الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام محترم
آپ آئے بہار آئی جناب
ہم آپکا اس فورم پر تہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم آپسے اور آپ اس فورم سے مستفید ہونگے ان شاء اللہ۔
سنن ابن ماجہ - باب فتنوں کا بیان - حدیث نمبر ٩٥٦ - اس حدیث میں دمشق کا ذکر ہے۔
سنن ابن ماجہ - باب فتنوں کا بیان - حدیث نمبر ٩٥٨ - اس حدیث میں بیت المقدس کا ذکر ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں کہ پہلے والی پوسٹ میں میں نے حوالہ غلط لکھ دیا تھا۔
السلام علیکم ساجد بھائی
ساجد بھائی آپنے شاید " قادیانیت اپنے آئینے میں " کتاب سے یہ تھریڈ بنایا ہے۔اسی لئے اس ذلیل کذاب انسان کو آپ کہ کر مخاطب کیا ہے۔جسکا یہ مستحق نہیں۔اللہ کی لعنت ہو اس پر۔
السلام علیکم محترمین۔
میں نے حضرت عیسیؑ کہ تعلق سے دو مختلف احادیث پڑھی ہیں۔
ایک سنن نسائی کی - جلد سوم - حدیث نمبر ٩٥٦ جسمیں حضرت عیسیؑ کے تعلق سے لکھا ہے کہ وہ سوریہ کے شہر دمشق میں نازل ہونگے۔
اور دوسری حدیث سنن ابن ماجہ کی ہے - جلد سوم - حدیث نمبر ٩٥٨ میں لکھا ہے کہ حضرت عیسیؑ کا نزول بیت...
اس سے خوشی کی اور کیا بات ہوسکتی ہے ہمارے لئے۔ان شاءاللہ ہم اپنی بساط بھر کوشش کرینگے۔کیونکہ آپ تمام حضرات کا کام ہی اس قابل ہے۔اللہ آپ تمام کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے آمین۔
وجہ تو میں یہاں نہیں بتلا سکتا۔آپ نمبر دیجئے میں آپکو فون کرلونگا اگر آپ مناسب سمجھیں تو ان شاء اللہ آپ مجھے اپنا بھائی اور خیر خواہ ہی پائنگے۔آپ فکر نہ کریں۔