الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت علی رضی الله عنہ پر سب و شتم ثابت نہیں ہے البتہ مروان کے دور میں بعض شر پسند یہ کرتے تھے مسلم کی یہ حدیث ہے
مورخین ابن اثیر ابن کثیر نے انہی روایات کو آپس میں ملا کر جرح و تعدیل پر غور کیے بغیر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ باقاعدہ معاویہ رضی الله عنہ اس کو کرواتے تھے جو صحیح نہیں ہے۔
محدثین نے بھی اس روایت کو ذکر کیا ہے لیکن متن روایت میں قابل اعتراض يَأْمُرُنَا أَنْ نَأْکُلَ أَمْوَالَنَا بَيْنَنَا بِالْبَاطِلِ وَنَقْتُلَ أَنْفُسَنَا یہ الفاظ مفقود اور غیر مذکور ہیں۔
یہ قابل اعتراض کلمات راوی کی طرف سے اضافہ شدہ ہے اور اس نے ان کلمات کو اپنے ظن و گمان کے اعتبار سے حضرت...
اگر سم والا ٹیبلٹ ہے تو وہ پلے اسٹور سے اٹھالے گا اور اگر بغیر سم کا ہے یعنی سم والا نہیں ہے تو Manual واٹس ایپ کی apk فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اور security میں unknown sources پر مارک کر کے انسٹال کرنا پڑے گا
خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت قتل عمار رضی اللہ عنہ حق و باطل کے لئے نص صریح؟
عن أم عمار حاضنة لعمار قالت: اشتكى عمار قال: لا أموت في مرضي هذا، حدثني حبيبي رسول الله صلى الله عليه وسلم أني لا أموت إلا قتيلا بين فئتين مؤمنتين
التاريخ الصغير - الإمام بخاري
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ...
واہ جناب دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت اتنے یھائیوں نے آپ سے کچھ سوالات کئے ان کے جوابات تو آپ نے نہیں دئے ؟ کیوں چھپا رہے ہو ؟ کیا وجہ ہے؟
ہمارے سوالات بھی آپ سے ہضم نہیں ہورہے ہیں تبھی اتنا پوچھنے پر جواب میں لفاظیاں ہی کر رہے ہو