الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب ، کسی مسلمان کا مسلمان کو کسی ظالم یا کافر کے حوالے کرنا حرام ہے۔اور حرام کام کا مرتکب دو زمروں میں آتا ہے:
۱۔اگر تو وہ یہ حرام کام کسی دنیوی لالچ و ذاتی مفاد میں کیا جائے مگر فاعل اسے حرام ہی سمجھتا ہو، جیسے معاشرے میں شراب نوشی اور زنا کو حرام سمجھنے کے باوجود اختیار کرنا۔ تو یہ کبائر...
ابن السید نے لکھا:
محترم کمال کیا آپ نے۔ زرا مکمل بات کو پیش کرتے تو معلوم ہوتا کہ یہاں قاعدہ ٫٫٫٫نحکم بالظواھر واللہ یتولی السرائر،،،،، کی مخالفت نہیں۔۔
میں یہاں مضمون سے اقتباس پیش کر رہا ہوں۔
محترم جناب یہ قاعدہ تو آپ کو یاد رہا مگر اس قاعدے کو کیوں یکسر بھلا دیا کہ اہل السنہ کے ہاں...
ابو بکر نے لکھا:
جی جی جیسے افغان طالبان نے ایجنسیوں کی سرپرستی میں اور وہ بھی طاغوتی امریکی سی آئی اے کی سرپرستی روس خلاف جہاد کے نتیجے میں جو نظام نافذ کیا تھا اسی طرح۔ ۔ ۔ بے فکر رہی اور الشیخ امین اللہ پشاوری کی نویں جلد کا مطالعہ کریں ، اس موضوع پر افاقہ ہوگا
ابو بکر نے لکھا:
کچھ وضاحتیں درکار۔۔۔
یہ ابو یحی لیبی کون ہے، اور اس کی علمی حیثیت کیا ہے۔۔تفصیل ؟
کیا جہاد کا صرف ایک یہی مقصد ہے یا دین میں اور مقاصد بھی درج ہیں مثلا مظلوموں کی مدد کے لئےجہاد، مسلمانوں کے قتل کا بدلے کے لئے جہاد، مقبوضہ مسلم علاقوں سے کفار کو دفع کرنے کے لئے جہاد...
ابو بکر نے لکھا:
ظالم اور ظالم کے ظلم کو ظلم نہ کہنے والا دونوں پر اللہ کی لعنت ہو۔
جناب ابو بکر صاحب ، ان سب معاملات کے ظلم ہونے پر کسی کو شک نہیں ہے۔۔۔بلا وجہ بات الجھانے میں کیا آُ پکو مزہ آتا ہے؟؟؟
بات ہو رہی ہے ان اعمال کے ہر حال میں کفر اکبر ہونے پر دلیل کی ، جو آپ پیش نہیں کر رہے...
عبد الخالق نے لکھا:
اللہ ان تمام قوتوں کو غارت کرے جو اہل حق اور موحدین پر ظلم کے پہاڑ توڑتے اور قتل کرتے ہیں۔
شاہد بھائی ، آپ نے تو ماشاء اللہ، سرکاری طواغیت کا ہی صرف لاگ الاپ کر بہت سے سلفی نوجوانوں اور نا پختہ اہل علم کو گمراہ کر نے والے اس مذہبی طاغوت کی حقیقت کو ننگا کر دیا ہے۔...
ابن السید نے لکھا:
حیران کن، کیسے صاف رستہ عنایت کر دیا جناب نے مذہبی طواغیت کو؟؟
جناب آپ نے جو ابہام پیدا کرنے کی کوشش کی اور میں اسے ہائی لائیٹ کر چکا ہوں ۔ اس مضمون میں ، میں نے جو مثال پیش کی ، آپ کے بیان کردہ عذر وں کی چیپی یہاں نہیں چپک پارہی۔۔۔
میں دوبارہ درج کرتا ہوں:
۔۔لیں...
ابو الحسن بھائی ، مجھے امید ہے آپ اس نقطہ اعتراض بارے بہتر انداز میں جواب دیں گے ۔ ۔ ۔
اللہ ہمیں درست بات پر سر تسلیم خم کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین
یہ ایک اچھا نقطہ ہے جو ابن السید نے اٹھایا ہے۔۔
منتظر نتیجہ ہوں۔۔
السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاتہ !
تاریخ اسلام کی ورق گردانی کرنے والے کو اس بات کا بخوبی علم ہوگا کہ خلافت راشدہ سے لے کر آج تک خوارج سے زیادہ خطر ناک فرقہ پیدا نہیں ہوا، انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کو سخت نقصان پہنچایا اور لوگوں کے دین میں فساد برپا کیا، معیشت کو کمزور کیا، مسلمان حکام کے...