- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
لنک درست نہیں ہے۔اگر کوئی بھائی یا بہن تحقیق کرنا چاہا تو اس تھریڈ کا لازمی مطالعہ کرے
لنک درست نہیں ہے۔اگر کوئی بھائی یا بہن تحقیق کرنا چاہا تو اس تھریڈ کا لازمی مطالعہ کرے
کیا پاکستانی آرمی شریعت نافذ کرنا چاہتی ہے پاکستان پرزیادہ مدت تو آرمی نے ہی حکومت کی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پوری دنیا کے قانون جمہوریت کو توڑ کر پاکستان پر آرمی حکومت تو کر سکتی ہے مگر شریعت کا نفاذ نہیں ہو سکتا ،اگر کوئی یہ بات کہے کہ پاکستانی آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرتی ہے تو یہ کام تو ہر ملک کی آرمی کرتی ہے ،اس بات سے میرا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ آرمی کو قتل کرنا جائز نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہوں گا یہ اسلامی فوج نہیں ہے ،اس سے اسلام کی حفاظت کی توقع نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی مسلمانوں کی مدد ان کا شیوہ ہےاگر پاکستان آرمی کی حمایت جرم ھے تو میں بھی بڑا "ایجنٹ" ھوں
اگر طالبان یہ کام کرتے ہیں تو میں ان کا حامی نہیں ہوں لیکن آپ کی ان باتوں کی بنیا د دجالی میڈیا ہے ابھی پچھلے دنوں چرچ میں جو حملہ ہوا وہ کس نے کیا تھا ؟ لیکن کا ذمہ دار طالبان کو ٹھرایا گیا تھا ؟ کیا یہ حقیقت ہے؟
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔لیکن کیا اس ہی طرح کی تاویلات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ والے نہیں دیتے۔۔ایک نائن ون ون کو بنیاد بنا کر افغانستان کو مسلمانوں کی مقتل گاہ کیوں بنایا گیا؟؟؟۔۔کیا آج تو وہ اس دہشتگردی کے ثبوات سامنے لاسکے؟؟؟۔۔۔آپ کی فوج یہ کیا دودھ سے دھلی ہوئی ہے؟؟؟۔جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔اور پاکستان سے آپ کی محبت کی میں دل سے قدر کرتا ہوں۔۔لیکن نیٹو سپلائی لائن کس کی دباؤ پر دوبارہ بحال کی گئیں؟؟؟۔۔-------
مزید لکھنا نہیں چاہتا ورنہ آپ سمجھیں گے میں فوج کے خلاف ہوگیا ہوں۔۔۔
یہ دونوں پوسٹیں بظاہر مختلف نظر آرہی ہیں جس سے پاکستان میں لڑائی کے حامی فائدہ اٹھا سکتے ہیں کہ محترم حرب بھائی یہاں پر محاذ کھولنا چاہتے ہیں مگر محترم اسحاق بھائی اسکو روکنا چاہتے ہیںبہت شکریہ-ٹھیک ہے سب مل کر "دھو" کر رکھ دیں فوج کو بھی اور پاکستان کو بھی. بنا دیں مصر و شام اس کو بھی.--شروع کریں یہ کام گلی محلے سے، یہ آسان ہو گا جو جو فوج یا پاکستان کا نام لیتا ہے کاٹ کے رکھ دیں اسے.---کیا اسلام کے غلبہ کے لے ایسی ھی تصویر بنتی ھے؟ کہیں فساد کو جہاد جیسے عظیم رکن کے ساتھ گڈ مڈ تو نہی کر دیا گیا؟
کیا پاکستانی آرمی شریعت نافذ کرنا چاہتی ہے پاکستان پرزیادہ مدت تو آرمی نے ہی حکومت کی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پوری دنیا کے قانون جمہوریت کو توڑ کر پاکستان پر آرمی حکومت تو کر سکتی ہے مگر شریعت کا نفاذ نہیں ہو سکتا ،اگر کوئی یہ بات کہے کہ پاکستانی آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرتی ہے تو یہ کام تو ہر ملک کی آرمی کرتی ہے ،اس بات سے میرا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ آرمی کو قتل کرنا جائز نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہوں گا یہ اسلامی فوج نہیں ہے ،اس سے اسلام کی حفاظت کی توقع نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی مسلمانوں کی مدد ان کا شیوہ ہے
یہ انداز تو بالکل زید حامد والا لگتا ہے۔افغانستان پر حملے کا تعلق کیوں کفر اور اسلام سے نہیں لگتا؟ شاید آپ کو اس معاملے میں علم نہیں ہے۔عبدہ بھائی اس طرح تو بات الجھ جائے گی۔ صاف سی بات ہے پاکستان نے صرف اتحادی افواج کا ساتھ شریعت کی مخالفت کی وجہ سے نہیں دیا اور نہ ہی خوارجی پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کے لیے اپنی جانوں کو ذایعہ کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ علماء کو بدھو بنانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔ بلفرض اگر جو شریعت یہ لوگ پاکستان میں چاہتے ہیں وہ نافذ بھی ہوجائے تو کیا یہ لوگ 9،11 کے حملوں کو دہشت گرد کاروائی تسلیم کر لیں گے؟