• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    اصول فقہ کا تجزیاتی مطالعہ

    شاعر نے توکہاتھا "کفرٹوٹاخداخداکرکے" ویسے آپ حضرات کے نزدیک میری پوسٹیں اوردھاگے دلیل بن گئی ہیں یہی بہت بڑی بات ہے۔ شکر خداکے آپ یہاں تک توپہنچے "اورکھل جائیں گے دوچارملاقاتوں میں" مجھے لگتاہے کہ مجھے اپنے پوسٹس اوردھاگوں کی رفتار مزید تیز کردینی چاہئے شاید مزید کچھ لوگوں کی اصلاح ہوجائے (ابتسامہ)
  2. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اگریہ کتاب آپ نے اپنی تحقیق کے ساتھ شائع کی ہے تواپنے بارے میں مزید کچھ انکشافات فرمائیں اوراگر جوش کاپی وپیسٹ میں اقتباس کی حدود کاخیال نہیں رکھاتواس سے بھی مطلع کریں۔ والسلام
  3. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    آپ نے یہ نکتہ میری کس بات سے نکالااوراخذ کیاکہ حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے اس جملہ سے تقلید کا جواز تراش رہاہوں۔ یہ خیال تومیرے دل میں پیدابھی نہیں ہوا کہ اس جملہ سے تقلید کا جواز نکالاجارہاہے۔میں نے تومحض اتنی بات کہی تھی کہ مقلد کوجاہل کہنے والے حضرات ذرااپنامبلغ علم وسیع اوربلند کریں...
  4. ج

    اصول فقہ کا تجزیاتی مطالعہ

    حوالہ اوردلیل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    ہم جیسے مقلدین کو جہالت کا طعنہ دینے کے بجائے ذراکچھ کتابیں پڑھ لیں تو معلوم ہوگاکہ یہ جملہ الرجوع الی الحق خیر من التمادی فی الباطل حضرت عمررضی اللہ عنہ کا ہے جو انہوں نے ابوموسی اشعری رضی اللہ وعنہ کو مکتوب روانہ کرتے وقت لکھاتھا۔ابن تیمیہ نے محض ان کی بات کو کسی موقعہ سے نقل کیاہوگا۔
  6. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    آپ نے کون سا حق واضح کیاہے؟ میں نے تومحض چند سوال پوچھے تھے جس کا براہ راست آپ نے جواب نہیں دیا۔ہاں جواب میں کچھ مزید غیرمتعلقہ پوسٹیں کاپی پیسٹ ضرور کردیں۔ اگراس کا نام وضاحتِ حق ہے تو یہ اپ کو ہی مبارک ہو۔ میراسوال تاحال اپنی جگہ ہے۔ اگراس کا جواب دے دیں توکچھ بات آگے بڑھے۔
  7. ج

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    آپ کی شیئر کردہ ویڈیوکیلئے میرے پاس ٹائم نہیں ہے۔ جوکچھ بھی پیش کرناہو لکھ کر پیش کریں۔یااگرلکھنے کا وقت نہیں ہے توپھرفرصت کا انتظار کریں اورجب وقت ملے اسی وقت لکھ کر پیش کریں۔
  8. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    آپ شاید بھول گئے ہوں کافی عرصہ گزرچکاہے۔ بات سعودی عرب کی تھی ۔اعجاز صاحب یاشاید کوئی دوسرے سعودی عرب کی سائیڈ لے رہے تھے اوراس پر آپ نے یہ زریں خیالات پیش کئے تھے۔ ڈھونڈنے سے وہ بھی مل جائے گا لیکن کون بے کار یہاں ہے جو سنے کام کی بات
  9. ج

    علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

    عامریونس صاحب میراایمانداری کے ساتھ احساس ہے کہ اصول بحث یاتبادلہ خیال سے آپ بالکل عاری ہیں لہذا براہ کرم اپنے برساتی قسم کے سوالات اورتھریڈ کیلئے مجھے ٹیگ نہ کیاکریں ۔والسلام
  10. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    حرب بن شداد صاحب جب اردو مجلس فورم پرتھے تو وہاں انہوں نے شاید سید اعجاز علی شاہ کو کسی مراسلہ میں "جید جاہل"کا تمغہ عطاکیاتھا۔یہی کام آپ بھی کررہے ہیں۔ مراسلے لکھ رہے ہیں لیکن جوکچھ میں نے پوچھاہے اس پر خاموشی اختیار کررکھی ہے۔آپ نے اتباع اورتقلید کا جوہری فرق ایک سطر میں بتانے کے بجائے ایک...
  11. ج

