Rashid Yaqoob Salafi
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 12، 2011
- پیغامات
- 140
- ری ایکشن اسکور
- 509
- پوائنٹ
- 114
و علیکم السلام ! آپ نے ٹائپسٹ بھائی کے جواب کہ "پسند" بھی کیا ہے اور پھر بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ انہوں نے بے علمی میں اس پر حدیث پیش کی ؟؟ بھائی خدارا اپنی روش پر غور کریں، آپ بات کرتے وقت ہر ایک کو ترش روی سے جواب دیتے ہیں. آپ کا اپنے مؤقف کے خلاف کسی بات کو برداشت نہ کرنا اور اپنے مخالف نظریہ رکھنے والے کو لازماً "خارجی" سمجھنا ویسے ہی ہے جیسے آذان سے قبل (خود ساختہ ) درود پڑھنے والے نہ پڑھنے والوں کو درود کا منکر قرار دیتے ہیں. بھائی نے آپ کے اس نظریے کہ کسی بھی کافرہ عورت کو مطلق قتل کرنا ہی نا جائز ہے، رد کیا اور اس پر حدیث پیش کی. یہ حدیث ملالہ پر ہونے والے حملے کے جواز میں پیش نہیں کی گئی، جیسا کہ آپ سمجھے. شب خون والی روایت صرف کفار کے لیے نہیں بلکہ ان مسلمانوں کے لیے بھی ہے جو دارلکفر سے ہجرت نہیں کرتے.السلام علیکم۔
جی جی سمجھ کیسے آئے ، جب مسئلہ کچھ ہو اور بے علمی میں اس پر کچھ اور پیش کیا جارہا ہو!!!
میں نے عرض کی کہ ملالہ کے مسئلے میں گستاخی رسول والی حدیث کی بنیاد پر فٹ کی گئ؟؟؟
اور شب خون والی روایات کفار کے خلاف قتال کے دوران ہے نہ کہ مسلمانوں پر حملوں کے لئے دلیل ، اور نہ ہی آج تک صحابہ نے سلف صالحین نے اس روایت سے مسلمان جتھوں پر شب خون کا جواز تراشنا کہاں کا انصاف ہے؟؟؟
اب میں کیا کہوں جو چاہے جس کی مرضی حمایت کرے ، جس کو مرضی صحیح کہے، راشد صاحب ۔۔میری اپروچ جو بھی ہو ، میرے موقف کو غلط ثابت کرنے کے لئے آپ دلیل سے بات کریں، محض ملفوظات سے کام نہیں چلے گا۔ معذرت کے ساتھ
میں ملالہ پر حملے کے رد عمل میں آپ کے یوں بھڑکنے پر بہت حیران ہوں. وہ ملالہ جس کاآئیڈیل اوباما ہے، جو لبرل کہلانے والے طبقے کی نمائندہ ہے. جس کے امریکی سفیر سے میٹنگز کی تصاویر منظر عام پر آ چکی ہیں، اس کے لیے اتنی تڑپ اور باقی مسلمانوں پر جاری حملوں پر سکوت مرگ ؟؟ بھائی آپ کا طرز عمل ہمارے خدشات کو بڑہا رہا ہے.