• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    ٖڈارلنگ آف ویسٹ

  2. رانا ابوبکر

    بيمارياں ہمارے امتحان کا حصہ ہوتی ہيں

    بيماريوں کے پيچھے کيا وجہ ہوتی ہے؟ امراض ہماری زندگی میں ان چیزوں میں سے ایک ہیں جوہمیں یاد کراتے ہيں کہ ہم واقعی کسقدر کمزور ہیں۔ ہمارے بالکل محفوظ لگنے والے جسم ایک چھوٹے بیکٹیریا یا وائرس جو ننگی آنکھ سے پوشیدہ ہےکا بری طرح شکار ہو سکتے ہیں. ایک چھوٹی سی سوچ اصل میں ہمیں یہ...
  3. رانا ابوبکر

    اللمحات

    فہرست مضامین جلد 1 انتساب عرض ناشر کلمہ تبرک مقدمہ برصغیر میں خدمات حدیث کا ایک مختصر خاکہ رئیس العلماء الاحرار مولانا محمد رئیس سلفی ندوی خطبہ وکلمات تمہید مصنف انوار الباری کی ایک...
  4. رانا ابوبکر

    اللمحات

    کتاب کا نام اللمحات مصنف کا نام رئیس احمد ندوی ناشر ادارہ بحوث الاسلامیہ بنارس تبصرہ مولانا محمد رئیس ندوی ہندوستان کے کبار علما میں سے تھے جنھوں نے پوری زندگی دعوت و تبلیغ، درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں بسر کی، جس سے بے شمار لوگ مستفید ہوئے اور آپ کے بعد بھی آپ کے چھوڑے ہوئے علمی و...
  5. رانا ابوبکر

    رکن آف محدث ٹیم بستر پر

    السلام علیکم! کلیم بھائی اور باقی تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ، جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔ آپ لوگوں کی دعاؤں سے الحمد للہ اب میں ٹھیک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔ (آمین)
  6. رانا ابوبکر

    محدث فتویٰ

    اسلامک ریسرچ کونسل کا آن لائن فتاویٰ سیکشن
  7. رانا ابوبکر

    احادیث میں توہین رسالتﷺ کے واقعات

    حدیث و سنت حافظ حسن مدنی احادیث میں توہین رسالتﷺ کے واقعات ان دنوں اہانت ِرسولﷺ پر دنیا بھر میں ایک ہنگامہ برپا ہے، اور عالم کفر اظہارِ رائے کی آزادی کے نام پر یہ ’حق‘ چھیننے پر تلا بیٹھا ہے کہ وہ دنیا کی مقدس ومتبرک ترین شخصیت کی من مانی توہین کی اجازت حاصل کرے۔ اس مسئلہ کی دیگر...
  8. رانا ابوبکر

    مسئلہ توہین رسالت پر علماے اہلحدیث کا متفقہ فتویٰ

    فقہ واجتہاد ترتیب : خالد حسین گورایہ مسئلہ توہین رسالت پر علماے اہلحدیث کا متفقہ فتویٰ ملک کی دِگرگوں حالت اور دین اسلام پر اُٹھنے والے تند وتیز اعتراضات اور حدودِ شرعیہ سے متعلق اُٹھائے جانے والے احمقانہ سوالات نے اُمتِ مسلمہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اُمت کے ایک عام فرد کے لئے حق...
  9. رانا ابوبکر

    بارہ ربیع الاوّل،غور و فکر کے چند پہلو!

    سیرتِ نبویﷺ بیگم عطیہ انعام الٰہی بارہ ربیع الاوّل،غور و فکر کے چند پہلو! ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبی1 اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا سے آپﷺ کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی طرف سے ہم مسلمانوں کا ایک خاص قسم...
  10. رانا ابوبکر

    زوالِ اُمت کاسبب۔۔۔ٹیکنالوجی سے محرومی یا ایمان سے محروم قیادتیں؟

    ملتِ اسلامیہ محمد اقبال کیلانی[1] زوالِ اُمت کاسبب ٹیکنالوجی سے محرومی یا ایمان سے محروم قیادتیں؟ نائن الیون کے خود ساختہ ڈرامہ کے بعد اُمتِ مسلمہ، خاص طور پر اہل پاکستان جس الم ناک صورت حال سے دوچار ہیں، اس پر دلِ حساس رکھنے والا ہر شخص یہ سوچتا ہے کہ آخر مسلمانوں کے اس زوال اور پستی کا...
  11. رانا ابوبکر

    توہین رسالت کی سزا پر اُٹھائے جانیوالے اعتراضات

    فقہ واجتہاد حافظ ابتسام الہی ظہیر توہین رسالت کی سزا پر اُٹھائے جانیوالے اعتراضات توہین رسالت کا مسئلہ قرآن وسنت میں بڑی شرح وبسط سے بیان ہوچکاہے ، اور اجماع امت سے اس کی توثیق ہوچکی ہے ۔ توہین رسالت کے حوالے سے جو اعتراضات بالعموم اُٹھائے جاتے ہیں، ان کا حقیقت میں نہ علم سے تعلق ہے اور نہ ہی...
  12. رانا ابوبکر