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    اولاایک سوال ہے کہ بقیہ ائمہ کرام کے نام ہیں توبھائی کتب سیرت وسوانح پڑھو اوران کے حالات اورنام معلوم کرو اوراگرعربی اردو سے نابلداورجاہل ہوتوپھرگھر بیٹھو اورکچھ ایساکام کروجس سے دین ودنیاکی بھلائی ہو ان کی تقلید کاکیاحکم ہے جب کہ وہ ان سے بھی علم وفہم اورتقوی وعبادت گزاری مین زیادہ تھے۔ یہ بھی...
  12. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    کبھی کسی سے تبادلہ خیال کرنے کا اتفاق بھی ہواہے یاسیدھے یہیں فورم پرتشریف لائے ہیں؟ ذراجملہ لکھنے سے پہلے اس کا ربط بھی جان لیں پہلاجملہ ہے دوسراجملہ ہے تیسراجملہ ہے ان تینوں میں ربط کیاہے؟ اورمیں نے جوسوال کیاتھااس کااس سے کیاتعلق ہے۔ آپ نے چیلنج کیاتھاکہ کسی صحابی سے تقلید کا کوئی لفظ...
  13. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    دیکھئے بات کو غلط رخ دینااچھی بات نہیں ہے۔ میں نے آپ سے یہ پوچھاتھاکہ آپ کے نزدیک تقلید کی کیاتعریف ہے اوراتباع اورتقلید میں کیافرق ہے۔ لیکن بجائے اس کے کہ آپ تقلید کی اپنی تعریف پیش کرتے ابن ہمام اورمحمودالحسن کی گردان شروع کردی۔ ان کا ذکر فی الحال چھوڑدیجئے۔ آپ صرف اپنی اوراپنے ہم مسلکوں کی...
  14. ج

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    عامر یونس صاحب آپ نے چیلنج کیاہے ۔یہ چیلنج بازی آپ نے کہاں سے سیکھی ہے اس کا کچھ اندازہ توہورہاہے۔لیکن اس سے قطع نظرکہ صحابی سے ہم تقلید کا اثبات کریں۔آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ تقلید کی تعریف پیش کردیں۔ اس کی ضرورت اس لئے پڑی ہے کہ تقلید کے سمجھنے میں ہمارے اورآپ کے درمیان کسی نقطہ نظر کافرق...
  15. ج

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    جب آپ نے ٹیگ کرنے کی زحمت گواراکی ہے تومیں اس کاانشاء اللہ ضرورجواب دوں گا۔ لیکن تھوڑی تاخیرکے ساتھ۔ کیونکہ ابھی ڈیڑھ گھنٹے کے بعد میراسفرہونے والاہے۔
  16. ج

    کچھ میرے بارے میں

    اپناتعارف کیاکرائوں؟ بزرگ حضرات کہہ گئے ہیں من عرف نفسہ فقد عرف ربہ جس نےخود کو پہچان لیااس نے خداکو پہچان لیا اب مسئلہ یہ ہے کہ خودشناسی کاسفرجاری ہے دعاکریں کہ سفر بھی تمام ہو اورمنزل بھی ملے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ خودشناسی کا سفر طے ہوتاہے اورنہ ہی منزل ملتی ہے۔ خودشناسی میں سفر،سنگ...
  17. ج

    کچھ میرے بارے میں

    آپ جملہ تھوڑابدل دیں توبات صحیح ہوجائے گی باقی ممبران میری خوش آمدید کے میزان پر توپورے اترتے ہیں لیکن میں ان کے تعارف کے معیار پر پورانہیں اترتا بالکل ویسے ہی جیساکہ مشتاق احمد یوسفی نے لکھاہے کہ کراچی چھوٹاساجہنم نہیں ہے بلکہ جہنم بہت بڑاکراچی ہے
  18. ج

    تجویز صرف اردو میں پوسٹ کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

    رومنوں تک بھی تودینی تعلیمات پہنچنی چاہئے۔(ابتسامہ)
  19. ج

    کچھ میرے بارے میں

    مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن شاید اب تک میں نے تعارف کے ضمن میں دو افراد کو خوش آمدید کہاہے۔ ایک توہمارے کنعان صاحب ہیں جو مجھ سے نہایت سینئر اوربزرگ ہیں اورمختلف زمروں میں ان کے تھریڈمختلف معاملات پر ان کے مراسلات جہاں کے طویل تجربے کی نشاندہی کرتے ہیں وہیں ان کے خلوص کا بھی پتہ دیتے...
  20. ج

    رمضان کے بعد

    سوال :آپ ماشاء اللہ نماز کی بڑی فکر رکھتے ہیں ، آپ کا نماز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جواب : اللہ کاشکر ہے میں نے نماز کی کشش میں اسلام قبول کیا تھا میرے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ گذشتہ پانچ سال میں میری ایک بھی نماز قضاء نہیں ہوئی ، کل ملا کر میری ٦٧ بار جماعت نکلی ، ٧بار ٢٠٠٢ء میں ١٣بار ٢٠٠٠ء...
Top