الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
معذرت کے ساتھ میں نے یہ پوسٹ اشارتا ملالہ والے مسئلے پر لگائی تھی۔
ملالہ جو تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ وہ گستاخ رسول ہے اور نہ ہی وہ شب خون کے لائق!!!
میں نے اس پوسٹ کے عنوان میں اصل خوارج کا نظریہ پیش کیا کہ وہ بغیر کسی وجہ کے اور اختلاف رائے کی بنیاد پر بھی مسلمان عورتوں کے خون بہانے کو...
جزاک اللہ خیرا جناب۔۔۔۔
مجھے غلطی اس وجہ سے لگی کے فورم پر بہت سی پوسٹ چل رہی تھیں ، جن میں اکثر ملالہ پر تھیں ، اور میں یہ سمجھا کہ میں جواب کسی ویسی پوسٹ میں دے رہا ہوں،
مجھے علم نہیں تھا کہ یہ کس موضوع میں بات کر رہا ہوں۔۔۔۔خطا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوئی!!!!
باقی بھائی میں نے اس پوسٹ کا عنوان ابھی آپ...
السلام علیکم۔
جی جی سمجھ کیسے آئے ، جب مسئلہ کچھ ہو اور بے علمی میں اس پر کچھ اور پیش کیا جارہا ہو!!!
میں نے عرض کی کہ ملالہ کے مسئلے میں گستاخی رسول والی حدیث کی بنیاد پر فٹ کی گئ؟؟؟
اور شب خون والی روایات کفار کے خلاف قتال کے دوران ہے نہ کہ مسلمانوں پر حملوں کے لئے دلیل ، اور نہ ہی...
جزاک اللہ خیرا۔
جناب یہ دلوں کا حال معلوم کرنے کا آلہ میرے پاس نہیں تکفیری حضرات کے پاس ہے ، جس سے وہ کسی کو حرام کام (حکم بغیر ما انزل اللہ) کرتے دیکھتے ہیں تو آلہ کے استعمال سے اس کا اعتقاد معلوم کر کے اس پر حکم چسپاں کر دیتے ہیں۔
بہر بھائی جان لنک خلوص نیت سے دیا، اور امید ہے اس لنک کے...
السلام علیکم ۔۔
جی جی آپ باتوں سے احساس ہو رہا ہے آپ عالم نہیں اور نہ ہی اہل علم کی طرف رجوع کرنے کو تیار ہیں۔۔
ٹائپسٹ نے ٹائپ کیا::
جی کس نے کی رسول کریم کی گساخی جو آپ کو یہ حدیث پیش کرنی پڑ گئی؟؟؟ حیرت ہے!
دوبارہ ٹائپسٹ کا ٹائپ رائٹر حرکت میں ::
یہ بات بھی واقع سے مطابقت...
السلام علیکم ۔
ملالہ پر ہونے والے حملے ، پر ٹی ٹی پی کی جانب سے پیش کردہ کا تحقیق جائزہ!!
سوال::
جواب::: از الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بشکریہ اردو مجلس فورم
راشد صاحب ، پہلے جب اسی وزیر نے ظالمان کو حملہ آور قرار دیا تو آپ نے اس بیان سے کفر کیا ،
اور اب اسی شخص کو عادل قرار دے کر ایمان لے آئے ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟ :)
خضر حیات بھائی معذرت کے ساتھ ، کیا آپ نے ڈائری کے ملالہ کے ہونے کی تحقیق و تصدیق کر لی؟؟؟
اگر ہاں تو ہمیں بھی ذرائع بتا دیں جناب!!!
اگر نہیں تو پھر پہلے تحقیق کر لیں کہ یہ ڈائری اس گیارہ سالہ (۲۰۰۹) بچی نے لکھی ہے یا بی بی سی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
محترم بھائی چودہ نہیں گیارہ سال!!!
جو ڈائری اس بچی سے منسوب کی جارہی ہے اس کے تحریر کا سال ۲۰۰۹ بنتا ہے جب سوات میں ظالمان تھے اور آرمی ابھی ان کے خلاف آپریشن کی تیاری کر رہی ہی تھی۔
لہذا ، اس حساب سےجب یہ ڈائری لکھی گئی اس وقت تو بچی کی عمر گیارہ سال بنتی ہے۔۔۔۔۔۔اگر اب بھی کوئی کہے کہ یہ...
