الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے یہاں صرف آپ کے محدث میگزین سے اک سادہ سا مضمون کاپی کر کے پیسٹ کردیا ہے آپ جیسے فرقہ جماعت اہل حدیث کے کارکنوں کی بند آنکھیں کھولنے کے لئے کہ دیکھو دیکھو وحید الزمان کل بھی تمارے اکابرین کی صف میں کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوا ہے۔آپ کو اگر اختلاف ہے تو جاکر اپنے علماء سے کرو ،کہ وہ وحید الزمان...
تو پھر ان لوگوں کو آپ کیا سمجھتے ہو؟ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ پاکستانی حکمرانوں کی معاونت کیوں کرتے ہیں ؟ درمیانی راہ پر چلو اعتدال والا راستہ اپناؤ
میں کسی کو کافر نہیں کہتا لیکن آپ کی طرح نہیں ہوں کہ ظالم بادشاہ یا فوج کے ظلم کے سامنے سجدہ کیے ہوے ہو ،مشرف کو بھی فوج نے ہی بچایا ہے اور عرب مجاہدوں کو بھی ڈالرز کے عوض فوج نے ہی بیچا ہے ، ڈاکٹر عافیہ کو بھی بیچنے والے آپ کا پسندیدہ لوگ تھے مین پھر بھی ان کو کافر نہیں کہتا ان کا معاملہ اللہ...
[hl]
مزمل صاحب کیا یہ لوگ کوئی غلط مطالبہ رکھتے تھے ؟ ان کا مطالبہ صرف یہ تھا کہ شریعت کو نافذ کر دیا جاے اور بس لیکن تم لوگوں پھر کہتا ہوں تم لوگوں نے ان کا سب کچھ تباہ کر دیا ،
صحابہ کرام کے ارتداد کا عقیدہ
شیعہ کا یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس پر تقریباً اُن کے تمام رؤسا کا اجماع ہے، خواہ وہ ان کے بڑے بڑے فقہا ہوں ،علما ہوں یا دعاۃ ۔اس عقیدہ کی توضیح میں اُن کی کتابیں بھری پڑی ہیں۔ شیعوں میں سے ہر شخص اسی عقیدہ کا اعلان اور پرچار کرتا دکھائی دیتا ہے اور ان میں سے اگر کسی نے...
''[arb]کان شدیدا في التقلید في بدایۃ أمرہ ثم رفضہ وتحرر واختار مذھب أھل الحدیث مع شذوذ عنھم في بعض المسائل_'[/_arb]' (ص۵۱۵، ج۸)
''موصوف ابتدائی دور میں تقلید کے پرزور حامی تھے، پھر تقلید سے تائب ہوکر 'اہل حدیث'ہوگئے لیکن اس کے باوجود بعض مسائل میں یہ 'اہلحدیث' سے بھی جداگانہ
[h1]یہ ترجمہ...
[quote="حافظ عمران :
یہ بعض مسائل وہی ہیں جو وحید صاحب نے اپنے پرانے مسلک یعنی حنفیت سے لیے تھے اور مین یہ دعوے سے کہتا ہوں کہ تم اس بات چھپا گئے ہو اور اس کو عوام کے سامنے نہیں لاؤ گے اور نہ ہی میری اس بات کا جواب دو گے ، اب دیکھنا اس بات کا جواب نہیں آئے گا بلکہ کچھ نیا آئے گا یہ دعوی ہے
[quote="سید مزمل حسین, post: 133826, member: 3634"]عافیہ کو امریکہ کے حوالے کرنے والے بے غیرت لوگ تھے۔اور رہی بات جامعہ حفصہ والی اسی ٹولے نےجن کو آپ لوگ شہید کہہ رہے ہیں جامعہ حفصہ کے سانحہ کے ذمہ دار ہیں۔اور جامعہ حفصہ میں کیا ہوا ہے؟سوائے ہماری جگ ہنسائی کے؟کوئی لڑکی نہیں مری اور نہ ہی کسی بے...
اگر کیا ہوا ہوتا تو اہل سنت کی روایت کے مطابق قرآن کو جمع کرنے کے لئے اتنی تک ودو نہیں کرنی پڑتی کہ اس صحابی کو کہا جاتا ہے آپ قرآن پڑھیں اور ایک کاتب اس کو لکھتا رہتا اس طرح بغیر کسی تک و دو کہ پورا قرآن جمع ہوجاتا پھر نہ ایک آیت پر دو گواہوں کی حاجت تھی نہ کوئی یہ کہہ سکتا تھا کہ آیت رجم قرآن...
[quot۔اس نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی معیشت کو زمین بوس کر دیا گیا کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے اور خودکش حملہ آور بنا کر میرے اور آپ کے دیس کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی ہے۔یہ تکفیری ٹولے کا حصہ ہے[/quote
عافیہ کو امریکا کے حوالے کس نے کیا؟ جامعہ حفصہ کے شہداء کے زمہ دارکون ہیں ؟ ریمنڈ ڈیوس...
اگر طالبان یہ کام کرتے ہیں تو میں ان کا حامی نہیں ہوں لیکن آپ کی ان باتوں کی بنیا د دجالی میڈیا ہے ابھی پچھلے دنوں چرچ میں جو حملہ ہوا وہ کس نے کیا تھا ؟ لیکن کا ذمہ دار طالبان کو ٹھرایا گیا تھا ؟ کیا یہ حقیقت ہے؟
کیا پاکستانی آرمی شریعت نافذ کرنا چاہتی ہے پاکستان پرزیادہ مدت تو آرمی نے ہی حکومت کی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پوری دنیا کے قانون جمہوریت کو توڑ کر پاکستان پر آرمی حکومت تو کر سکتی ہے مگر شریعت کا نفاذ نہیں ہو سکتا ،اگر کوئی یہ بات کہے کہ پاکستانی آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرتی ہے تو یہ کام...
اس عقیدہ کو 'الکافی'کے مؤلف نے اپنی کتاب میں حضرت جابر کی طرف منسوب کرتے ہوئے بڑے شد ومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے:
سمعت أبا جعفر يقول: ما ادعى أحد من الناس أنه جمع القرآن كله كما أنزل إلا كذاب، وما جمعه وحفظه كما نزله الله تعالىٰ إلا علي بن أبي طالب والائمة من بعده عليهم...
شیخ صاحب میرا بھی یہی مقصد تھا کہ یہ روایت کمزور ہے ایک دوسری حدیث کی سند میں اس راری(ابن ابی ہند ) پر جرح کی ہے اور وہی جرح یہاں بھی صادق آتی ہے جہا ں تک اس حدیث کے ضعف کا معاملہ تو اس میں اؕٓپ نے بجا فرمایا