الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان یادگار اورسنت ہے جس میں انہوں نے حکم الہی کی تعمیل میں اپنے بڑھاپے کے سہارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی گردن پر چھری چلانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ نہ ان کے ہاتھ کانپے ،نہ ان کے عزم وارادہ میں کوئی تزلزل آیا۔ ان کی یہ ادااللہ کو اتنی پسند آئی کہ اس...
مشرق وسطی کی سیاست عرب بہار کے بعد اب''خزاں ''کاموسم جھیل رہی ہے۔یہ حالات اچانک پیداہوگئے یاپیداکئے گئے وہ کہنامشکل ہے لیکن مصر کی صورتحال یہی بتارہی ہے کہ ایمان والوں کی آزمائش ختم نہیں ہوئی اورابھی ان کوآتش نمرود میں مزید جلناہے۔ظلم وستم کی چکی میں مزید پسناہے اورجان ومال کی مزیدقربانیاں دینی...
اسے ہم "ریال"کاکمال کیوں نہ سمجھیں
یہ مضمون صرف مفروضہ کی بنیاد پر قائم ،دلیل نام کی کسی بھی شے سے عاری ہے۔
سبحان اللہ کیاجوڑ ملایاہے؟
سعودی عرب قرآن وسنت کی دعوت دینے والا؟، جنرل عبدالفتاح سیسی قرآن وسنت کا خالص شیدائی؟اوراخوان قرآن وحدیث کےسب سے بڑے دشمن۔
انشاء اللہ جلد ہی اس پر ایک مضمون...
بجااوردرست کہنے کا شکریہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اس قدر ہے کہ میری امت بنی اسرائیل کی طرح ٹکروں میں تقسیم ہوگی اوران کے نقش قدم پر چلے گی لیکن یہ کہاں فرمایاکہ یہ مسلمانوں کی ذًہ داری ہے کہ وہ مختلف فرقوں کو یہودیوں سے مشابہ اورمماثل ثابت کرتے رہیں۔اگرنہیں توپھر نیٹ پر موجود ایسی...
یہ کوئی دلیل نہیں ہوئی
کوئی صاحب کہنے لگیں کہ سرفراز فیضی صاحب ایسے ویسے ہیں اورجب اس کی دلیل مانگی جائے تو کہنے لگیں
یہ بات بہت واضح ہے جس کا ثبوت کسی دلیل کا محتاج نہیں ہے۔
توکیامحض اتنی سی بات مان لینے کیلئے کافی ہوگی کہ سرفرازفیضی صاحب ایسے ویسے ہیں۔اگرنہیں توپھرجوچیزمحض فرد واحد سرفراز...
دیکھئے جب تک کسی سے بات چیت کرنے میں کوئی اصول طے نہیں کیاجاتا۔ہربات بیکار رہتی ہے۔ مضمون نگار کی مرضی ہوتی ہے کہ وہ جس واقعہ کو چاہے حقیقت قراردے اورجس واقعہ کو چاہے جھٹلادے۔ اس طرح بات نہیں بنتی ہے۔
کمال یہ ہے کہ مضمون نگار سے سب کچھ ذکر کیامگریہ ذکر نہیں کیاکہ راجہ داہر نے اپنی ہی بہن سے شادی...
یہ کہناکہ فجر کی نماز کا وقت احناف کے امتیازی مسائل میں سے ہے ۔ غوروفکر کے بغیر کہاگیاہے۔ اس طرح توکہنے والایہ بھی کہہ سکتاہے کہ ابرادبالظہر کا مسئلہ احناف کے امتیازی مسائل میں سے ہے۔ عصرکومثلین میں پڑھنے کا مسئلہ امتیازی مسئلہ میں سے ہے۔اس طرح توجس کا من چاہے وہ کسی بھی اختلافی مسئلہ کو...
