر بے مثال ہے اور پریس میں جا چکی ہے والحمدللہ ۔
جس کمرے میں محمد حیات لاشاری سندھی رحمہ اللہ بیٹھے ہوئے تھے اس کی حالت یہ تھی ایک چارپائی تھی اور ادھر ایک آدمی لکڑی کی چارپائی وغیرہ بنا رہاتھا اور کمرے کی ایک جانب چھوٹی سی دینی کتب کی لائبریری تھی۔لاشاری صاحب پرکمزوری کی وجہ سے رعشہ طاری تھا یعنی ان کے ہاتھ ،چہرہ اور دیگر اعضاء مسلسل کانپ...
راقم جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور المعروف جامعہ رحمانیہ کی درجہ خامسہ میں زیرتعلیم تھا (تمام اساتذہ سے ہی قریبی تعلقات تھے لیکن استاد محترم شیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ سے خصوصی تعلق تھا کیونکہ وہ مجھے لکھنے کی ترغیب دیتے اور مختلف چیزیں لکھواتے رہتے تھے پھر ان کو چیک کرواتا تو بہت خوش ہوتے اور...
[COLOR="#006400"][B]
راقم جب مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد میں زیر تعلیم تھا آخری سالم ایک مقالہ پیش کرنا ہر طالب علم کے ذمہ ہوتا ہے خواہ وہ کسی موضوع پر بحث ہو یا کسی کتاب کی تحقیق ہو ،اس بحث میں ہر طالب علم اپنی پسند کا موضوع انتخاب کرنا ہوتا ہے اگر وہ موضوع منظور ہو جائے تو اس پر کام کرنا...
ہر کسی کے کے لئے وقت اہم ہے مگر ایک طالب علم کے لئے تو وقت کی اہمیت زیارہ ہو جاتی ہے کیونکہ وہ ایک مخصوص پریڈ میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور یہ پریڈ چند سالوں پر محیط ہوتا بڑی جلدی ختم ہو جاتا ہے پھر عملی میدان سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ کاش میں اپنے زمانہ طالب علمی کے وقت سے فائدہ اٹھا لیتا اور...
سعد عیسی بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی داستان پڑھ کر بہت دکھ ہوا ،پریشان نہیں ہونا آپ کے ساتھ اللہ کی مدد ہے اور ہم سب آپ کے معاون ہیں ۔ان شاء اللہ
جو آپ نے مسائل ذکر کئے ہیں ان تمام کے جواب شیخ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی نے دئے ہیں
دیکھے
مروجہ فقہ کی حقیقت
اور البشارہ...
اب علوم و فنون ہر طالب علم کے سامنے صرف البشارہ ڈاٹ کام کا وزٹ کریں اور پائیں سب کچھ جو آپ چاہتے ہیں
اللہ تعالی کاشکر ہے کہ جس نے ہمارے لئے دینی علم کا انتخاب کیا ،اور یہ بھی احسان کیا کہ ہمیں انٹر نیٹ پر وسیع پیمانے پر کام کرنے کے لئے اپک پلیٹ فارم بھی مہیا عطا فرما دیا ،تاکہ دینی علوم کو پوری...
آل دیوبند کے ایک اصول کی وضاحت
تیسرے وسوسے کے آخر میں آل دیوبند ایک اصول بیان کرتے ہیں :
اصول پر تعاقب
ہم کہتے ہیں کہ جرح کے قبول نہ کرنے کا جو تم نے اصول بیان کیا ہے اس کی بنیاد ہی غلط ہے پہلے تم اپنے امام صاحب کو ثقہ تو ثابت کرو پھر یہ اصول فٹ کرنا !جب اصل ہی ثابت نہیں تو اس پر عمارت...
جزاکم اللہ خیرا
اصل میں ملنگ بڑا منہ پھٹ انسان ہے اور اس کی تحریریں صریح گالیوں پر مشتمل ہوتی ہیں ہمیں نہیں علم وہ کون ہے بہر اتنا ضرور کہ وہ کوئی اوکاڑوی کا قریبی ہے ویسے نام بھی کوئی اچھا رکھنے کی تلقین کی گئی ہے خواہ وہ قلمی ہی کیوں نہ ہو باطل فورم میں تو اس کے نام کے ساتھ ملنگ حقیقی کی...
دو حوالے حافظ ذہبی کے ہیں
آل دیوبند نے لکھا ہے
اس پر تبصرہ پیش خدمت ہے
١:کہا گیا کہ ذہبی نے جرح نقل نہیں کی حالانکہ حافظ ذہبی کے نزدیک امام ابوحنفیہ ضعیف ہیں تفصیل کے لئے دیکھئے یہاں اور یہاں اور یہاں
افسوس کے آل دیوبند نے نا انصافی سے کام لیتے ہوئے اپنے کے جھوٹے دفاع میں علمی خیانت کی...