• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    تقلید کیا ہے ؟

    جی ہاں جی ہم اپنی بات نہیں کریں گے انشاء اللہ لغوی تعریف: مشہور لغوی علامہ قرشی فرماتے ہیں تقلید درگردن افگندن حمیل و غیر آن کسے (صراح صفحہ ١٤٣) تقلید کسی کے گلے میں ہار ڈالنے کو کہتے ہیں اصطلاحی تعریف غیر مقلدوں کے شیخ الکل میاں نذیر حسین دہلوی صاحب تقلید کی اصطلاحی تعریف کرتے ہیں...
  2. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    خیر سے آپ غیر مقلدوں کے کتاب و سنت پر عمل کو صرف دعوٰی مان گئے۔ اور اس پر سچائی لکا لیبل بذات خود ایک نیا دعوٰی ہے۔ آپ سے باقی پوسٹ کا کوئی جواب جب بن نہ پڑا۔ تو اپنی غیر مقلدیت کا لاج رکھنے کیلیے میرے جوابات دینے کا رونا رویا ہے۔ ایک جھلک دیکھئے۔۔
  3. ح

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    ضعيف الجامع الصغير وزيادته اب آپ ہمارا مطالبہ پورا کریں۔ غلطی کی نشاندہی کریں اور اسکی تصحیح کرادیں !!! البانی کی کتاب ضعيف الجامع الصغير وزيادته دیکھ لیں اور امام دار قطنی کی کتاب تتبوع خاص کر دیکھ لیں بھائی میں نے تمام کا نام کب لیا ہے۔
  4. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ سے اصل سوال یہ پوچھا گیا تھا جس کا جواب آپ نے یہ دیا آپ نے خود تسلیم کر لیا کہ مولوی کی جھوٹی غلط بات کو دلیل کہتے ہیں۔ آ خر عامی جاہل کیلئے اس نکمی دلیل کی کیا ضرورت ہے؟ اس کیلئے دلیل جاننا کیوں لازم ہے؟ جبکہ وہ اس کے ادراک اور جانچ پرکھ کا اہل نہیں۔ ہم کہتے ہیں کہ عامی جاہل کا وظیفہ...
  5. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    بھائی اس آخری بات کی وضاحت کردیں پھر شوق سے تشریف لے جائیے۔ اصل بات ہی انشاء اللہ یہی ہے جس کے جواب سے آپ کترا رہے ہیں۔ دلیل کو ہم مانتے ہیں جیسا کہ میں پہلے کہ چکا تھا جب آپ نے لا متناہی سوالات شروع کر دئے۔ پوسٹ نمبر ٢٤ پر سوال نمبر ٨ آپ نے پوچھا اسکا ایک لفظی سیدھا جواب پوسٹ ٢٥ مین دیا...
  6. ح

    تقلید کیا ہے ؟

    آپکے اخذ کئے ہوئے بات سے اتفاق ہے۔ تقلید دور صحابہ رضی اللہ عنھم چلا آرہا ہے غیر شخصی سے شخصی ہوگئ بعض کی ہوتی ہے بعض کی نہیں۔ رایئٹ اصل بات یہی ہے۔ ہمارے ہاں اس کو تقلید کہا جاتا ہے اور آپکے ہاں اتباع
  7. ح

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    وعلیکم السلامو رحمۃ اللہ و برکاتہ اتنے القابات سے نوازنے پر آپ سے اپنی غلطی کی تصحیح نہ کرانا ایک اور غلطی ہو سکتی ہے۔ بھائی بتا نا پسند فرمایئں گے کہ یہاں کونسی بات غلط ہے۔ نشاندہی کریں اور پھر اسکی تصحیح لازمی کریں۔ والسلام
  8. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    آپ نے یہ پوچھا دلیل پھر آپ نے یہ فرمائش کی آپکی فرمائش ایسے پوری کی آپکی فرمائش پوری ہوچکی ہے۔ ہم آپ سے مطالبہ نہیں کرتے کہ آپ اپنے شرط کیمطابق اس پر ضرور عمل کریں۔اس لیے تاویلات میں پڑنے کی زخمت نہ کریں۔ آپ کیلیے یہ خوشی کافی ہے کہ آپکا مطالبہ پورا ہوگیا البتہ آپکے قائم کردہ معیار کی...
  9. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    اس تھریڈ پر اشکال تلمیذ بھائی نے پیش کیا تھا اور آپ بھائی نے اسکے اشکال کو دور کرنے کی کوشش کی اور اس دوران خود شدید اشکالات کا شکار ہوگئے۔اور اپنے اشکالات کا جواب صاحبان اشکال سے مانگنے لگے۔ خیر موضوع سے متعلق باتوں کو جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ بجا امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ علیہ کا ارشاد ہے...
  10. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    میرا موقف صحیح ترین کتاب صرف اور صرف کتاب اللہ ہے۔ کتاب اللہ غلطی سے پاک ہے۔ کتاب اللہ کے سوا ہر کتاب میں غلطی کی گنجائش ہے۔ لیکن امت کا اجماع بخاری کی تالیف کے کئی سو سال بعد اس کی صحت پر ہوا۔ اس لیے میرے نزدیک بخاری کی کثیر روایات صحیح ہیں اور قلیل روایات حسن و ضعیف وغیرہ ہیں۔ غیر مقلد...
  11. ح

