الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
بروسا نے لکھا
بروسا نے جو میرے بارے ملفوظات پیش کیں وہ بھی سب نے دیکھیں ۔ ۔ سیدھا مفتیانہ لب و لہجہ اور فتوی بازی طعن و طنز کے مسالے کے ساتھ،،،،،،
مگر جب دلیل کی بات آتی ، علمی بحث آتی تو جواب میں ضد اور ہٹ درھمی کے سوا کچھ میسر نہیں آتا ۔۔۔ اور بلا آخر اس پوسٹ پر جلے کٹے...
اگر آپ باربروسا کی ملفوظات کو ڈلیٹ نہیں کر سکتے جس میں واضحفتوی بازی اور ذاتیات پر لعن طعن اور گالیاں موجود ہیں تو منصفانہ رویہ نہ ہوگا۔۔۔ اور موضوع تو مقفل کردیا گیا ۔
جواب کا شدت سے منتظر
السلام علیکم۔
محترم بھائی میں نے ایک پوسٹ کی ، جس پر بابروسا نے انتہائی گھٹیا کومنٹ بازی کی ہے۔
اور بعد میں انس بھائی نے میری توجہ دلوائی کے یہ پوسٹ فورم قوانین کی زد میں آتی ہے۔
اور پھر وپ موضوع مقفل کر دیا گیا۔
میری دو عرضیں ہیں:
١۔ یا تو اس پوسٹ پر سے باربروسا کے کومنٹ کو ڈلیٹ کیا جائے پھر...
معزز احباب ان کے لئے سب حلال ہے۔۔۔۔۔۔
میں جلد ایک مضمون شیئر کرونگا جس میں اس حقیقت کا بیان ہے کہ کس طرح سلفیوں کے ہاتھوں جنم لینے والی تنظیم "القاعدہ" قطبیوں اور تکفیریوں نے یرغمال بنا لی÷÷÷÷÷
سوال سادہ ہے÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
کیا تحکیم بغیر ما انزل اللہ کے کفر ہونے میں اعتقاد کی شرط ہے یا نہیں؟؟؟؟
اگر ہاں ! تو ٹھیک۔
اور
اگر نہیں تو تمام سرکاری اور مذہبی ہستیاں جو تحکیم بغیر ما انزل اللہ کی مرتکب ہوئیں مشرک و مرتد ہیں اور طواغیت ہیں۔۔۔
اب یہاں نوڈلز بنانے کی بجائے سیدھا سیدھا جواب...
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔۔
عکرمہ نے لکھا:
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس صد افسوس!!!
اللہ کئی بار آپ جیسے لوگوں کو درست راہ پہچاننے کا موقع دیتا ہے مگر ۔ ۔ ۔
اب وہ اہل السنہ کا اصول کہاں گیا جناب ؟؟؟
"حکم ظاہر پر لگتا ہے"
اللہ کی پناہ تمام گمراہیوں سے۔۔۔۔ ایک حضرت "تحکیم بغیر ما...
بہت خوب سوال گندم جواب چنا۔۔۔
علی وجہ البصیرت وہ جمہوریت کے تلوے جاٹنے والوں میں شامل بھی ہو چکے ہیں ۔۔۔۔کیا وجہ البصیرت ہے۔۔۔۔ہاہاہاہا
ماشاء اللہ مجھے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی فرضی سیر بعد میں کروائی گا پہلے سیالکوٹ کے "مرد حق " کی حق کوئی پر تو کچھ بتاو۔۔؟؟
پیارے جمہوری الشیخ کہیئے۔۔۔۔الیکشن...
السلام علیکم۔۔ جناب شاہ صاحب ، مجھے کیوں نیزے کی نوک پر رکھ دیا؟
آپ نے مجھ صرف دو پوسٹوں پر موقف و وضاحت چاہی تو میں نے با دلائل پیش کر دی۔ میرا محدث فورم کے انتظامی معاملات سے کوئی تعلق نہیں ۔ ۔ ہاں علمی تعلق بہت گہرا ہے اور میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا اور بہت کچھ سکھایا ہے۔ الحمد اللہ۔۔۔...
جزاک اللہ خیرا راجا بھائی ، اصل میں بروسا صاحب نہ سمجھ پا رہے ہیں اور نہ سمجھنے کو تیار ہیں۔۔۔۔حامد صاحب نے عقیدہ ہی ایسا پیچیدہ پڑھا چھوڑا کہ سادہ سی بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔ابتسامہ
راجا بھائی بجا فرمایا آپ نے ، بس مسئلہ "انا" کا بنا چکے ہیں یہ بھائی لوگ۔ جو بھی کہتے رہیں ،مگر میں ان کے مکروہ چہروں اور نظر یات کی حقیقت اسی طرح کھولتا رہوں گا اور ان سے اسی طرح مجادلہ کرتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ÷۔۔