الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جانا تو اسی کے پاس ہے پھر کیوں نہ تیاری کر لی جائے
﴿ إنّ إلى رَبِّكَ الرُّجْعى ﴾
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے (8)
جو چاہے عمل کرلیں ،ایک کتاب ایسی موجود ہے
﴿ لايُغادرُ صغيرةً ولا كَبِيرَة ًإلا أَحصَاهَا﴾
اس کتاب نے نہ تو کوئی چھوٹی بات چھوڑی ہے اور نہ بڑی، سب کچھ ہی ریکارڈ کر لیا ہے۔
آج...
1 ۔
صحیح بخاری :
ادب کا بیان :
باب :چھینکنے والا الحمدللہ کہے تو اس کا جواب دینا۔
سیدنابراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ نے سات چیزوں کا حکم دیا اور سات چیزوں سے منع فرمایا ہمیں مریض کی عیادت کرنے، جنازے کے پیچھے چلنے، چھینکنے والے کی...
قرآن کریم فرقان حمید میں مذکور دلوں کا تذکرہ
القلب السليم :
بے عیب دل ، اللہ کے لیے خالص اور کفر و نفاق سے پاک دل
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے
القلب المنيب :
جھکنے والا دل ، ہر وقت اور ہر حال میں اللہ کی طرف...
رمضان المبارك کا آخری عشرہ کیسے گزاریں ؟
1 ۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔...
1۔
صحیح بخاری:
خرچ کرنے کا بیان :
عورت کے لئے خادم رکھنے کا بیان :
سیدناعلی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ فاطمہ رضی اللہ عنھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک خادم لینے کے لئے حاضر ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں وہ چیز نہ بتا دوں جو تمہارے لئے اس سے بہتر ہو (جو تم...
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ اور فرمان رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: كانت امرأة لعمر تشهد صلاة الصبح والعشاء في الجماعة في المسجد،
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کہتے ہیں
کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیوی تھیں
جو صبح اور عشاء کی نماز جماعت سے پڑھنے...
مومن کی مثال کھجور کے درخت جیسی
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّـهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ﴿٢٤﴾ سورة ابراهيم
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکیزه بات کی مثال کس طرح بیان فرمائی، مثل ایک پاکیزه درخت کے جس کی جڑ مضبوط...
قربت کی راہیں
1
صحیح بخاری
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
تواضع کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ فرماتا ہے جس نے میرے دوست سے دشمنی کی میں اس سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔ اور میرا بندہ میری فرض کی ہوئی چیزوں کے...
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے ساتھ تخفیف اور آسانی برتنے کو پسند فرماتے تھے
1
بشروا ولا تنفروا ، ويسروا ولا تعسروا
الراوي: أبو موسى الأشعري عبدالله بن قيس المحدث: أبو داود - المصدر: سنن أبي داود -الصفحة أو الرقم: 4835
خلاصة حكم المحدث: سكت عنه [وقد قال في رسالته لأهل مكة كل ما سكت عنه فهو...
وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّـهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا ﴿٩٣﴾
اور جو کوئی کسی مومن کو قصداً قتل کر ڈالے، اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وه ہمیشہ رہے گا، اس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہے، اسے اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے...
اجتماعی زندگی کے حوالے سے مسلمانوں کےلیے سورہ الحجرات میں نو نصیحتیں
1 ۔ اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿6﴾ سورة الحجرات
اے مسلمانو! اگر تمہیں...
صحیح مسلم :
کتاب : فضائل قرآن کا بیان :
باب : سیدناعمرو بن عبسہ (رضی اللہ عنہ) کے اسلام لانے کا بیان
جلد اول:حدیث نمبر 1924
سیدناعمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں خیال کرتا تھا کہ لوگ گمراہی میں مبتلا ہیں اور وہ کسی راستے پر نہیں ہیں اور وہ سب لوگ بتوں کی پوجا پاٹ کرتے ہیں...
سیدنا دحیة بن خلیفة الکلبی رضی اللہ عنه وارضاہ
آپ کا پورا نام دِحيةَ ابن خليفة
بن فروة بن فضالة الكلبي القضاعي رضی اللہ عنہ ہے
آپ رضی اللہ عنہ کو رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے سفیرہونے کا شرف بھی حاصل ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ھرقل شاہ روم کو جو خط لکھا وہ آپ کے حوالے کیا کہ آپ اسے...
فوائد و مسائل (فضیلة الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ)
1 ۔ جناب سعد بن ہشام رحمہ اللہ جیسا انداز فکر و عمل کہ انسان نفس و دنیا کی لذتوں سے بالکل ہی منقطع ہوجائے اسؤہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور عمل صحابہ (رضوان اللہ علیھم اجمعین) کے خلاف ہے ۔
2 ۔ تحقیق مسائل میں سائل کو افضل و اعلٰی علمی...
وہ ہستی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وتر سے پوری طرح واقف ہے
سنن ابوداؤد: نماز کا بیان :
باب تہجد کی رکعتوں کا بیان
جلد اول:حدیث نمبر 1338
جناب سعد بن ہشام رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر میں اپنی زمین بیچنے کے لیے جو کہ مدینہ میں تھی بصرہ سے مدینہ آیا تاکہ میں اس...
گھر اور آفس کا راستہ
ایک شخص اپنے دوست سے : تمہیں آفس سے گھر جانے میں کتنا ٹائم لگتا ہے ؟
دوست: ''رش کے اوقات میں 800 بار
سبحان اللہ ، الحمد للہ ،اللہ اکبر پڑھ لیتا ہوں اور
اگر رش نہ ہوتو 250 تسبیحات ''
سبحان اللہ
کتنا پیارا جواب ہے اور کیا انداز ہے سوچنے کا
صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین...
دو موتیں اور دو زندگیاں
1:
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿النحل: ٩٧﴾
جو شخص نیک عمل کرے مرد ہو یا عورت، لیکن باایمان ہو تو ہم اسے یقیناً نہایت بہتر زندگی عطا...
غصے کے احکام و مسائل
الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَّاءِ وَالضَّرَّاءِ وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ وَاللَّـهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ﴿آل عمران: ١٣٤﴾
جو لوگ آسانی میں سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں،...
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ نے انہوں نے اپنےوالد ( عروہ بن زبیررضی رحمہ اللہ ) اور وہب بن کیسان رحمہ اللہ سے انہوں نے کہا شام کے لوگ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ پر طعنہ مارتے تھے ان کو کہتے تھے دو کمر بند والی کے بیٹے ، اس وقت ان کی والدہ ( سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنھما ) نے کہا بیٹا...