    اُمت ِمسلمہ کے خزانے اور ظالم حکمرانوں کی عیّاشیاں

    ملت ِاسلامیہ حافظ صلاح الدین اُمت ِمسلمہ کے خزانے اور ظالم حکمرانوں کی عیّاشیاں آج اُمت ِمسلمہ نہ صرف اپنے ربّ سے دوری اور دین سے محرومی کا شکار ہے بلکہ دنیا بھی اس کے ہاتھوں سے جاتی رہی ہے۔ آج مسلمانوں کی غالب اکثریت جوکروڑوں تک جاپہنچتی ہے ، تنگ و ترش زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ خستہ حالی...
  13. رانا ابوبکر

    حقوق النبی اور شاتم رسول کی توبہ کا حکم

    فقہ واجتہاد مولانا امین اللہ پشاوری حقوق النبی اور شاتم رسول کی توبہ کا حکم اللہ تبارک وتعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو دنیا وآخرت کی تمام خیرات وبرکات، بھلائیوں اور خوشیوں کے حصول کا سبب بنایا ہے۔ اور یہ بھلائی اور خوشنودی انسان کو نبی ﷺ کے توسط کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی ۔ ان بھلائیوں وبرکات میں...
  14. رانا ابوبکر

    برصغیر کے عام حنفی علما کا عقیدہ

    آما الکلام القدیم الذي هو صفة اﷲ تعالىٰ، فذهب الأشعري إلى أنه یجوز أن یسمع. ومنعه الأستاذ أبو إسحق الإسفرائیني وهو اختیار الشیخ أبي منصور رحمه اﷲ فمعنٰی قوله تعالىٰ ﴿حَتّٰی یَسْمَعَ کَلاَمَ اللّٰهِ﴾ یسمع یدل علیه، کما یقال:سمعت علم فلان. فموسٰی سمع صوتا دالا علىٰ کلام اﷲ تعالىٰ، لکن لما کان...
  15. رانا ابوبکر

    برصغیر کے عام حنفی علما کا عقیدہ

    برصغیر کے عام حنفی علما کا عقیدہ ’’قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کے الفاظ نہیں!‘‘ کلام نفسی: ماتریدیہ اور اشاعرہ کی نظر میں حافظ محمد زبیر[1] ماہنامہ محدث کے سابقہ شمارہ میں ہمارا ایک مضمون بعنوان ’کیا صفاتِ الٰہیہ میں اَئمہ اربعہ مفوضہ ہیں؟‘شائع ہوا۔ جس میں ہم نے سلفی حضرات کے بارے میں...
  16. رانا ابوبکر

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    اہل سنت (ائمہ اربعہ وغیرہ) یا سلفی قرآنِ کریم کو لفظاً ومعنیٰ اللہ کی کلام کہتے ہیں، اس طرح احادیث قرآن کریم کی تشریح وتفسیرہیں (جنہیں مرادِ الٰہی بھی کہا جا سکتا ہے) لہٰذا اسماء وصفاتِ الٰہی کے مسئلہ میں ان کو تعبیر کی پریشانی نہیں ہے۔وہ نہ صرف اللہ تعالیٰ کی صفاتِ ذاتیہ (نفس، ید، ساق وغیرہ) کو...
  17. رانا ابوبکر

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    امام شافعی کا یہ قول کئی ایک اور بھی بنیادی مصادر کی کتب میں نقل ہو اہے۔ امام احمد بن حنبل کا عقیدہ حنبل بن اسحق ، امام احمد بن حنبل (متوفی ۲۴۱ھ)سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: نحن نؤمن بأن اﷲ علىٰ العرش،کیف شاء وکما شاء، بلا حد، ولاصفة یبلغها واصف أو یحده أحد، فصفات اﷲ له ومنه، وهو کما وصف...
  18. رانا ابوبکر

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    یہ واضح رہے کہ سلفی حنفی علما اللہ تعالیٰ کے لیے جہات کا انکار کرتے ہیں لیکن صفت ِعلو یا فوقیت کو ثابت کرتے ہیں جیسا کہ ’فقہ اکبر‘اور عقیدہ طحاویہ اور شرح عقیدہ طحاویہ میں ہے: (۱۵) امام بزدوی بھی متشابہ کے بارے مشایخ حنفیہ کا مسلک بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: إثبات الید والوجه حق عندنا معلوم...
  19. رانا ابوبکر

    کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ ’مفوضہ‘ ہیں؟

    (۱۰) اپنی ایک اور کتاب فقه أبسط میں امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں: لایوصف اﷲ تعالىٰ بصفات المخلوقین، وغضبه ورضاه صفتان من صفاته بلا کیف، وهو قول أهل السنة والجماعة، وهو یغضب ویرضٰى ولا یقال: غضبه عقوبته، ورضاه ثوابه[1] ’’اللہ تعالیٰ کو مخلوق کی صفات سے موصوف نہیں کیا جائے گا۔ غضب او ر رضا اللہ...
Top