• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Muneer_Panhwar

    asslam o allikum

    شاکر بھائی راہنمائی فرمانے کا شکریہ امید ہے بھائی کو بات بہترطور پہ سمجھ میں آگئی ہوگی. اگر ہوسکے توموضوع کو فورم کے متعلق معلومات والے سیکشن میں موو کردیں کیوں کہ یہ سیکشن دعا کے لئے خاص ہے جزاک اللہ
  2. Muneer_Panhwar

    اسلام و علیکم۔ نحن نذھب بکم انشآءاللہ!

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﺑﮭﺎﺋﯽ
  3. Muneer_Panhwar

    asslam o allikum

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ: بھائی آپ نے غلط سیکشن میں پوسٹ کی وہ بھی صرف السلام علیکم لکھا ہے آئیندہ اس بات کا خیال رکھئیے گا جزاک اللہ
  4. Muneer_Panhwar

    Mukhtasar Sahi Bukhari in Hindi language

    ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ ﻋﺎﻣﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ بہت اچھی کوشش ہے اللہ آپکی محنت قبول فرمائے (آمین)
  5. Muneer_Panhwar

    میرے رب کا نور

    ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
  6. Muneer_Panhwar

    پسند کریں کا ’’بے جا‘‘ استعمال

    السلام علیکم یوسف ثانی بھائی میں آپکی بات سے متفق ہوں آپکی بات کا اپنی جگہ پہ وزن بھی ہے پھر بھی شاکر بھائی کے جواب کا انتظار رہے گا کہ وہ ذرا رہنمائی فرمائیں کہ اصل میں اس "پسند"سے مراد ہے کیا ؟ کیا "پسند" کا بٹن دبانے سے یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ ہم اس مضمون کہ متن سے متفق ہیں؟ اگر اس سے مراد...
  7. Muneer_Panhwar

    دعا کی گذارش

    السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ: ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﺋﻘﮯ ﺟﻮﮨﯽ ؛ ﮐﺎﭼﮭﻮ؛ بھان سعیدآباد ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺩﻭ میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں جس میں کافی نقصانات کا اندیشہ ہے علائقے میں خوف و ہراس چھا گیا ہے دعا کی گذارش ہے کہ اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے ساتھ معاملہ آسان فرمائے آمین
  8. Muneer_Panhwar

    خانہء کعبہ کے متعلق

    لوگوں نے بہت سے فضائل اپنی طرف سے بنا ڈالے ہیں اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
  9. Muneer_Panhwar

    اداس ساحل

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ اداس بھائی فورم پہ خوش آمدید ان شااللہ ہمارے اس فورم پہ آنے کہ بعد آپکی اداسیاں ختم ہوجائیں گی اور آپ اس دینی ماحول میں خود کو کبھی اداس نہیں پائینگے ان شااللہ
  10. Muneer_Panhwar

    میرے بھائى کى شفایابى کے لئے دعا

    اللہ کریم ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮﺻﺤﺖ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﺁﺟﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﯾﮯ۔
  11. Muneer_Panhwar

    فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

    جزاک اللہ شاکر بھائی میرا مسئلہ تو حل ہوگیا باقی بھائیوں کے جواب کا انتظار رہے گا
  12. Muneer_Panhwar

    فورم پر ایک اور پریشانی؟؟ یا کچھ اور؟؟!

    السلام علیکم بھائی میرے ساتھ بھی یہی پرابلم ہے
  13. Muneer_Panhwar

    حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

    بہت خوشی کی بات ہے اللہ پاک شیخ صاحب کی مدد فرمائے آمین
  14. Muneer_Panhwar

    فورم کے تھیم

    السلام علیکم ورحمۃاللہ بھائی فورم کے تھیم تبدیل نہیں ہو رہے ایک تھیم دیکھ دیکھ کہ اب خاص مزا نہیں آ رہا پلیز بھائی اسکا کوئی حل نکالیں
  15. Muneer_Panhwar

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    فواد بھائی فورم پہ خوش آمدید اصل میں ہمارا یہ فورم خالص اسلامی دعوتی اور اصلاحی فورم ہے یہاں پہ نہ تو ہم سیاسی موضوعات پہ بحث مباحثات منقعد کرتے ہیں اور نہ ہی یہاں پر اسطرح کا کوئی سیکشن ہے جہاں پہ آپ امریکا کے لئے ہمدردیاں حاصل کرسکیں باقی فورم پہ آپکو دل سے ویلکم کرتے ہیں
  16. Muneer_Panhwar

    حافظ نوید کے مامو ں کا انتقال ہو گیا ہے

    ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ
  17. Muneer_Panhwar

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جزاکم اللہ خیرا بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے فوری طور پر میرا مسئلہ حل کردیا شاکر بھائی آپنے بلکل ٹھیک کہا کہ اس اردو فورم پر انگریزی استعمال کی حوصلہ شکنی ہونی بھی چاہئیے لیکن میں نے بھی کسی مجبوری کی وجہ سے اپنا یوزر نیم تبدیل کروایا ہے بہت شکریہ کہ میری توقعات کہ عین مطابق آپ نے مجھے مایوس نہیں...
  18. Muneer_Panhwar

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: کسی وجوہات کی بنیاد پر میری گذارش ہے کہ میرا یوزر نیم تبدیل کر کہ بلکل اس طرح Muneer_Panhwar کیا جائے تو بہت مہربانی ہوگی مجھے امید ہے کہ مجھے مایوس نہیں کیا جائے گا شکریہ
  19. Muneer_Panhwar

    سلام الله علیکم ورحمته وبرکاته

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حماد بھائی فورم پہ خوش آمدید پہلی مرتبہ افغانستان سے فورم کا میمبر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
  20. Muneer_Panhwar

    ابوالحسن علوی بھائی کےخاندان میں فوتگی

    ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ
Top