الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلی بات جملہ معترضہ کے طور پر کہی تھی ۔چونکہ موصوف
نے دوران تقریر جدہ کے ایک معروف پاکستانی مطعم کا ذکر کیا
تھا۔جس میں انہوں نے سرچ اور ریسرچ کی "گل افشانی " (منطق)چھوڑی تھی۔
ایک ایسی ہی مجلس توبہ 14 اکتوبر 2014 کو سری نگر میں ہوئی تھی۔
غالبا یہ ویڈیو اسی مجلس کی ھے ؛
تفصیل۔
www.greaterkashmir.com/news/2014/Oct/15/tearful-prayers-at-eidgah-19.asp
ابو الحسن بھائی ۔
آپکی بات بالکل درست ھے ۔نقد و نظر کا حق انکا ھوتا ھے جو ان علوم پر دسترس رکھتے ھوں
مگر دینی معاملات میں اکثر لوگ چاھے وہ بکی ہوں یا فیس بکی وہ اپنے آپکو مفتی دوراں اور مجتہد العصر
سمجھتے ھیں اور تنقید کو فرائض منصبی سمجھتے ھیں۔