الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب ہم اس طرح آتے ہیں کہ کبارحنفی علما نے امام ابو حنیفہ کی ان عبارات سے تفویضِ مطلق کا عقیدہ سمجھا ہے یا صفات کے حقیقی معنی کے اثبات کا سلفی عقیدہ؟
(۸) فخرالاسلام امام بزدوی ’فقہ اکبر‘ کی اس عبارت کی شرح میں فرماتے ہیں :
[فهو له صفات بلا کیف] أي أصلها معلوم ووصفها مجهول لنا فلا یبطل...
امام ابو حنیفہ کا عقیدہ
è فخر الاسلام امام بزدوی (متوفی ۴۸۲ھ) فرماتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ نے اعتقادی مسائل میں ’فقہ اکبر‘ کے نام سے ایک کتاب تصنیف کی تھی جس میں اُنہوں نے صفاتِ باری تعالیٰ کا اثبات کیا تھا اور صفات کے اثبات کا یہی منہج متقدمین فقہاے حنفیہ کا ہے۔ بزدوی لکھتے ہیں:
العلم...
بعض حنفی علما نے جب یہ دیکھا کہ اہل الحدیث اعتقادی مسائل میں سلف صالحین کی اتباع کے قائل ہیں اور حنفیہ کو اس باب میں امام ابو حنیفہ کے سلفی ہونے کی بنا پر ان کی تقلید کی دعوت بھی دیتے ہیں تو اُنہوں نے امام ابو حنیفہ سے مروی سلفی عقیدے میں تاویلات کا ایک باب کھول کر اُنہیں ’ماتریدیہ‘ کی طرح...
عقیدہ کی مذکورہ بالا تقسیم تو حنفیہ کے مابین قرونِ وسطیٰ میں رہی ہے جبکہ برصغیر پاک وہند میں یہ حضرات تصوف میں غلو اور اعتدال کی بحث کے نتیجے میں دو بڑے دھڑوں بریلوی اور دیوبندی مسالک میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ آج حنفی بریلو ی علماء کی اکثریت کو توحید ِاُلوہیت کے باب میں جب امام ابو حنیفہ اور...
مسئلے کا تاریخی پس منظر
مولانا سلیم اللہ خان صاحب نے اپنے اس مقالہ میں تفویض مطلق کے مسلک کی نسبت صحابہ، تابعین، تبع تابعین اور ائمہؒ کی طرف کی ہے جو خلافِ حقیقت ہے۔ اس مسئلے میں مولانا سلیم اللہ خان صاحب کی نسبت مولانا عبد الحی لکھنوی کی تحقیق راجح اور امر واقعہ کے زیادہ قریب ہے کہ صحابہ ،...
(۲)دوسرا مسلک یہ ہے کہ یہ نصوص اپنی حقیقت پر ہیں، اللہ تعالیٰ کی طرف اس کی نسبت کرتے ہوئے، اللہ تعالیٰ کے شایانِ شان جو حقیقی معنی اس کے ہو سکتے ہیں۔ وہی مراد ہیں،اس کی کیفیت،کنہ اور صورت کیا ہوگی؟یہ معلوم نہیں، یعنی یہ نصوص و صفات معلوم المعنی اور متشابه الکیفية ہیں۔اسی مسلک کی وضاحت میں مشہور...
کیا صفاتِ الٰہیہ میں ائمہ اربعہ 'مفوضہ' ہیں؟
برصغیر کے حنفی حضرات عقیدہ میں کس منہج سے تعلق رکھتے ہیں؟
حافظ محمدزبیر
توحید کی علماے کرام نے تین اقسام بیان کی ہیں:
(۱) توحید اُلوہیت
(۲) توحید ربوبیت
(۳) توحید اسماء وصفات
توحید اسماء و صفات کے بیان میں اہل سنت والجماعت...
اللهم اغفر لحينا وميتنا, وشاهدنا وغائبنا, وصغيرنا وكبيرنا, وذكرنا وأنثانا, اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام, ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان, اللهم لا تحرمنا أجرها, ولا تضلنا بعدها
اللہ تعالی غریق رحمت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مُسلمانوں مجهے دوباره هندو بننے سے بچاو ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
پاکستان میں ہر ماہ دو ماہ بعد کسی نہ کسی کو خدا سے محبت کا ثبوت دینے کے لئے انگاروں پر قبول اسلام کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ تازہ سفر ہندو لڑکی رنکل کماری حالیہ فریال کو طے کرنا پڑرہا ہے۔ اس نے پریس کانفرنس اور میڈیا کے علاوہ...
ہمارے مصائب و آفات کس گناہ کی پاداش میں ہیں (حدیث نبوی کی روشنی میں)
اموات کی کثرت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زنا جب عام ہوتا ہے تو گناہ کی کثرت ہوتی ہے۔
قتل و غارت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیصلوں میں ظلم کرنے اور جھوٹی قسم کھانے سے۔
نت نئے امراض ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بے حیائی اور آلات لہو لعب۔
رزق کی کمی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
السلام علیکم!!!!!
واقعی سعد کی بات ٹھیک ہے، ناظم صاحب آ پ نے فورم جوئن کرنے کے بعد میرے خیال میں دوبارہ وقت ہی نہیں نکالا فورم کی سیر کرنے کا۔۔
ہم آ پ کا انتطار کر رہے ہیں۔۔ تشریف لائیے گا۔۔
یہ بات ڈکٹر حماد لکھوی صاحب نے اپنے جمعہ کے خطبہ میں وضاحت سے ذکر کی ہے۔
ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں، اس لئے ڈاکٹر صاحب کی بات ہی اک حوالہ ہے۔
پھر بھی میں یہاں ان قادیانی سٹوڈنٹس کی لسٹ دے رہا ہوں جن کو ٹیسٹ میں پروموٹ کیا گیا ہے۔
ہوئے تو ابھی ٹیسٹ ہی ہیں، لیکن یہ جانتے ہوئے بھی...
ابھی تھوڑی دیر پہلے اک دوست کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ PCS کے تھرُو ہونے والے اسلامیات کے پچھلے امتحانات میں ۱۵ قادیانی طلباء کو بھرتی کیا گیا ہے جو کہ حد درجہ افسوس کن انکشاف ہے۔
اس بات کو ڈاکٹر حماد لکھوی صاحب نے بھی اپنے جمع کے خطبہ میں وضاحت سے ذکر کیا ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اس معاملے...
السلام علیکم!
محترم عامر صاحب ہماری پہلی ترجیح اور بھرپور کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ کتب کو Gif Format میں، اور Black & White اسکیننگ کریں۔ لیکن کچھ کتب میں جو صفحات لگے ہوتے ہیں ان کی کوالٹی بہت کم ہوتی ہے اگر ان کو بلیک اینڈ وائٹ میں اسکین کیا جائے تو دھبے سے آ جاتے ہیں بہت ساری...