الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی جب سے فورم اپ گریڈ ہوا میں لاگ ان نہیں ہو رہا تھا شاید میری آئی ڈی اردو ہونے کی وجہ سے کوئی مسئلہ تھا جو بار بار نام یا پاس ورڈ غلط آجاتا تھا بیچ میں ایک دو بار لاگ آن ہوگیا تھا مگر کسی دھاگے میں جاتے ہی لاگ آئوٹ ہوجاتا تھا یعنی کافی دن بہت مشکلات کا سامنا رہا مگر اب سب کچھ درست ہے...
السلام علیکم بہت دن ہوگئے فورم پہ لاگ آن ہونے میں شدید مشکلات رہی اور یہ فورم کی اپ گریڈنگ کئی ارمان لے ڈوبی اب آگے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؛؛
والسلام
آپکا بھائی منیر احمد پنھور
السلام علیکم علمائے اکرام سے سوال ہے کہ اس پرفتن دور میں کیا کسی عورت کے لئے جائز ہے کہ وہ انٹرنیٹ کا استعمال کرے خاص طور پہ نوجوان لڑکیاں برائے مہربانی جواب دینا ے کہ وہ انٹرنیٹ کا استعمال کرے خاص طور پہ نوجوان لڑکیاں برائے مہربانی جواب دینا
السلام علیکم علماۓ اکرام سے میرا سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اگر کوئی کلی نا کرے یا ناک میں پانی نا ڈالی تو کیا وضو کامل ہوجاتا ہے یا اگر وضو کے بعد اٹھ کر دوسرے پانی سے یہ عمل کر بھی تو کیا یہ وضو صحیح ہوا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرا نام منیراحمد ہے اور میری کاسٹ پنہور ہے میں جوہی شہر کا رہنے والا ہوں میری مادری زبان سندھی ہے اور میں گورنمینٹ جاب کرتا ہوں اس فورم کے بارے میں ایک دوست نے فون پہ بتایا تھا میں پہلے بریلوی تھا بعد میں 10 سال تک دیوبندی اور تبلیغی جماعت سے منسلک رہا اور 2 سال...