الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیکھیں آپ نے میری تصحیح نہ کی۔ اگر میں نے غلط سمجھا ہوتا تو سمجھانا آپ کافرض تھا۔ میں یہی سمجا کہ جاہل کو عالم سے مسلہ معلوم کرنا چاہیے اور عالم کو تحقیق سے کام لینا چاہئے۔
مضمون میں نے پڑھا لیکن خلاصہ کا مطالبہ اس لیے کیا کہ ہمیں آپکی بات سمجھ آجائے۔ آپ نےپوسٹ نمبر١ میں لکھا
خلاصہ آپ نے...
مشورہ کا شکریہ :) میں نے پڑھ کر جو سمجھا وہ پوسٹ نمبر ٣٩ مین لکھ دیا ہے۔ اگر میں غلط سمجھا ہوں تو اصلاح کردیں اور اس لمبے چوڑے مضمون کا خلاصہ ایک جملے میں بتا دیں۔
ذرا سی بات تھی ، اندیشہ عجم نے اسے
بڑھا دیا ہے فقط زیب داستاں کے لیے
دلیل کا معمہ بھی ابھی تاک صاف نہیں ہے اور یہاں...
بھائی جان ان پڑھ اہلحدیث بھی اس آیت کا مصداق ہے۔
اب میں پھر اپنا سوال دہراتا ہوں۔
اگر مولوی موضوع حدیث کو صحیح بناکر پیش کرے اور جھوٹے دلائل سے ان پڑھ صاحب کو مطمئن کردے تو کیایہ ان پڑھ بقول آپکے مولانا صاحب کی بات پر نہیں بلکہ دلیل پر عمل کررہا ہے؟ کیا مولوی کی اس غلط بات کو دلیل کہتے ہیں؟
اس بات سے متفق ہوں
نہیں
ان پڑھ مولوی کی بات مانے گا حسن ظن کی وجہ سے اور اس کو حکم بھی اس بات کا ہے فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔ اگر مولوی غلط فتوٰی دیتا ہے تو اس کا وبال مولوی کے سر ہے کیونکہ حدیث میں ہے من أفتي بغير علم كان إثمه على من أفتاه۔ اب آپ کی کہتے ہو؟
بھائی جان حیثیت کا تعین کرادیں۔ مجھے نہیں معلوم؟
کیا بخاری و مسلم کی ہر حدیث قابل عمل ہے؟
بھائی ان پڑھ صاحب کو یہ کیسے پتہ لگے گا کہ مولوی جھوٹ بول رہا ہے یا سچ؟ اگر مولوی موضوع حدیث کو صحیح بناکر پیش کرے اور جھوٹے دلائل سے ان پڑھ صاحب کو مطمئن کردے تو کیا وہ بقول آپکے مولانا صاحب کی بات پر...
بھائی میں نے کیا جھوٹ بولا ہے؟ سچ ہی تو بولا ہے اور آپ اب بھی میری بات(شروع کے تھریڈ) کا جواب نہ دے کر اسکو سچ ثابت کرا رہے ہو۔۔۔
آپ اپنے مطالعہ کو وسعت دیں۔ اہل حدیثوں کے علاوہ بھی کتابیں پڑھ لیا کریں۔ مولانا امین صفڈر اوکاڑوی اور دیگر اہل علم نے آپکے وسوسوں کو خوب جواب بھی دیا ہے اور آپکا...
رفیق طاہر بھائی جان پہلے آپ نے یہ کہا
اور میں نے یہ کہا
آپ اسی بات پر مصر ہیں
یار جب سارے مجتھد ہیں تو آپ کیوں انکو مقلد کہہ رہے ہو؟ لگتا ہے آپکا اجتہاد ناقص ہے
مجتھدین المعروف بہ مقلدین کا آئمہ کے صواب پر ہونےکا جب اجتہاد ہے آپ کیوں اپنا ناقص اجتہاد ان پر ٹھونسنے کی کوشش کر رہے ہو۔ اور...
خضر حیات بھائی میں واقعی جاننا چاہتا ہون کہ آجکل اہلحدیث کہلانےوالے حضرات کس وصف ک بنا خود کو دیگر مسالک سے ممتاز سمجھتے ہیں۔ لیکن آپ بار بار دیگر مسالک کا امتیاز میرے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ یہ ہی دیکھ لیں آپ نے امام جلال الدین السیوطی مقلد شافعی کی بات خود پر چسپاں کرنے کی کوشش کی۔
اور یہ...
