• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

    یہ اُس وڈیو کا لنک ہے،
  2. ر

    کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے طاہر القادری کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں اُس نے دعوا کیا تھا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سلسلہ قادریہ میں بعیت تھے اور متصوف تھے۔ مجھے جاننا ہے کہ یہ بات کس حد تک سچی ہے؟ جزاک اللہ خیراً۔
  3. ر

    اس صدی کا مجدد کون ہے ؟ ؟

    میں نے ایک حدیث پڑھی ہے:- "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اس امت کے لئے ہر صدی کے سر پر وہ انسان معبوث فرمائے گا جو ان کے دین کی تجدید کرے گا۔" تو مجھے یہ جاننا ہے کہ اس صدی کا مجدد کون ہے اور پچھلی صدی کا مجدد کون تھا ؟ ؟
  4. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیراً۔
  5. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اگر کوئی کسی بھی بریلوی، دیوبندی یا اہل حدیث دارالافتاء سے رفع الیدین کے بارے میں پوچھ لے تو تینوں ہی اپنے حق میں دلائل کا انبار کھڑا کردیں گے، ایسے میں ایک عام مسلمان چاہے وہ کتنا ہی عقلمند کیوں نا ہو دینی علوم کے اصول سے ناواقفی کی بنیاد پر یقیناً کنفیوز...
  6. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال تو وہیں رہ گیا کہ عامی کو کیسے پتہ چلے گا کہ اہل حدیث صحیح ہیں اور باقی غلط۔ کیونکہ اُسے دین کا اتنا علم نہیں کہ اگر کوئی روایات توڑ مروڑ کر پیش کرے تو وہ اُس میں فرق کرسکے۔
  7. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس وقت برصغیر میں اہلسنت کے تین بڑے مسلک موجود ہیں۔ بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث ان تینوں مسالک کے علماء عوام کے سامنے ایک دوسرے کا رد قرآن و حدیث سے کرتے ہیں۔ اب ایسے میں ایک عامی کو جو اصول تفسیر، اصول حدیث اور اصول فقہ سے نا...
  8. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    کیا کوئی بھائی بھی جواب نہیں دے گا ؟
  9. ر

    عام مسلمان قرآن و حدیث سے استنباط کیسے کرے ؟ ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئی عام سا مسلمان ہے جس نے صرف مغربی تعلیم حاصل کی ہے۔ وہ دین کو سمجھنے کے لئے بنیادی عربی سیکھتا ہے۔ کُتب ستہ بھی گھر لے آتا ہے۔ اب وہ کیا کرے؟ یعنی وہ اپنے تمام مسائل نماز کے طریقہ سے لے کر حج کے فرائض تک قرآن مجید اور ان کُتب حدیث سے خود کیسے معلوم کرلے اور...
Top