• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کا منظم گروہ کس طرح وارداتیں کر رہا ہے۔

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پڑوسی اسلامی ملک کون ہے؟؟؟
شاید ایران۔۔۔یا کون؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ پڑوسی ملک سے مراد ایران ہی ہے۔ یہ اسلام کا اتنا ہی دشمن ہے جتنا دیگر کفار ملک، پاکستانی میں دہشت گردی میں اس ظالم کا بہت بڑا کردار ہے۔ جن ظالموں نے خانہ کعبہ کا احترام نہ کیا اور حرم میں فساد برپا کیا ان کے لیے اہل سنت (اہلحدیث، و مماتی دیوبندی) کا قتل کون سا مشکل کام ہے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میں بھی آج سوچ رہا تھا کہ یوسف ثانی بھائی بہت عرصے سے نہیں آئے۔
آپ سوچتے ہی رہے اور ہم آگئے۔ (ابتسامہ) در اصل میں عمرہ پر گیا ہوا تھا۔ حرمین شریفین میں فورم کے تمام ممبران کے لئے اور ان کی نیک خواہشات کی تکمیل کے لئے دعا بھی کی تھی۔ اُمید کے کہ اس کا آپ کو بھی فائدہ ہوگا (''فائدہ'' کا مطلب سمجھ تو گئے ہونگے)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ سوچتے ہی رہے اور ہم آگئے۔ (ابتسامہ) در اصل میں عمرہ پر گیا ہوا تھا۔ حرمین شریفین میں فورم کے تمام ممبران کے لئے اور ان کی نیک خواہشات کی تکمیل کے لئے دعا بھی کی تھی۔ اُمید کے کہ اس کا آپ کو بھی فائدہ ہوگا (''فائدہ'' کا مطلب سمجھ تو گئے ہونگے)
ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔۔!
آپ کی بہت کمی محسوس ہوئی۔۔!
 
Top