• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    ہم اہلحدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قائل ہیں اور یہی اسلامی عقیدہ ہے

    بھائی جان یہ تو کوئی بات نہیں ہے ہم برزخی زندگی قائل ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ انبیا اپنی قبروں میں زندہ ہیں لیکن اس کی کیفیت کیا ہے یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے اس لیے اس بات دلیل بنا کر پیش کرنا عقل مندی نہیں ہے جزا ک اللہ
  2. ح

    ہم اہلحدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے قائل ہیں اور یہی اسلامی عقیدہ ہے

    اس طرح تو ہر مردہ ہی قبر میں زندہ ہوتا ہے یا تو اللہ کی طرف سے اس کو رحمت میسر آتی ہے یا عذاب دیا جاتا ہے اللہ ہم سے عذاب قبر سے اپنی پناہ میں رکھے
  3. ح

    علم غیب کی تعریف

    اس کی کالی ایلفی سے لگی ہے اس کا اترنا کھاسا مشکل ہے اس کے لیے کوئی خاص قسم کا کیمیکل درکار ہے جو صرف خاص خاص لوگوں کے پاس دست یاب ہے
  4. ح

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    تصوف کی ابتدا زہد وتقویٰ پر تھی۔ابتدا میں بدعات،رسومات اور فاسد عقائد کا کوئی وجود نہیں ملتا،پھر چوتھی صدی ہجری کا دور مروجہ تصوف کی داغ بیل کا دور تھا جس میں حلاج،جنید اور ابن محمد صوفیا کا لباس پہن کر تصوف میں داخل ہو گئے۔
  5. ح

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نےفرمایا اما العالم فان اهتدي فلا تقلدوه دينكم ۔(حلیۃ الاولیاء ج5ص97) سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا ''لاتقلدوا دينكم الرجال''(السنن الکبری للبیہقی ج2 ص 10) تم اپنےدین میں لوگوں کی تقلید نہ کرو اور یہ بات بھی واضح ہے کہ اصول حدیث کی رو سے یہ آثار...
  6. ح

    آپ نے یہ جملہ تو سنا ہی ہو گا ﷲ نے موت کے منہ سے بچایا - منظر دیکھیے

    اللہم انا نعوذ بک من زوال نعمتک و تحول عافیتک و فجاءۃ نقمتک و جمیع سخطک
  7. ح

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    اصل میں آج صوفی کا لفظ بہت بدنام ہو چکا ہے اگر آپ اس کو احسان و سلوک کا نام دے دیں تو مناسب ہوگا ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسنون احسان و سلوک علماے حق کی میراث ہے وہ لوگ واقعی دنیا سے بیزار تھے اور صرف اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے والے تھے اور یا د رہے جو غلط چیزیں ان کی طرف منسوب ہیں ان کا رد...
  8. ح

    اختلاف ِ امت پر رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کا صحیح اطلاق

    اشماریہ بھائی فرض کریں اگر ہم آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ لاعلم انسان پر تقلید واجب ہے ، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کس کی تقلید واجب ہے ؟؟ کیا صرف ایک ہی انسان کی تقلید واجب ہے اور کیا صرف ایک انسان کے پاس علم کل ہے کیا اور کیا وہ انسان خطا سے مبرأ ہے تقلید کرنے کے لیے کسی بھی انسان کا انتخاب...
  9. ح

    کھڑے ہو کر پانی پینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟

    جناب آپ صرف حضرت علی کی روایت کی تردید کر رہے ہیں حالاں کہ یہ مجموعی طور پو تمام صحابہ کا عمل بھی بیا ن کیا گیا ہے : حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ ہم نبی؛ ۖ کے زمانے میں چلتے چلتے کھالیتے اور کھڑے کھڑے پانی پی لیتے تھے- (ترمذی، حسن صحیح) تخریج: صحیح- سنن ترمذی، ابواب الاشربۃ، باب ماجاء فی النھی...
  10. ح

    میرا بھی درد کوئی سنیں !!!

    جزاک اللہ خیرا
  11. ح

    ہر پریشانی کا حل نماز !!!

    میرے بھائی یاد رکھو دنیا پریشانی کا ہی نام ہے ہو سکتا ہے کہ ہماری پریشانی آپ کی پریشانی سے بھی بڑی ہو ، لیکن برداشت اپنی اپنی ہوتی ہے کیا کبھی غور کیا ہے کہ دنیا کے سب سے عظیم انسان کو کتنی پریشانیاں تھیں؟
  12. ح

    ہر پریشانی کا حل نماز !!!

    اور ان شاء اللہ بھی غلط لکھا ہے
  13. ح

    بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا

    ضرور کرنا چاہیے
  14. ح

    کیا یہ حضرات اہل الحدیث تھے؟

    یہ سب تمہارے منہ کی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے احناف نہ جانے کیوں بات کر جاتے ہیں اور دلیل کا وجود دور تک نہیں ہوتا سر سید کو اہل حدیث بنا رہے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اہل حدیث انگریز حکومت کی پیداوار ہیں جب کہ سر سید اور ان کا خاندان انگریز حکومت سے پہلے کے لوگ ہیں ذرا تاریخ...
  15. ح

    بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا

    اگرچہ اس حدیث کو حافظ زبیر ؒ نے ضعیف کہا ہے لیکن یہ روایت مجموع طرق کی بنا پر حسن کے درجے کو پہنچ جاتی ہے اور حافظ زبیرصاحب چوں کہ حسن لغیرہ کو تسلیم نہیں کرتے اس لیے وہ اس روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں لیکن ان کا یہ موقف قابل مواخذہ ہے اللہ ان پر رحم کرے
  16. ح

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    ہم ڈرنے والوں میں سے نہیں ہیں
Top