• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری نومولود بیٹی

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
میری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون
فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ بچی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔اور والدین کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اس کا نعم البدل نیک ۔صالح اولاد عطا فرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اس بچی کو آپ کی اخروی منازل کے آسان کرنے کا سبب بنا دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اس بچی کو آپ کی اخروی منازل کے آسان کرنے کا سبب بنا دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اس بچی کو آپ کی اخروی منازل کے آسان کرنے کا سبب بنا دیں ۔اور والدین کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اس کا نعم البدل نیک ۔صالح اولاد عطا فرمائے۔آمین
 
Top