السلام علیکم۔
میں شروع وقت سے یہی کہہ رہا تھا کہ یہ حملہ ٹی ٹی پی کے درندوں نے ہی کیا ہے کہ جن کو اسلامی تعلیمات کا علم ہی نہیں اور حملے کے بعد ایسی فضول کہانیاں بیان کرنی شروع کر دیں کہ ہنسی آتی ہے۔۔
باقی آپ خود اپنی آنکھوں سے پڑھ لیں لنک نیچھے موجود ہے:
لنک: تحریک طالبان نے ملالہ پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
لیں جی ، اب بریلوی حضرات اپنے خود ساختہ خضر کی تلاش بند کر دیں کیوں کہ انکا ظہور وزیرستان میں ٹی ٹی پی نامی تنظیم میں ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں!!!
سوات(آن لائن)کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو جائز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان تعلیم...
حیرت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس دنیا میں سب اپنی اپنی بانسری بجا رہا ہے چاہے غلط یا صحیح!!
مگر دماغ میں مغز کا استعمال بھی ایک مفید عمل ہے اگر کوئی سوچے تو!!
جس چینل نے ملالہ پر حملے کو ٹی ٹی پی سے منسوب کیا اسی نے اس بچی کی ڈائری شائع کی، مگر اہل عقل بھی کمال ذی شعور ٹہرے،،،،، کہ اس چینل کی خبر پر...
السلام علیکم۔
حیرت ہے ، کس طرح ایک چودہ سالہ بچی سے یہ امید لگا لی گئی کہ وہ کل علم کی مالک ہوگی۔۔۔ صرف میڈیا کی کرپشن نے اسے مشہور تو کر دیا مگر اس کی دینی تربیت نہ ہونے کے برابر تھی۔
اگر آپ کے ارد گرد کوئی چودہ سالہ بچا یا بچی ہو تو دیکھ لیں تجربہ کر کے کہ اسے دین کا کتنا کا علم ہے۔...
اور اگر کافر کو آئیڈیل قرار دینا قابل قتل جرم ہے تو پھر آدھی سے زیادہ قوم کو جعلی طالبانوں کو قتل کر دینا چاہیئے،،،،،کیونکہ کسی کا کوئی کافر سپورٹس مین کوئی گندی زانی ادکارہ یا ادکار فیورٹ ہے۔۔۔
شاباش راشد صاھب ! کافی براڈ اپروچ ہے آپکی تو !!!
السلام علیکم۔
حیرت ہے ، کس طرح ایک چودہ سالہ بچی سے یہ امید لگا لی گئی کہ وہ کل علم کی مالک ہوگی۔۔۔ صرف میڈیا کی کرپشن نے اسے مشہور تو کر دیا مگر اس کی دینی تربیت نہ ہونے کے برابر تھی۔
اگر آپ کے ارد گرد کوئی چودہ سالہ بچا یا بچی ہو تو دیکھ لیں تجربہ کر کے کہ اسے دین کا کتنا کا علم ہے۔...
السلام علیکم۔
حیرت ہے ، کس طرح ایک چودہ سالہ بچی سے یہ امید لگا لی گئی کہ وہ کل علم کی مالک ہوگی۔۔۔ صرف میڈیا کی کرپشن نے اسے مشہور تو کر دیا مگر اس کی دینی تربیت نہ ہونے کے برابر تھی۔
اگر آپ کے ارد گرد کوئی چودہ سالہ بچا یا بچی ہو تو دیکھ لیں تجربہ کر کے کہ اسے دین کا کتنا کا علم ہے۔...
السلام علیکم۔
حیرت ہے ، کس طرح ایک چودہ سالہ بچی سے یہ امید لگا لی گئی کہ وہ کل علم کی مالک ہوگی۔۔۔ صرف میڈیا کی کرپشن نے اسے مشہور تو کر دیا مگر اس کی دینی تربیت نہ ہونے کے برابر تھی۔
اگر آپ کے ارد گرد کوئی چودہ سالہ بچا یا بچی ہو تو دیکھ لیں تجربہ کر کے کہ اسے دین کا کتنا کا علم ہے۔...
السلام علیکم
افسوس صد افسوس طارق بھائی ، آپ نے مجھے کس احمق کے ساتھ کھڑا کر دیا؟
بھائی میں صاف کہتا ہوں ، کہ امریکہ ہو یا اس کے تنخواہ دار سب ظلم میں برابر کے شریک ہیں ، مگر مجھے حیرت ہے، میری تحریر میں نہ تو امریکی دشمنی اور اسکو برا بھلا کہنے سے روکا گیا ہے اور نہ میڈیا کو تمغہ حسن...