شاہد نذیر بھائی جان پہلے اس لیے غصہ ہوتے تھے کہ تقلید کیوں کرتے ہو۔ تقلید تو شرک ہے۔ آج سچ انکے منہ سے نکل گیا اور اس لیے غصہ ہیں کہ تقلید ایک کی کیوں کرتے ہو۔ ہر ایک کی کرو۔ یہی سلف کا طریقہ تھا۔ یہ بھی مان لیا کہ سلف مقلد تھے۔ یہ بھی مان لیا کہ انکا مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب ترک تقلید کو بجا...
سنا تھا غیر مقلدین کی ساری عمر سوالوں میں ہی گزرتی ہے آج دیکھ بھی لیا۔ او اللہ کے بندو! کسی سوال کا جواب بھی دیا کرو۔
ساری زندگی سائل اور معترض ہی رہنا ہے کیا؟ آپ لوگوں کی اس نفسیات کا اندازہ مجھے اس وقت ہونے لگا جب گڈمسلم بھائی جان نے اشارۃٓ کہا کہ ہم یہاں صرف گرفت کرتے ہیں۔
جی بھائی جان کسی کو حرم میں مدرس دیکھ کر یا آئمہ حرمین کا کسی کے ہاں تشریف لے جانے سے ہمارے پیٹ میں قطعآ مروڑ نہیں اٹھتے۔ الحمد للہ ہم اس مرض سے دورہیں۔
آپ اپنا گمان ہم پر نا کریں
آپکو بھی مروڑ اٹھ رہے ہیں؟
آپکے اس جھوٹ پر جھوٹ بھی شرماگیا ہوگا۔:) اور مروڑکی وجہ بیجا ہنسی کا آنا ہے
http://http://www.youtube.com/watch?v=z_eVKySlt9A&feature=related
یہ کیا ہے؟ دیو بندی عالم محمد مکی حجازی حرم کا امام ہے اور دیوبندی بھی ہے۔ اب بھی کہتے ہو جناب شریم و سدیس کو علماء دیوبند کے عقائد کا پتہ نہیں۔
اہل حدیث جناب شریم و سدیس کو اپنے حق پر ہونے کی علامت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔...
حق کو شخصیات سے پہچاننے کو یہ عمل نہایت بھودا معلوم ہوتا ہے اہل حدیث کا نعرہ قرآن و حدیث جھوٹا ثابت ہوا۔ انکا دعوٰی جناب شریم و جناب سدیس ہونا چاہیے۔ دیوبند کو شریم و سدیس کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت ہے؟
رفیق طاہر بھائی جان تمام تر اہل اسلام و ایمان میں انبیاء بھی شامل ہیں۔ آگے آپ فرماتے ہیں اجتہاد کا دائرہ کار مختلف ہو تا ہے۔ اسکا مطلب یہی ہوا کہ تمام تر اہل اسلام و ایمان کسی حد تک مجتہد ہیں گوکہ اجتہاد کےدائرہ کار میں اختلاف ہے۔ اوراس حد سے آگے چونکہ ان میں اجتہادی اہلیت نہیں اس لیے اس حد سے...
محترم انس بھائی آپکی اس بات سے نہ ہم متفق ہیں اور نا ہی آپکے اکابرین۔ مشہور حنفی بزرگ حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
کہ صحابہ کے زمانے سے لوگ یہاں تک کہ مذاہب اربعہ ظاہر ہوئے ہمیشہ کسی نہ کسی عالم کی تقلید کرتے رہے۔ اسپر کسی ایسے شخص نے نکیر نہیں فرمائی جس کی نکیر کا اعتبار ہو اور...
گڈ مسلم بھائی جان السلام علیکم
ٓآپ نے بھی جواب نہیں دیا اور اپنے بھائوں کی سنت پر عمل کیا۔ نا موں کی تفصیل آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں؟ تا ریخ کی کتابیں دیکھ لیں۔ یا تاریخ کے سیکشن میں یہ سوال لکھ دیں۔ امید ہے اہل علم جواب دیدیں گے
مسلم بھائی آپ میرے ساتھ حسن ظن کا معاملہ رکھیں۔ اور اپنا موقف...
میں معذرت چاہتا ہوں جمشید بھائی میرے تھریڈ سے آپکا تھریڈ متا ثر ہوا۔ اور آپکا خیال ٹھیک بھی ہے کیونکہ خضر حیات بھائی جان نے میرے سوال کا جواب دینے کی بجائے آپکا ان سے کیا ہوا سوال مجھ سے کر ڈالا ہے۔ اور گفتگو کا رخ موڑنے کی کوشش کی ہے۔
میرے نزدیک تقلید اور اتباع ایک ہی چیز ہے۔ قرآن میں لفظ...