• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    ارسلان بھائی میں ااحناف اور اہل حدیث کا تقابل نہیں کر رہا۔ میرے تقابل کرنے سے ممتازکون ہے یہ اگر میں نے بتانا شروع کردیا تو شاید ساتھوں کو اچھا نہ لگے۔ میں اپنے فہم کا رونا رو رہا ہوں کہ شاید اہل حدیث بھایوں کے موقف کو اب تک نہیں سمجھ پایا ہوں۔ اس لئے خود انکے پاس جاکران سے انکا امتیازی وصف دریا...
  2. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    انس بھائی بہتریہ ہوتا کہ آپ موضوع ک مناسبت سے جواب دیتے۔ اور اپنے امتیازی وصف کا تعین کرتے تو میرے پلے بھی کچھ پڑتا۔ اور انہی بنیادوں پر سیکھنے کی کوشش کرتا۔ لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ تقریبا تم اہل حدیث فرقہ سے تعلق رکھنے والے بھائی موضوع سے کترا رہے ہیں۔ اور غیر متعلق ابحاث پر تواناییاں صرف کر...
  3. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    اسے کہتے ہیں دیوانے کی بڑ
  4. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    یہی تو میرا سوال ہے۔ دعوٰی میں سب برابر ہیں۔ اور عمل میں بھی ہر مسلک اپنا دلیل رکھتا ہے۔ آخروہ کونسی ایسی بات ہے جو سلفیت کو ممتاز کرتی ہے؟ ارسلان بھائی آپکا سوال ہی غلط ہے قرآن و سنت پر عمل کرنے والا لامذہب بھی ہوسکتا ہے جیسا کہ اہلحدیث اورمذہب پر کاربند مقلد بھی۔ کیا اہل حدیث لا مذہب نہیں؟...
  5. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    ١۔کیا ہے؟؟ بین الروایات اپنےفہم(فقہ حنفی نہیں) کیمطابق ایک روایت کوراجح قرار دے رہے ہیں۔ اور اتباع اسکی کر رہے ہیں جو اس پر واجب ہے۔ اس میں قرآن و سنت کے خلاف آپکو کیا لگا؟ ٢۔ بعید از عقل آپکا ظن ہے جو خود کو پابند کتاب و حدیث اور دیگر مسالک کو الزام خلاف قرآن و سنت دیتا ہے۔ جبکہ قرآن و سنت...
  6. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    جی کلیم بھائی میرا مقصد واقعتآ سیکھنا ہی ہے۔ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے قبل جانچ پرکھ مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ میں کوشش کرونگا کہ احباب کو بھائی کہہ کر پکاروں۔ اور تکلف سے کام لوں۔ چونکہ میں کوئی عالم نہیں اس لئے میری سیدھی سی باتوں کو تند خوئی پر محمول نہ کیا جائے تو زیادہ ہی مناسب ہوگا۔
  7. ح

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    حضر حیات صاحب نےاپنےمتعلق صحیح فرمایا کہ وہ اپنی بات سمجھا نا سکے۔ اپنی بات سمجھانے کیلئے جس ملکہ کی ضرورت ہوتی ہے موصوف میں اس کا شدید فقدان پایا جاتا ہے۔ حضرت جس علم کا تصور آپکے ذہن میں ہے اسے دوسروں کو سمجھانے کیلئے تعریف کی ضرورت ہے۔ اس لئے ہمت کریں اور با حوالہ تعریف کر ہی دیں۔
  8. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
  9. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
  10. ح

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    شاہد نذیر صاحب میرے دعاییہ کلمات سے خدا جانے کیوںبھپر گئے ہیں؟ مدلل جواب ایسے کہ اآفتاب بھائی نے باقاعدہ قرآنی حوالاجات دے کرامام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ پر لگائے گئے الزام کا بھانڈا پھوڑڈالا۔ اور واضح ایسے کہ احناف کا مفتی بہہ قول بھی مدلل سامنے رکھ دیا۔ ایک بار پھر آپ کی آنکھیں کھولنے...
  11. ح

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    اتباع کی تعریف کیا ہے ؟ کوئی مدعی اتباع بتائے گا ؟ اپنی تعریف حوالوں سے مزین کیجئے گا۔
  12. ح

    امام ابوحنیفہ کا فتویٰ بابت مدت رضاعت!!!

    جزاک اللہ آفتاب بھائی اور جمشید بھائی بھائی آفتاب نے مدلل اور واضح جواب دیا ہے۔
Top