• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    اسلام میں بدعت اور ضلالت کے محرکات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کہیں سے مل جائے تو ٹھیک! نہیں ملے تو اس کو لیزر پرنٹر سے پرنٹ کرکے کتاب بنا لیں! خود پلاسٹک شیٹس آگے پیچھے لگا کر اور سائیڈ پر دھاگے والی ٹیپ لگا کر! یا کسی بک بائینڈر سے بنوا لیں!
  2. ابن داود

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @زاہدہ خان صاحبہ ! آپ کی تحریر پڑھ کر مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کا گمان ہوتا ہے! اس کا بھی اپنی کتب کے بارے میں ایسا ہی گمان تھا! کہ اس دور میں ہدایت اس کی کتابوں پر موقوف ہے، اور آپ کی تحریر میں بھی یہی نظر آتا ہے! چلیں ! میں دو ٹوک الفاظ میں آپ کی کتب کا...
  3. ابن داود

    السنہ امام محمد بن مروزی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر موبائل سے اسکین کے لئے ایک لکڑی کا یا کسی اور چیز سے اسٹینڈ بنا لیا جائے، اور موبائل اس پر فکس کرکے نیچے اوراق پلٹے جائیں تو شاید موبائل سے بھی کو اچھی کوالٹی میں اسکین ہو سکے گی! یعنی کہ کیمرے کی پوزیشن فکس رہے اور نیچے سے جس کی فوٹو بنانی ہے وہ تبدیل کی...
  4. ابن داود

    علیین اور سجین کیا ہیں؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شانف بیگ بھائی ! آپ نے بھی تین کو ٹیگ کردیا! لہٰذا میں دوبارہ کرتا ہوں! شیخ @اسحاق سلفی شیخ @خضر حیات
  5. ابن داود

    اسلام میں بدعت اور ضلالت کے محرکات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتاب و سنت لائبریری پر: اسلام میں بدعت و ضلالت کے محرکات - ڈاکٹر ابو عدنان سہیل - دار الداعی للنشر و التوزیع ریاض آرشیوڈاٹ آرگ پر: اسلام میں بدعت و ضلالت کے محرکات - ڈاکٹر ابو عدنان سہیل - دار الداعی للنشر و التوزیع ریاض
  6. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عدیل بھائی! ان کے بقول حدیث توحدیث ہے، صحیح ہویا ضعیف! انہیں وجوہات کی بناء پر میں علمائے مقلدیں حنفیہ کو شیطان کے چیلے کہتا ہوں!
  7. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بار پھر ثابت ہوا کہ مقلدین حنفیہ اپنے علم الحدیث میں بوجہ تقلید امام ابو حنیفہ یتیم و مسکین ہیں!
  8. ابن داود

    سوال : عورت کا نماز میں پیر ڈھانکنے کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! اسی طرح مرد کے کندھے بھی ستر میں شامل نہیں ہوتے، لیکن نماز میں مردوں کو بھی کندھوں کو ڈھانپنا لازم ہے! اس مسئلہ کی تفصیل کے لئے ملاحظہ فرمائیں: نماز میں عورت کا لباس
  9. ابن داود

    سوال : عورت کا نماز میں پیر ڈھانکنے کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی اہل حق کا شیوہ ہے! غلطی تو ہر انسان سے ہوتی ہے، اہل حق غلطی واضح ہو جانے پر اپنی غلطی مانتے ہوئے حق کی طرف رجوع کرتے ہیں! اللہ مجھے اور آپ کو اور سب کو ہمیشہ حق کی طرف رجوع کرنے کی توفیق دے!
  10. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو شیطان اور ابو جہل کی پیروی ہے، کہ حق کو جھٹلادو، شیطانی حیلہ بہانے بنا کر! اور جھوٹے دعوے کئے جاؤ جو کہ اہل الرائے کا وطیرہ رہا ہے!
  11. ابن داود

    کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! صاحب تحریر نے صرف ''اصول درایت'' کی اصطلاح استعمال نہیں کی! بلکہ ''اصول روایت'' کی اصطلاح بھی استعمال کی ہے! اور علم مصطلح الحدیث کو ''اصول روایت کے مترادف بتایا ہے! یہ ممکن ہے کہ صاحب تحریر کی مراد وہی ہے جو آپ نے سمجھی ہے! کہ مزعومہ و خود ساختہ اور غیر...
  12. ابن داود

    کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے تو اس تحریر پر کافی اشکال و اعتراض ہے! اس کی بنیاد یہ ہے کہ علم مصطلح الحدیث کو محض علم الروایت کے ساتھ خاص کر کے علم درایت کو علم مصطلح الحدیث سے بالکل خارج ہی کردیا گیا ہے! یہ بات درست نہیں! علم مصطلح الحدیث کو محض اصول روایت قرار دے کر اصول درایت کو...
  13. ابن داود

    سوال : عورت کا نماز میں پیر ڈھانکنے کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال کے تناظر میں مذکورہ حدیث سے استدلال درست نہیں! پیر ڈھاکنے کا یا موزوں کا تعلق لباس سے ہے! اور نماز کے لئے مرد کے لباس اور عورت کے لباس میں فرق ہے! جب تک شیوخ یہاں جواب تحریر کرتے ہیں، مندرجہ ذیل تھریڈ میں شیخ @ابوالحسن علوی کا جواب ملاحظہ فرمائیں: مزید...
  14. ابن داود

    قران آیات کو ڈیلیٹ کرنا۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ خواہ مخواہ میں اپنے آپ کو پریشانی میں ڈالنے والی بات ہے! چلیں اس کو ری سائیکلنگ باکس میں نہیں ڈالتے ، ہارڈ ڈسک کو فارمیٹ کرکے ڈلیٹ کرنے کے بارے میں بھائی کا کیا کہنا ہے؟ قرآن کے مصاحف جو پڑھنے کے قابل نہ رہے ہوں، اور اس کے اوراق بوسیدہ ہوجائیں، تو ان مصاحف کو...
  15. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہنے میں کیا حرج ہے! جب جھوٹ ہی بولنا ہو! موطا امام مالک میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا حکم موجود ہے گیارہ رکعت بمع وتر تراویح پڑھانے کا! یہ گیارہ رکعت بمع وتر صحابی پڑھاتے تھے اور ان کی اقتداء میں صحابی اور تابعین پڑھتے تھے! عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ،...
  16. ابن داود

    تفسیر میزان القرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل متفق! لیکن ان صاحب کو مقولہ اور صاحب مقولہ پر حکم کے فرق کا کون سمجھائے گا؟
  17. ابن داود

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! آپ کی چھٹی کی درخواست محدود طور پر منظور کی گئی ہے!
  18. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ہمارے ایک دوست ایک اصطلاح استعمال کرتے ہیں؛ ''کذب مقدس'' یہ ان لوگوں کے لئے جو لوگوں اسلام پسند ہونے کے باوجود اپنا مدعا صحیح ثابت کرنے ، اور لوگوں کا خون گرمانے کے لئے، جھوٹ اس طرح بولتے ہیں کہ جیسے جھوٹ کو ثواب سمجھتے ہوں! اور بعض لوگ اس سے بھی بڑھ کر ہوتے...
  19. ابن داود

    جو امتی کے اقوال کو قرآن و حدیث پر مقدم نہیں کرتے، انھیں اہل حدیث کہتے ہیں!

    جو امتی کے اقوال کو قرآن و حدیث پر مقدم نہیں کرتے، انھیں اہل حدیث کہتے ہیں!
  20. ابن داود

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے اور دیگر کو رمضان میں حرمین میں جمع کرے! اور پھر ہم @خضر حیات بھائی کی دعوت کھائیں! آمین
Top