آپ نے ہمیں صحیح سند سے امام ابوحنیفہ کا فارسی میں قرات کے جواز کا قول دکھایاہے جو صحیح سند کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یعنی اپنی مطلب کی بات آئے توسب کچھ الٹاسیدھاکچاپکاسب قبول اور جہاں خواہش نفس کے آگے رکاوٹ کھڑی ہوتو صحیح سند کا مطالبہ کھڑاکردو۔اس دورنگی پر کبھی غورکریں۔اہل حدیثیت کے خمار سے باہر نکل...