امریکہ کی جمہوری منافقت اسی وقت سامنے اگئی جب جان کیری نے مصری فوج کی بغاوت کی جمہوریت کی حفاظت کیلئے بغاوت قراردے کر اس فوجی بغاوت کو جوازبخشنے کی کوشش کی۔
کیاامریکہ دوسرے ممالک میں بھی اسی طرح فوجی بغاوت کی حمایت کرتاہے؟
میں نے بھی اسی تناظر میں بات کہی ہے۔احناف سے آپ کیامراد لیتے ہیں اس کی بھی وضاحت کردیں۔
اس جملہ سے کوئی مطلب اخذ کرنامیرے لئے تومشکل ہے ۔کیامطلب اورمعنی اس جملہ سے مراد ہیں خود ہی واضح کردیں تاکہ صحیح نتیجے تک پہنچنے میں ہمیں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔
عامریونس صاحب اورلولی آل ٹائم دونوں کا طریقہ واردات ایک ہی ہے کہ
کسی کی کچھ مت سنواپنی کہے جائو
ایک موضوع ختم نہیں ہو دوسراتیسراچوٹھاموضووع شروع کردو
کسی بھی بات کے جواب میں متعلقہ اورغیرمتعلقہ مراسلات کی کاپی پیسٹ کرتے جائو۔
اس سے کسی کے مراسلات کی تعدادتوزیادہ ہوسکتی ہے لیکن ایسے مراسلات...
عابدالرحمن صاحب!
ترجمہ میرے خیال سے غلط ہے اورامام شافعی علیہ الرحمہ استحسان پر معترضین میں سے ہیں۔ جس کو شیخ ابوزہرہ نے امام شافعی کے حالات میں بھی بیان کیاہے۔اس کے علاوہ ان کی کتاب الام میں بھی استحسان پر تنقید ملتی ہے۔ لہذا امام شافعی کو استحسان کے مویدین کی فہرست میں شامل کرنادرست نہیں ہے۔
آپ جیسے پڑھے لکھے آدمی سے اس طرح کی بات پر بڑی حیرت ہے۔
آپ نے تشفی نہ ہونے کی بات کہی ۔لیکن تشفی کیوں نہیں ہوئی۔ اس مضمون میں آپ کو کہاں کہاں جھول نظرآیا۔کہاں کہاں آپ کو لگاکہ مضمون نگار نے علمی خیانت کی ہے اورصحیح حوالے پیش نہیں کئے ہیں۔ صرف تشفی نہ ہونے کی بات کہنااصولی اورعلمی لحاظ سے ناقابل...
مجھے کس خوشی میں آپ نے ٹیگ کردیاہے جناب!
میں نے کیاقصور کیاتھا؟
اگرمسئلہ توسل پرگفتگو کرنی ہے توپھرایساکریں کہ ایک الگ ٹھریڈبنالیں اورپھراس میں بات کریں۔
ورنہ ویڈیو دیکھنے اوراس کی بنیادپربات کرنے کی مجھے فرصت نہیں ہے۔ والسلام
گیلانی صاحب آپ کے ساتھ شایدکچھ مسئلہ ہے کیا؟
جوکچھ لکھاکریں دلیل اورحوالہ کے ساتھ لکھاکریں۔ محض ایک سطراوردوسطریں گھیسٹ کرلکھ دینے سے یہ مت سمجھ لیں کہ میری ذمہ داری پوری ہوگئی ہے۔
آپ نے اولااحناف کے تصوراستحسان کے تعلق سے جوماقبل میں لکھاہے اس پر نگاہ کریں۔ پھر احناف کی کتابوں سے اس کوثابت...
آپ جیسے "لکھے پڑھے"افراد سے یہ پوچھناتویقیناگستاخی ہوگی کہ آپ نےجودعوی کیاہے اس کی تفصیلی اورمکمل دلیل پیش کریں ۔لیکن حالیہ مراسلہ میں ایک مزید عدد دعوی جوپیش کردیاہے اس کی دلیل تویقیناپیش کریں۔
امام شافعی کا جملہ یقیناہمارے پیش نظر ہے اوربہت پہلے سے ہے۔ لیکن آپ جیسے "لکھے پڑھے"حضرات کی بنیادی...