الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1
صحیح بخاری>دعاؤں کا بیان
باب : اللہ بزرگ وبرتر کے ذکر کی فضیلت کا بیان
جلد سوم:حدیث نمبر 1356
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے رب کو یاد کرتا ہے، اور جو نہیں کرتا ہے، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے (یعنی یاد کرنے والا زندہ اور...
بھائی امام حاکم رحمہ اللہ نے اس حدیث کو امام مسلم کی شرط پر صحیح کہا ہے اگر عبدالرحمن رحمہ اللہ کا اپنے والد عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ) سے سماع ثابت ہوجائے
اور اسی چیز کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے ثابت کیا ہے
دوسری بات جہاں تک میں مجھے علم ہے مذکورہ بالا روای کانام عبدالرحمن بن عبداللہ بن عتبہ...
بھائی اس حدیث پر علامہ البانی رحمہ اللہ نے بحث کی ہے آپ بھی پڑھ لیں :
''بحث الشيخ الألباني رحمه الله في الصحيحة حديث رقم :
199
- " ما أصاب أحدا قط هم و لا حزن ، فقال : اللهم إني عبدك و ابن عبدك و ابن أمتك
ناصيتي بيدك ماض في حكمك عدل في قضاؤك ، أسألك بكل اسم هو لك سميت به نفسك ،
أو علمته أحدا...
غم ،دکھ ،پریشانی اور مصیبتوں کا علاج
1
سیدناعبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( جسے بھی کبھی کوئی غم اورپریشانی پہنچے تو وہ یہ الفاظ کہے تو اللہ تعالی اس کے غم اور پریشانی کوختم کردے گا اور اس کی جگہ اسے خوشی نصیب کرے گا ، تو نبی صلی اللہ...
معوذتین کے فضائل
امام مسلم نے اپنی صحیح میں سیدنا عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
کیا تم کو وہ آیتیں معلو م نہیں جو آج کی رات نازل ہوئیں اور جن کی مثال اس سے پہلے نہیں دیکھی گئی۔ وہ آیتیں یہ ہیں :
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ...
صلح کرانے اور باہمی تعلقات کی اصلاح کا بیان
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚوَاتَّقُوا اللَّـهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ﴿١٠﴾
(یاد رکھو) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرا دیا کرو، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے (10)
(1)...
کل کی ندامت اور رسوائی سے پہلے . . . . . دل کی پکار
یہ دعوت و پکار اور آواز و صدا محاسبہ نفس کی خاطر ہے ۔ دنوں پہ دن گز رہے ہیں ، اور ہمارے اچھے برے تمام تر اعمال کے صفحات لکھ کر لپیٹے جا رہے ہیں ، اور ہماری بے خبری میں ہی دن مہینوں اور سالون کی شکل میں جمع ہوتے چلے جارہے ہیں۔ بس ! جو شخص بھی...
الحلم زين والسکوت سلامة
نرمی اور بردباری اچھی چیز ہے اور خاموشی میں سلامتی ہے
فإذا نطقت فلا تكن مکثارا
اگر بولو تو زیادہ مت بولو (کام کی بات کہو)
ما أن ندمت على سكوتى مرة
مجھے کبھی بھی اپنی خاموشی پہ ندامت نہیں ہوئی
لكن ندمت على الکلام مرارا
لیکن مجھے اپنی کہی ہوئی باتوں پر...
وہ چند فرائض و واجبات ۔ اور ۔ حرام و ناجائز امور کی جنہیں اکثر لوگ کچھ اہمیت نہیں دیتے بلکہ معمولی سمجھ کر ان کی کچھ پرواہ نہیں کرتے
(الف) فرائض و واجبات
1 ۔ اپنی اولاد کے لیے اللہ تعالٰی کی اطاعت و فرمانبرداری سکھانے کی خاطر ان کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ۔ ان کی ھدایت اور جو امور و اسباب ان کی...
ہر غیرت مند مومن شخص کے لیے دلی نصیحت
(ویلنٹائن ڈے کے تناظر میں )
از : شیخ عبد اللہ بن عبدالرحمن الجبرین رحمہ اللہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : ''واللهِ ما من أحدٍ أغيرُ من اللهِ أن يزني عبدُه أو تزني أمتُه (صحیح بخاری الصفحة او الرقم 1044)
'' اللہ کی قسم ! اللہ سے بڑا کوئی...
اس نے ایمان کا مزہ چکھ لیا
صحیح مسلم کتاب الایمان
باب: اس بات کے بیان میں کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو رب اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رسول مان کر راضی ہو پس وہ مومن ہے اگرچہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرے
حدیث نمبر 151
عن العباس بن عبد المطلب أنه سمع رسول الله صلی الله عليه وسلم...
میرے بابرکت نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص جمعہ کے دن اس دروازہ سے مسجد میں داخل ہوا جو منبر کے سامنے تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے خطبہ دے رہے تھے، اس نے کھڑے کھڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منہ کیا اور کہا کہ یارسول اللہ...
زوال نعمت سے بچنے کی دعا
اَللَّهُمَّ
إِنّىْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ
وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ
وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ
وَجَمِيْعِ سَخَطِكَ
ترجمہ :
اے اللہ
میں تیری پناہ میں آتا ہوں ،
تیری نعمت کے زوال ( چھن جانے سے) ،
تیری دی ہوئی عافیت کے ختم ہو جانے سے ،
تیرے اچانک انتقام سے،
اور...
ایک ہلکی سی مسکراہٹ کے کئی فوائد !
1 ۔ یہ سنت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
ما رأيتُ أحدًا أَكثرَ تبسُّمًا من رسولِ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليْهِ وسلَّم
الراوي: سیدناعبدالله بن الحارث رضی اللہ عنه المحدث: الألباني - المصدر: صحيح الترمذي - الصفحة أو الرقم: 3641
خلاصة حكم المحدث: صحيح
سیدنا...
مخلوق کی قسم کھانے کی ممانعت
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سواریوں میں پایا اور وہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکار کر فرمایا کہ سن لو! اللہ تعالیٰ تمہیں باپ دادوں کی قسم کھانے سے منع فرماتا ہے، جس شخص کو قسم کھانی ہو تو اللہ کی قسم...
کھانے کے آداب
سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں بچہ تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی میں، اور میرا ہاتھ پیالہ میں چاروں طرف پڑتا تھا تو مجھ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لڑکے! اللہ کا نام لے (بسم اللہ پڑھ) اور اپنے دائیں ہاتھ سے کھا اور جو تیرے قریب ہے...