الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم! تفسیر دعوۃ القرآن ابونعمان سیف اللہ خالد کی ہے اور ترجمہ حافظ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ تعالی نے کیا ہے۔ اور ان شا ءاللہ یہ تفسیر بہت جلد ہماری ویب سائٹ ’’کتاب و سنت‘‘ پہ آنے والی ہے، یہ اسکین ہو چکی ہے دوسری سیٹنگز مکمل کرنے کے بعد ان شا ءاللہ اسے پبلش کر دیا جائے گا۔
و علیکم سلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ
محترم طالب نور صاحب بڑی ہی خوشی ہوئی آپ کی داستاں سن کر، اس طرح کے انعام اللہ پاک اپنے پیاروں کو ہی دیتا ہے، ہر کسی کو یہ سعادت کہاں ملتی ہے۔ اللہ پاک آپ کو استقامت عطا کرے، اور دین حق کو مزید سمجھنے کی تو فیق عطا فرمائے(آمین)
محترم عامر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے سولہ ستری قرآن پاک کا لنک دیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزا عطا فرمائے(آمین) لیکن محترم یہ ہے تو سولہ ستری ہی مگر جو پرنٹ حفاظ کرام پڑھتے ہیں یہ وہ نہیں ہے اس میں ستریں آگے پیچھے ہیں۔ حفاظ کے لیے یہ ایسے ہی ہے جیسے غیر سولہ ستری ہوتا ہے۔ سولہ ستری قرآن پاک کی...
السلام علیکم!
فورم کے تمام اراکین، علماء کرام اور تمام شیوخ کرام سے گزارش ہے کہ میرے تایا جی بہت بیمار ہیں ان کے لیے براہ کرم خلوص دل سے دعا فرما دیجئے گا۔