• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کہلوانے والوں کا امتیاز؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
ويكفيك من المكتوب عنوانه
يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -

قال الإمام الثقة قتيبة بن سعيد رحمه الله :
إذا رأيت الرجل يحب أهل الحديث مثل يحيى بن سعيد القطان وعبد الرحمن بن مهدي و أحمد بن حنبل و إسحاق بن راهويه - و ذكر قوما آخرين - فإنه على السنة و من خالف هذا فاعلم أنه مبتدع ۔( شرف أصحاب الحديث للخطيب )


ولقد أحسن القائل :
يا مبغضا أهل الحديث وشاتما ... أبشر بعقد ولاية الشيطان
أو ما علمت بأنهم أنصار ديـ ... ـن الله والإيمان والقرآن
أو ما علمت بأن أنصار الرسو ... ل هم بلا شك ولانكران
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
لامذہب اہل حدیث حضرات اپنا امتیازی وصف واضح کرنا پسند کریں گے؟
بھائی! لا مذہب کا الزام بھی دیتے ہو اور اہل حدیث بھی کہتے ہو۔
ازراہ مہربانی ’لا مذہب‘ کی وضاحت کردو۔
 
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
420
پوائنٹ
57
اس زمرے کی تمام کتب پڑھ کے دیکھ لو اور پھر غور کرو کہ قرآن و سنت کے مطابق بات کون کہتا ہے
تقابل مسالک
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں

ويكفيك من المكتوب عنوانه
يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -


یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
عزیز بھائی ابن جوزی ۔!
ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسے بھائی فورم پر تشریف لا کر کچھ سیکھنے اور سکھانے کے مراحل طے کرتے رہتے ہیں ۔لیکن بھائی یہ ایک خالص اسلامی فورم ہے اور یہاں پر ہماری کوشش ہیں کہ ہم بھائی چارے والی کوشش ہاتھ سے کبھی نہ چھوٹنے دیں۔اور اسلامی تعلیمات مسلم تو کجا غیر مسلم کے ساتھ بھی اچھے اخلاق سے پیش آنے کی تلقین کرتی ہیں۔
آغازبحث سے ہی آپ نے نامناسب لفظ اپنے بھائی کےلیے لکھا۔اس لیے گزارش ہے کہ صرف اسی فورم پر نہیں بلکہ کہیں بھی کوئی بھی کسی بھی قسم کا اختلاف ہو تو اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے بھرپور اختلاف کریں کوئی آپ کونہیں روکے گا۔ان شاءاللہ
اب آپ یہ ضرور لکھیں گے کہ لفظ ’’حضرت‘‘ تو کوئی مناسب لفظ ہے ہی نہیں تو پھر کلیم صاحب آپ نے کیوں مجھے طعنہ دے دیا۔؟
عزیز بھائی اس کا فیصلہ آپ اپنے دل سے ہی کروالیں اگر آپ کا دل متفق نہ ہوں تو پھر میں پہلےہی سوری کرتا ہوں کہ مجھے سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
420
پوائنٹ
57
جی کلیم بھائی میرا مقصد واقعتآ سیکھنا ہی ہے۔ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے قبل جانچ پرکھ مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ میں کوشش کرونگا کہ احباب کو بھائی کہہ کر پکاروں۔ اور تکلف سے کام لوں۔ چونکہ میں کوئی عالم نہیں اس لئے میری سیدھی سی باتوں کو تند خوئی پر محمول نہ کیا جائے تو زیادہ ہی مناسب ہوگا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
الحق والإنصاف أن الترجیح للشافعی فی ہذہ المسئلۃ و نحن مقلدون یجب علینا تقلید إمامنا أبی حنیفۃ واللہ أعلم

یہ کیا ہے ؟ یہاں احناف نے امام شافعی کے موقف کو قرآن وسنت کے مطابق تسلیم کرنے کے باوجود رد کردیا ہے اور امام ابو حنیفہ کی تقلید اپنے اوپر واجب کر لی ہے ۔ یہ کونسا قرآن وسنت ہے ؟ اسکو تمسک بالکتاب والسنۃ نہیں اس کو تمسک بقول امام ( تقلید ) کہتے ہیں ۔
اگر اس کے باوجود بھی آپ قرآن وسنت کا دعوی کرتے ہیں تو پھر آپ سے بہت بڑی بھول ہو رہی ہے ذرا بزرگوں کی نصیحت ملاحظہ فرمائیں :
محمود الحسن دیوبندی صاحب فرماتے ہیں :( ایضاح الأدلہ ص 274 )
لیکن سوائے امام او رکسی کے قول سے ہم پر حجت قائم کرنا بعید از عقل ہے ۔
لہذا گزارش ہے کہ بعید از عقل دعوی نہ کریں اور ہمارا وقت ضائع کرنے کی بجائے پہلے بزرگوں کے ارشادات ازبر کرلیں تاکہ کم ازکم آپ کےقواعد ہمیں سمجھانے کی ضرورت پیش نہ آئے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں

ويكفيك من المكتوب عنوانه
يأيها الذين أمنوا أطيعوا الله و أطيعوا الرسول و لا تبطلوا أعمالكم -
اتبعوا ما أنزل إليكم من ربكم و لا تتبعوا من دونه أولياء
تركت فيكم أمرين لن تضلوا ما تمسكتم بهما كتاب الله وسنة رسوله -




یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے
محترم صرف دعوی کر لینے سے کچھ نہیں ہوتا۔عمل بھی کرنا پڑتا ہے۔
اگر تمہارے سامنے کوئی عیسائی کہے کہ میں مسلم ہوں اور کام وہ شرکیہ کرے تو تم اس کو مسلم مان لو گے اور کسی سچے مسلم کو کہو گے کہ وہ عیسائی تمہارے ہم پلہ ہے۔
قرآن و سنت کی بات ماننے والا لا مذہب ہو جاتا ہے کیا؟اگر تم اس کا جواب "ہاں" میں دیتے ہو تو بقول تمہارے ہمارے تمام ہم پلہ لوگ لا مذہب ہیں جس میں تم بھی ہو گے اور اگر تم اس کا جواب "نہیں" میں دیتے ہو تو پھر تم نے اہل حدیث کو لا مذہب ہونے کا الزام کیوں دیا؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
حضرت قرآن وسنت کے دعوٰی میں دیگر مسالک آپکے ہم پلہ ہیں
یہ امتیاز دیگر مسالک کو بھی حاصل ہے
یہ ابن جوزی صاحب کا صریح دھوکہ ہے دیوبندی وبریلوی حضرات کا قرآن و حدیث سے ہرگز کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ لوگ امام ابوحنیفہ کی عبادت کرنے والے ہیں۔دیکھئے: جی ہاں! حنفی اپنے امام، ابوحنیفہ کی عبادت کرتے ہیں!!!
 
Top