الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے ہی کہا ہے کہ قرآن میں صرف وضو کا ذکر ہے پانی نہ ملے تو تیمم کر لو اور باقی نجاست کو صاف کرنے کے لیے کیا کرنا ہے تو اس کا آپ نے کوئی زکر ہی نہین کیا ہے اور یہ کہہ دیا کہ قرآن میں صرف وضو کا ذکر ہے تو اب اگر کوئی اس نجاست کو چاٹ لے تو اس کا فتوی فقہ حنفی میں لکھا ہے کیا آپ کو اس انکا ر...
جناب یہ کیا ہے ؟ کیا یہ امام صاحب کا عقیدہ ہے ؟
اللہ تعالیٰ اپنی ذات ،صفات اور وجود کے اعتبار سے اپنی تمام مخلوقات سے الگ اور علیحدہ ہے ۔ جبکہ آل دیوبند اللہ رب العزت کے بارہ میں وحدت الوجود کا شرکیہ عقیدہ رکھتے ہیں ۔ اور وحدت الوجود صوفیوں کی اصطلاح میں تمام موجودات کو (اللہ ) خدا تعالیٰ کا...
لولی بھائی اس طرح کی پوسٹ نہ بنایا کرو ، ان لوگوں نے نہیں ماننا جن کے لیے آپ یہ لکھتے ہو اور پھر آپ نے اس پر کوئی کمنٹس بھی نہیں دیا ہے علی بہرام کو دیکھو کتنے دن ہو گئے کہ وہ بھاگ گیا ہے اس کی پوسٹوں کے جواب نہیں آئے آج کل وہ ٹھنڈا ہو کر بیٹھ گیا ہے یہ لوگ بہت زیادہ جاہل ہیں اللہ ہی ان کو...
اس کا مطلب ہے کہ اگر عقیدے اور بنیا دی مسائل کے بارے حنفی کتابوں میں خرافات لکھی ہیں تو فروعی مسائل میں اس بھی بڑی غلطی ہو سکتی ہے لیکن آپ بنیادی مسائل کی غلطی کو تسلیم کر رہے ہیں مگر فروعی مسائل کے بارے نہیں مانتے کہ اس میں بھی غلطی ہو سکتی ہے چلو خیر ہمیں اچھا لگا کہ غلطی کو آپ نے تسلیم کیا...
بھائی جان اللہ آپ کو ہدایت دے فقہ حنفی کی کتابوں میں تو آپ نے مطلق لکھا ہے کہ کسی بھی نجاست کو چاٹ لیا جائے تو وہ حصہ صاف ہو جائے گا لیکن آپ تو اس کو مقید کر رہے ہیں منیۃ المصلی میں لکھا ہے :
وکذا اذا شرب الخمر ثم صلی بعد زمان وکذا اذااصاب بعض اعضائہ نجاسۃ فطھرھا بلسانہ حتی ذھب اثرھا وکذا...