الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم اعتصام بھائی۔
ما شا ء اللہ بہت اچھے ٹاپک کا انتخاب کیا آپنے۔جزاک اللہ خیر۔
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ شیعہ اور یہودی میں بہت زیادہ فرق ہے۔کیونکہ شیعہ اسلام کے یہودیوں سے زیادہ بڑے دشمن ہے۔
اور جب دونوں گروہوں کا مقصد اک ہی ہوتو وہ اک دوسرے کو کیوں برباد کر لینگے؟
ابھی جو ہورہا ہے...
ان شاء اللہ میں کسی دوسرے عالم سے ربط کرتا ہوں۔
برائے مہربانی اس عربی ٹیکسٹ کو اردو میں لکھ دیں تو سمجھنے میں آسانی ہوگی ان شاء اللہ۔
جزاک اللہ خیر محترم۔
یہ اک سلفی عالم دین ہیں انڈیا سے اور انکی خوبی یہ ہے کہ یہ دعوتی کام کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں بھی بہت آگے آگے رہتی ہیں انکا اک مقصد ہے وہ یہ کہ لوگ سود میں مبتلا نہ ہوں بلکہ حلال طریقہ سے اپنا رزق کمائیں اسی سلسلہ میں انکے کئی گروپس کام کرتے ہیں۔اسکی مزید معلومات کیلئے آپ اس لنک کو چیک...