الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں منبر پر دیکھا ہے کہ سیدنا حسن(رضی اللہ عنہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں تھے کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے تھے اور کبھی سیدناحسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جانب...
پتہ نہیں کہ تم خود بخاری شریف کو قرآن کریم کے بعد اصح ترین مانتے بھی ہو یا نہیں ؟
اسی بخاری شریف میں لکھا ہوا ہے
کتاب فضائل اصحاب النبی
باب سیدنامعاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے دریافت کیا گیا کہ امیرالمومنین معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق آپ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دستر خوان
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وضو کرنے، جوتا پہننے اور کنگھی کرنے میں دائیں طرف سے حتی المقدور ابتدا کرنے کو پسند فرماتے تھے اور اس سے پہلے واسطہ میں بیان کیا تھا کہ اپنے تمام کام میں دائیں طرف سے ابتدا کرنے کو پسند...
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' میں نے خواب میں اپنے بابرکت اور بلند قدر پروردگار کو بہترین صورت میں دیکھا پس اس نے پوچھا کہ اے محمد( صلی اللہ علیہ وسلم)!
میں نے کہا : میں حاضر ہوں ۔
اللہ نے فرمایا مقرب فرشتے کس بات پر جھگڑتے ہیں؟
میں...
عربی زبان کی تھوڑی سی بھی سمجھ ،قرآن کریم سے تعلق اور محبت رکھنے والوں کے لیے ایک شاندار تحفہ
21 برس کا ایک ذہنی طور پر معذور نوجوان اور اس کی قرآن کریم میں مہارت دیکھنے اور داد دینے کے لائق ہے ۔ ماشاء اللہ
https://www.facebook.com/abdurrahman.muhammadyahya/posts/670740829613567?ref=notif¬if_t=like
''عن ابن عباس عن النبي صلی الله عليه وسلم قال من تحلم بحلم لم يره کلف أن يعقد بين شعيرتين ولن يفعل ومن استمع إلی حديث قوم وهم له کارهون أو يفرون منه صب في أذنه الآنک يوم القيامة ومن صور صورة عذب وکلف أن ينفخ فيها وليس بنافخ''
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنھما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
حضرت کیسے مزاج ہیں
امید ہے کہ بفضل تعالٰی خیریت سے ہوں گے
سنا ہے آج کل مچھلی کی دعوتیں اڑائی جا رہی ہیں
اللہ آپ ؛وگوں کے مال ،اولاد میں برکت دے آمین
والسلام
وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا مَا حَوْلَكُم مِّنَ الْقُرَىٰ وَصَرَّفْنَا الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ ﴿٢٧﴾سورة الأحقاف
اور یقیناً ہم نے تمہارے آس پاس کی بستیاں تباه کر دیں اور طرح طرح کی ہم نے اپنی نشانیاں بیان کر دیں تاکہ وه رجوع کر لیں (27)
تفسیر احسن البیان (حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ) :
آس...