الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کلیم بھائی! آفتاب بھائی کا فون نمبر آپ نے پوسٹ نمبر 8 سے تو حذف کر لیا مگر پوسٹ نمبر 10 میں موجود ہے۔ایک نظر اُدھر بھی۔
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیراً
انس بھائی جان بہت مدلل اور بہترین انداز میں آپ نے اپنا مدعا پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین
اور شاکر بھائی آپ کو بھی اللہ تعالیٰ جزائے خیر سے نوازے۔جوآپ نے فورم کا اُصول مباحثہ اتنی بہترین انداز میں پیش کیا۔
آخر میں فیصل بھائی سے ایک التماس:
آپ...
قرآن اور انسان کا مقصدِ پیدائش
انسان کس مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور اُس کے وجود کی غرض و غایت کیا ہے؟؟
اس سوال کا جواب قرآن پاک ان الفاظ میں دیتا ہے:
یہ الفاظ اپنے مفہوم میں آئینہ سے بھی ذیادہ روشن ہیں،یہ اس حقیقت کا صریح اعلان ہیں کہ قرآن نے انسان کا مقصدِ پیدائش اللہ کی "عبادت" بتایا ہے۔...
اسلام اور صفاتِ الہٰ
قرآن کے بیانات صفات الہٰ کے بارے میں اصولی نوعیت کے بھی ہیں اور تفصیلی نوعیت کے بھی۔اصولی نوعیت کا بیان تو یہ ہے:-
وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ (الاعراف 180)
ترجمہ: اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کیلئے ہیں۔
یعنی انسانی عقل اور علم جن اچھی صفات کا بھی تصور کر سکتے ہیں وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
عبد اللہ حیدر بھائی شاکر بھائی نے صحیح کہا ہے یہ برتنوں کے نام ہیں جن میں پانی یا کوئی اور چیز پینے سے منع فرمایا گیا ہے۔
(صحیح بخاری مترجم جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 233 )
درج ذیل لنک میں مکمل حدیث کا عکس موجود ہے۔
لنک
صحیح بخاری (مترجم) ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
اُن کا ذاتی ای میل ایڈریس تو نہیں ہے لیکن سوال جواب کے لیے فون نمبر ہے جو پاکستانی ٹائم کے مطابق 11 بجے سے 12 بجے دن تک آن ہوتا ہے۔آپ اس نمبر سے اُن سے بات کر سکتی ہیں۔اگر فون کے ذریعے بات مکمل ہو سکے تو بتا دیجیے گا میں نمبر آپ کو بھیج دوں گا۔بصورت دیگر آپ ان...
محترم مسلم صاحب!
اسلام جیسا پاکیزہ مذہب جہاں گناہ سے بچنے کا درس دیتا ہے وہاں اُن عوامل اور اسباب و علل سے بھی قطعی اجتناب کرنے کی تلقین کرتا جو گناہ کا باعث ہوں۔میرے خیال میں آپ بھی اس بات سے اتفاق کریں گے کہ جسمانی ساخت میں اگر کوئی عضو خوبصورت ترین ہے تو وہ چہرہ ہی ہے اور نظر بازی کا جو فتنہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
کلیم بھائی یونیکوڈ کتابوں کے ڈاؤن لوڈ کا لنک بھی ساتھ دے دیا کریں جس طرح ارسلان بھائی کرتے ہیں تا کہ سب بھائی ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھ سکیں اور اُن کتابوں کی صورت ہماری دعوت آگے بھی پہنچا سکیں۔
جزاک اللہ خیراً
تحقیق کے بنیادی نکات
اسلام نے دین کا کون سا تصور پیش کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی مکمل اور والہانہ اطاعت کا یا اُس کے مکمل عشق کا؟
اس سوال کا جواب اسلام کے اصل ماخذ قرآن و سنت سے حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہم ان نکات کو سامنے رکھ لیں جن کو مد نظر رکھ کر ہم اس تحقیق کو موزوں اور معقول صورت میں...
اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیاب فرمائے اور ہم سب کو یہ توفیق عطا کرے کہ ہم بھی اس کے نازل کردہ دین پر عمل پیرا ہوں اور دین اسلام کی دعوت کا حق ادا کر سکیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتظار رہے گا۔
باقی پوسٹ پر محترم انس بھائی نے تفصیل سے گفتگو کی ہے امید ہے جلد ہی جوابات دے کر مطمئن فرمائیں گے۔
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
۔
میرے محترم بھائی آپ ہی کسی غیر جانبدار مصنف کی کتاب سے شیخ محترم رفیق طاہر حفظہ اللہ کی پوسٹ کا رد پیش کر دیں تا کہ دل کو اطمینان حاصل ہوسکے۔
کیا جو کچھ انہوں نے کیلانی صاحب کی کتاب سے نقل کیا اپنی پوسٹ میں وہ غلط ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صوفیاء کی برصغیر میں کب آمد ہوئی...