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    میرا موقف صحیح ترین کتاب صرف اور صرف کتاب اللہ ہے۔ کتاب اللہ غلطی سے پاک ہے۔ کتاب اللہ کے سوا ہر کتاب میں غلطی کی گنجائش ہے۔ لیکن امت کا اجماع بخاری کی تالیف کے کئی سو سال بعد اس کی صحت پر ہوا۔ اس لیے میرے نزدیک بخاری کی کثیر روایات صحیح ہیں اور قلیل روایات حسن و ضعیف وغیرہ ہیں۔ غیر مقلد...
  12. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    دیکھتے ہیں خیر خواہ صاحب نے ہمیں کیا خیرکے مشورے دئے ہیں۔ پہلے موضوع سے غیر متعلق باتوں کا جواب صرف دعوٰی تھا جیسا کہ سب ہی کرتے آرہے ہیں۔ مقلد کا امتیازی وصف پوچھا ہی نہیں۔۔ وہ ہمیں معلوم ہے کتاب اللہ ،سنت و حدیث، اجماع و قیاس شرعی ہے۔:) نام مسلم الثبوت کا لے رہے ہیں اور حوالہ غیر مقلد...
  13. ح

    تقلید کیا ہے ؟

    ٓآپکے اس فرمان کے بعد احتراماً انکو موخر کردیا اور میں کوشش کرونگا کہ جواب دے سکوں حالانکہ میں خود علم اتنا وابستہ نہیں۔ نفس کی اتباع گمراہی ہے قرآن کہتا ہے وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِنْ قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا۔ سورہ ٥ اآیت ٧٧ قُلْ لَا أَتَّبِعُ أَهْوَاءَكُمْ...
  14. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    گڈ مسلم بھائی آپ نے نمبروار کچھ سوال کھڑے کئے جن کے جوابات دینے کی میں نے کو شش کی۔ اب آپ نے پھر نئے سوال کر ڈالے۔ چونکہ میں سمجھتا ہوں کہ آپکے سوالات موضوع سے غیر متعلق ہیں اس لیے ان کے جوابات ضمنی سوالات کے تحت دینے کی آخری کو شش کرتا ہوں۔ اس امید پر کہ آیندہ آپ غیر متعلق نئے سوالات سے اجتناب...
  15. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    انس بھائی یہ مشہور غیر مقلد اہل حدیث عالم اور محقق جناب حکیم فیض عالم صدیقی صاحب اپنی کتاب صدیقہ کائنات میں لکھتا ہے۔ صفحہ ٨٨ پر لکھتے ہیں بخاری میں موضوع اور من گھڑت اقوال ہیں صفحہ ۱۱۳ پر لکھتے ہیں جو بخاری کی تمام روایات کو صحیح مانتے ہیں ان کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اسکے...
  16. ح

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    انس بھائی یہ مشہور غیر مقلد اہل حدیث عالم اور محقق جناب حکیم فیض عالم صدیقی صاحب اپنی کتاب صدیقہ کائنات میں لکھتا ہے۔ صفحہ ٨٨ پر لکھتے ہیں بخاری میں موضوع اور من گھڑت اقوال ہیں صفحہ ۱۱۳ پر لکھتے ہیں جو بخاری کی تمام روایات کو صحیح مانتے ہیں ان کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔ اسکے...
  17. ح

    تقلید کیا ہے ؟

    پہلے بھی آپ نے کہا تھا پوسٹ ١ آپ نے صحیح فرمایا پہلے یہ جان لو پھر آگے چلتے ہیں تقلید اتباع ہے
  18. ح

    دلیل کیا ہے ؟

    فقہ حنفی کا۔۔۔ چند مسئلوں میں خلاف عمل کرنے سے فقہ حنفی سے اسکا تعلق نہیں ٹوٹتا۔ مجھے امام کے قول کو کیوں پیش کرنا چاہیے۔ میں امام کو شارع نہیں سمجھتا۔ امام شارح ہے اور بس۔ جی صحیح بھی ہیں اور حسن ضعیف و موضوع بھی ہو سکتی ہیں۔ بھائی مجھے کوئی کنفیوژن نہیں۔ آپ نے سوال کیا؟ مجھے نہیں معلوم...
  19. ح

    اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

    دیکھیں آپ نے پھر تھریڈ کا جواب نہیں دیا اور خود سوال کر ڈالا۔۔۔ آپکی اس بات کی کوئی اہمیت نہیں جبتک کہ آپ تصوف کے مقام سے آشنا نا ہو جائیں۔ تصوف کا تصور آپ کیلیے ایسا ہے جیسا کہ حروف مقطعات کا سمجھنا۔۔ اچھا ٹھیکیدار صاحب !!! ویسے مجھے قوی امید ہے کہ قرآن و حدیث کا سمجھنا آپ کے بس کا روگ...
  20. ح

    تقلید کیا ہے ؟

    شیعہ اپنے فہم سے دین سمجھ رہا ہے۔ قادیانی اپنے فہم سے اور دیگر اپنے اپنے فہم اس آسان دین کو سمجھ رہے ہیں۔ کیونکہ آسان ہے اور ہر ایک کی سمجھ میں آنے والا ہے۔۔ لیکن ہم کہتے ہیں کہ نصیحت پکڑنے کے لحاظ سے آسان ہے کیونکہ اس میں عبرت کو سابقہ امم کے کافی واقعات مذکور ہیں۔ اللہ پاک اپنی خالقیت...
Top