الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم جزاک اللہ عامر بھائی آپ فورم کہ سینئر رکن ہیں اور ایک پرانے میمبر بھی ہیں ایک تو آپ نے غلط دھاگے میں پوسٹ کی ہے بہتر ہوتا اگر آپ الگ سے کوئی دھاگہ شروع کرتے
دوسری بات اگر آپکو کسی مضمون میں کوئی پرتشدد بات لگتی ہے تو اسکو واضع کریں تاکہ اور میمبرس بھی اس پہ توجہ دیں اور انتظامیہ کو...
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ بھائی فورم کا جو اسٹائل تبدیل کیا گیا ہے اس سے فورم کا look اچھا نہیں لگ رہا بہتر ہوتا اگر تیز کلر کی جگہ ہلکا سا کوئی اچھا کلر دیا جاتا اور بیک گرائونڈ بھی رنگین کیا جاتا جس طرح صراط الہدی فورم کا look ہے اس طرح کیا جاتا تو بہت اچھا لگتا برائے مہربانی میری تجویز پہ غور...
وعلیکم السلام ثانیہ بہن محدث فورم پہ خوش آمدید یہاں مختصر تعارف کا مقصد بس صرف اتنا ہے کہ آنے والے نئے میمبر کے بارے میں تھوڑی معلومات میسر ہو اگر آپکو یہ بات رسمی سی لگی تو بھی اچھا ہوا آپ نے اسکو ادا کردیا جزاک اللہ
السلام علیکم:
اس فورم کی قابل عزت انتظامیا کو ایک مشورہ دے رہا ہوں کہ اکثر غیرمتعلق موضوع ہونے کی وجہ سے کسی تھریڈ سے کچھ پوسٹس لے کر نیا موضوع شروع کیا جاتا ہے تو اس کا عنوان اس میمبر سے پوچھ کر مشورے سے رکھا جائے جس کے نام سے تھریڈ شروع کی جا رہی ہے اور اگر کسی ناگزیر وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو...
اکثر حنفی بھائی بطور دلیل یا ڈھال کہ طور پہ یہ آیت پیش کرتے ہیں اور یہاں حنیفا کو الگ کلر سے ھائی لائٹ کرنا اس بات کی طرف اشارہ ہوسکتا ہے ممکن ہو میں غلط بھی ہوں
وللہ اعلم
Asalamu alaikum
Thanks for sharing of good knowledge but in improper section because in this section only information about forum can be shared.
The administration is requested to accomodate this article in any suitable section.
بھائی علمائے اکرام سے گذارش ہے کہ دی گئی آیت
ﻭَ ﺍَﻥۡ ﺍَﻗِﻢۡ ﻭَﺟۡﮩَﮏَ ﻟِﻠﺪِّﯾۡﻦِ ﺣَﻨِﯿۡﻔًﺎ ۚ ﻭَ ﻟَﺎ ﺗَﮑُﻮۡﻧَﻦَّ ﻣِﻦَ ﺍﻟۡﻤُﺸۡﺮِﮐِﯿۡﻦَ ﴿۱۰۵﴾ ﺍﻭﺭﯾﮧ ﮐﮧ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﯾﻦ ﭘﺮ ﺣﻨﯿﻒ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﺖ ﮨﻮ ﺷﺮﮎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ )ﯾﻮﻧﺲ
کی کھول کر وضاحت کریں کہ دین حنیف سے مراد ابراھیم علیہ السلام کا یکطرفہ دین ہے...
السلام علیکم: حدیث کے ترجمے کی اگر وضاحت کی جائے تو رہنمائی ہوگی کہ لفظ "پورے" کا ترجمہ کس عربی الفاظ سے لیا گیا ہے اور زمانے (دھر) سے مراد کتنا زمانہ ممکن ہے ہم نے سنا ہے کہ شوال کے 6 روزے ایک سال کہ برابر ہو تے ہیں
السلام علیکم: ہمارے علائقے جوہی ؛ کاچھو؛ میہڑ؛ کے این شاھ ؛ اور دادو میں گذشتہ 5 دن سے مسلسل برسات کا سلسلہ جاری ہے جس سے پورے علائقے میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے 300 کچھے مکانات گر چکے ہیں ایک مسجد بھی خطرے میں ہے فصلیں بھی پوری طرح تباھ ہوچکے ہیں اور بارش ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتی.
سب...
السلام علیکم کسی بھی عام چیز کو اگر ہم صرف دنیاوی نظر سے دیکھیں گے تو وہ بلکل دنیاوی نظر آئے گی اور اگر اس میں خیر کا پہلو تلاش کریںگے تو وہ نکل آتا ہے اسی طرح اگر ہم اس ملٹی چارجر کو بس چارجر ہی سمجھیں تو پھر اسکا یہاں اشتہار لگانا واقعتا بہت غلط بھی ہے اور غیرضروری بھی اور اگر ہم اسکو یہ...