الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے تو مروجہ تصوف کی بات کی ہے جو سر تا پا خرافات سے بھرا ہوا ہے تصوف کا پرانا نام زہد و تقوی ہے جسے بگاڑ دیا گیا ہے اس لیے اہل حدیث علما اس سے کنارہ کشی کرتے ہیں لفظ تصوف ہی بدعت ہے کیا کسی حدیث یا قرآن کی آیت میں اس کا ذکر ہے
احناف بھائیوں سے گزارش ہے کہ جب جواب مل جاے تو اللہ کے لیے اس کو تسلیم کر لیا کریں مسلمانوں میں کوئی ایک بندہ ایسا دکھا دیں جو تکبیر تحریمہ کے بارے اس موقف کی مخالفت کرتا ہو میرا دعوی ہے کہ تم قیامت کی دیواروں تک ایسا شخص نہیں لا سکتے جو اس کا مخالف ہو جاؤ جا کر تلاش کرو شاباش
عامر بھائی ان کی ویڈیو کو یہاں شئیر کرنا چاہیے تاکہ سب دیکھ لیں اور ساتھ یہ بھی لکھیں کہ حنفی بریلوی لوگوں نے حنفی بریلویت سے توبہ کر لی کیوں کہ دونوں قریب قریب ہیں