الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سسٹر جو لوگ یہا ں فورم پربحث کرتے ہیں وہ تو صرف ہمارے دلائل کا رد کرتے ہیں اس لیے ان کے ساتھ اس کچھ اونچ نیچ ہو جاتی ہے اور بحث کرنے کےلیے نرم الفاظ کا چناؤ یہ آپ کی ذمہ داری ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
آمین
امام بخاری کی بات تو قرآن نے بھی بیا ن کی ہے:
جَعَلَهُمْ جُذَاذًا إِلَّا كَبِيرًا لَهُمْ لَعَلَّهُمْ إِلَيْهِ يَرْجِعُونَ
چنانچہ اس نے اُن کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور صرف ان کے بڑے کو چھوڑ دیا تاکہ شاید وہ اس کی طرف رجوع کریں [21:58]
یہ سب کچھ کرنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کا انکار کر...
اگر آپ کے پاس علم کا ایک ماشہ بھی ہے تو پوری پوسٹ کا جواب دے میری ہر پوسٹ آپ کے لیے کوئی نہ کوئی سوال موجود ہے اور رہی بات تمہارے امام بخاری پر اعتراض کی تو دوبارہ عرض ہے کہ امام بخاری نے اپنی طرف سے کوئی اضافہ نہیں کیا صرف حدیث رسول بیا ن کی ہے اور یہ رہی میری پوسٹ جس کا جواب آپ سے نہیں بن پا...
لیکن مردہ حاجت رروائی نہین کر سکتا اور محل نزاع بھی یہی بات ہے ، اورتم اس مردوں سے حاجت روائی کروانا چاہتے ہو جو نہ تو امام بخاری کا مسلک ہے اور نہ ہی امام ابن تیمیہ وغیرہ کا سلف صالحیں میں سے کسی کا یہ موقف نہیں ہے کہ مردہ حاجت روائی کر سکتا ہے ، تم ان لوگوں پر بہتان کیوں باندھ رہے ہو ؟ چوں کہ...
لو جی اب آپ کو یہ بھی بتانا پڑے کہ مردوں کے کون سے واقعات آپ کی کتابوں میں لکھے ہیں جن سے آپ حاجا ت کی قضائی لے رہے ہیں؟ اور آپ کا کام پورا کرتے ہوئے ان کو کافی دقت اٹھانا پڑتی ہے
پہلی بات تو یہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کی یہ بات ہماری دلیل ہے، دوسری بات یہ امام بخاری کی بات نہیں ہے امام صاحب تو صرف ناقل ہیں اور ایمان دار ناقل ہیں، تم بھی ناقل ہو جو قرآن چھپا کر بیٹھے ہو یہ بتاو کہ ابراہیم علیہ السلام قیامت کے دن اللہ کے سامنے کیوں نہ جائیں گے؟اور تمام انبیا اللہ کے...
مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی کہ آپ اس طرح کی بات کہیں گے ، یہ بتائیں کہ آپ کے کتنے امام ہیں ؟ کیا کسی کو امام کہہ دینے سے بندہ اس کا مقلد ہو جاتا ہے ؟ امام کا لفظ تو صرف علمی احترام کے لیے بولا جاتا ہے اگر ہم مسجد کے امام کو امام صاحب کہہ دیں تو ہم اس کے مقلد ہو جاتے ہیں ؟ میری ساری پوسٹوں میں...
امام ابن تیمیہ اور امام ابن قیم ہر گز اس بات قائل نہین ہیں کہ مردے کسی کی مدد کر سکتے ہیں وہ تو کہتے ہیں کہ مردے صرف سلام سنتے ہیں اور ہمارا امام صرف ایک ہے اور وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
کسی بھی صحابی کے جامع و حافظِ قرآن نہ ہونے کا عقیدہ
اس عقیدہ کو 'الکافی'کے مؤلف نے اپنی کتاب میں حضرت جابر کی طرف منسوب کرتے ہوئے بڑے شد ومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے:
سمعت أبا جعفر يقول: ما ادعى أحد من الناس أنه جمع القرآن كله كما أنزل إلا كذاب، وما جمعه وحفظه كما نزله الله تعالىٰ...
بہرام صاحب یہ حقیقت پر ڈاکہ ہے اسکاجواب دیں نا پسند تو آپ کی تمام پوسٹوں کو میں بھی کر سکتا ہوں میں سب گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ بہرام کے پاس دلائل کا بحران پڑ گیا ہے اور اب وہ جواب نہیں دیتے
وَقَالَ الظَّالِمُوْنَ إِنْ تَتَّبِعُوْنَ إِلَّا رَجُلاً مَّسْحُوْرًا ( فرقان8/25)
یہ آیت مکہ میں نازل ہوئی ہے اور جادو نبی ﷺپر مدینہ میں ہوا تھا لہٰذا اس آیت سے استدلال غلط ہے دوسری بات یہ ہے کہ مسحوراً کے لغوی معنی ہے ۔
'' ذاھب العقل مفسرا ''
''عقل کا جانا اور بگاڑ پیدا ہونا'' (لسان العرب...