الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہرام صاحب جب اس قرآن کے بارے تمہا را عقیدہ ہی یہ ہے کہ اس کو حضرت علی نے جمع نہیں کیا اور یہ پورا نہیں تو اس کی آیا ت کو دلیل کیوں بناتے ہے ؟ یاد رکھو! یہ قرآن حضرت ابو بکر نے جمع کیا تھا اور ان کے بارے تمہارا عقیدہ درست نہیں تو ان کے جمع کردہ قرآن کو دلیل نہ بناؤ
بھائی جان میں نے کب کہا کہ یہ آپ کا عقیدہ ہے میں نے تو غیروں کی بات کی ہے کہ وہ اس کو دلیل بنا لیں گے کیا بغیر عقیدے کےیا کا لفظ بولنا ٹھیک ہے ؟ اگر میں کہوں یا عبد القادر جیلانی تجھ پر سلام ہو ، کیا یہ ٹھیک ہے؟ جب کہ یہ میرا عقیدہ بھی نہیں ہے
اب آپ کی بات ادھوری ہے کہ آپ نے کس واقعہ کے بارے پوچھا ہے ؟ میں نے یہ پوچھا تھا : مرنے کے بعد کسی ولی سے کرامت کا ظہور ، اس سے تو آپ کی کتابیں بھری پڑی ہیں کیا یہ ممکن کہ کسی ولی سے یا نبی سے مرنے کے بعد کرامت کا ظہور ہوا ہو ؟ اور اس کا آپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا ہے:
شیخ الاسلام رحمہ اللہ کے...
جو کرامات کتب احادیث میں لکھی گئی ہیں ان کا مقصد تو یہ ثابت کرنا ہے کہ ولی سے کرامت کا ظہور اس کی زندگی میں ممکن ہے لیکن آپ نے اپنی کتابوں میں من گھڑت واقعات کیوں لکھے ہیں ؟ مردوں کے واقعات سے کچھ تو ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟
مرنے کے بعد کسی ولی سے کرامت کا ظہور ، اس سے تو آپ کی کتابیں بھری پڑی ہیں کیا یہ ممکن کہ کسی ولی سے یا نبی سے مرنے کے بعد کرامت کا ظہور ہوا ہو ؟ اور اس کا آپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا ہے:
اس متعلق امام ابن تیمیہ وغیرہ نے لکھا ہے :شیخ الاسلام رحمہ اللہ کے شاگرد ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ...
یا ساریۃ الجبل والی روایت کے تمام تر طرق ضعف سے بھرے پڑے ہیں
کسی سند میں أیوب بن خواط متروک ہے
تو کسی میں سیف بن عمر کذاب ہے
کسی میں واقدی کذاب ہے
تو کسی میں فرات سائب وضاع ہے ۔
صرف ایک سند ایسی ہے کہ جسکا ضعف اتنا شدید نہیں ہے اور وہ ہے محمد بن عجلان والی سند ۔
لیکن یاد رہے کہ اس سند میں بھی...
اس متعلق امام ابن تیمیہ وغیرہ نے لکھا ہے :شیخ الاسلام رحمہ اللہ کے شاگرد ابن قیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ: ''شرک کی اقسام میں سے ایک قسم یہ بھی ہے کہ انسان اپنی ضروریات فوت شدہ اولیاء اللہ سے طلب کرے، ان کے نام سے استغاثہ کرے اور ان کی طرف پوری طرح متوجہ ہو جائے، حقیقت یہ ہے کہ یہی شرک کی جڑ...
یہ تو آپ کی من مانی تشریح ہے اگر حقیقت کی طرف غور کریں تو اس سے یہی پتہ چلتا ہے کہ ہر جگہ صرف زبان کا لفظ بولا گیا ہے :إذا أصابت النجاسة بعض أعضائه ولحسها بلسانه حتى ذهب أثرها يطهر وكذا السكين إذا تنجس فلحسه بلسانه أو مسحه بريقه . هكذا في فتاوى قاضي خان .
ولو لحس الثوب بلسانه حتى ذهب الأثر فقد...
دیوبندی لوگوں کے مختلف عقائد ہیں جیسے حیاتی اور مماتی ہیں ان دونوں کے عقائد مختلف ہین اس پر بھی غور کر لیا جاے تو مناسب ہے میرے قریب رہنے والے دیوبندی حضرات بریلویوں سے بہت مختلف ہیں ہاں بعض حیاتی دیوبندی کے عقائد میں کچھ گڑ بڑ ہے
یہ اعتراض اگر ہندو پنڈت کے سامنے بھی رکھا جاے تو وہ بھی یہی کہیں گے کہ یہ ایک فضول اعتراض ہے کیوں کہ ہر مذہب کا یہ عقیدہ ہے سب نے ایک دن مرنا ہے اس پر پوری انسانیت کا ہر ذی روح نے موت کا مذا چکھنا ہے مرنے کو جھوٹا ہونے کی دلیل بنانا یہ کسی احمق کا کام ہی ہو سکتا ہے کسی بھی عقل مند کا کام نہیں ہے