، غیر ملکی دہشت گردوں کو (جن کے ہاتھ مسلمانوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں) پاکستان کی فوج کے حوالے کریں گے۔ یہ ایسا کبھی نہیں کریں گے کیونکہ اس سے تو ان کی دوکان ہی ٹھپ ہوجائے گی۔ یہ لوگ صرف فسادی ہیں کسی صورت بھی ان کی کسی بات کا اعتبار کرنا پہلے سے بڑے فساد میں مبتلا ہونا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ افغانستان میں کون سا خانہ کعبہ ہے جس کی رکھوالی کی ذمہ داری پاکستان کے مسلمانوں پر بھی ہو، ہمارے نذدیک افغانستان پر حملے کا تعلق اسلام یا کفر سے نہیں ہے۔ طاقت، اقتدار اور ڈالر کے لیے اس جنگ کا تعلق اسلام سے چوڑا جا رہا ہے۔
میرے بھائی میں چاہتا ہوں کہ اہل حدیث میں اتفاق پیدا ہو لیکن اس بات سے اہل حدیث میں اختلاف اور بڑھے گا کیوں کہ میری جماعت یعنی جماعۃ الدعوہ اس افغانستان کے جہاد کو شروع سے شرعی جہاد سمجھتی ہے اور اسمیں اپنے مجاہد بھی بھیجتی ہے اب ہماری جماعت کی اتنی کثیر تعداد کے خلاف بات آپکی ہو جائے گیعبدہ بھائی اس طرح تو بات الجھ جائے گی۔ صاف سی بات ہے پاکستان نے صرف اتحادی افواج کا ساتھ شریعت کی مخالفت کی وجہ سے نہیں دیا اور نہ ہی خوارجی پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کے لیے اپنی جانوں کو ذایعہ کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ علماء کو بدھو بنانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔ بلفرض اگر جو شریعت یہ لوگ پاکستان میں چاہتے ہیں وہ نافذ بھی ہوجائے تو کیا یہ لوگ 9،11 کے حملوں کو دہشت گرد کاروائی تسلیم کر لیں گے؟، غیر ملکی دہشت گردوں کو (جن کے ہاتھ مسلمانوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں) پاکستان کی فوج کے حوالے کریں گے۔ یہ ایسا کبھی نہیں کریں گے کیونکہ اس سے تو ان کی دوکان ہی ٹھپ ہوجائے گی۔ یہ لوگ صرف فسادی ہیں کسی صورت بھی ان کی کسی بات کا اعتبار کرنا پہلے سے بڑے فساد میں مبتلا ہونا ہے۔
دوسری بات یہ ہے کہ افغانستان میں کون سا خانہ کعبہ ہے جس کی رکھوالی کی ذمہ داری پاکستان کے مسلمانوں پر بھی ہو، ہمارے نذدیک افغانستان پر حملے کا تعلق اسلام یا کفر سے نہیں ہے۔ طاقت، اقتدار اور ڈالر کے لیے اس جنگ کا تعلق اسلام سے چوڑا جا رہا ہے۔
محترم بھائی الحمد للہ میں بھی انکی حمایت نہیں کر رہا-لیکن جیسے سکھ داڑھی رکھتے ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم دڑھی رکھنا چھوڑ دیں-پس میرا مقصد تو اوپر اپنے تین بھائیوں میں جائز اور متفق بات پر صلح کروانا تھا میرے نزدیک تو ان میں کوئی خوارجی نہیںنہ ہی خوارجی پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کے لیے اپنی جانوں کو ذایعہ کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ علماء کو بدھو بنانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔
آپ کا اندازہ بھی ابوزینب والا لگتا ہے۔ اس جنگ کا تعلق کفر و اسلام سے اس لیے نہیں ہے کیونکہ اس میں تو خود اسلامی ممالک شامل ہیں جیسے سعودی عرب جہاں حدود بھی نافذ ہیں۔ آپ کا علم بھی ان چیچن بھائیوں والا تو نہیں ہے۔یہ انداز تو بالکل زید حامد والا لگتا ہے۔افغانستان پر حملے کا تعلق کیوں کفر اور اسلام سے نہیں لگتا؟ شاید آپ کو اس معاملے میں علم نہیں ہے۔
پہلا نمبر کافی حد تک درست ہے لیکن دوسرا نمبر بلکل غلط ہے۔ البتہ حکمران جدید دور کے اعتبار سے اجتہاد ، حکمت وغیرہ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں جو اکثر و پیشتر غلط بھی ہوجاتے ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت زیادہ عرصہ نافذ نہیں رہی اس لیے شریعت کے نفاذ کے لیے بحث و مباحثہ کھول کر نہیں ہوسکا۔ اور شاید یہی بات ہے کہ عوام، حکمران اور علماء کے درمیان ذہنی ہم آہنگی کا فقدان ہے۔محترم بھائی میرا مقصد اتفاق پیدا کرنا ہے اس لئے دو باتیں لکھتا ہوں کہ کون سی درست ہے
1۔پاکستانی حکمران بمعہ لاؤ لشکر شریعت کے رکھوالے اور اس پر جان قربان کرنے والے ہیں
2۔پاکستانی حکمرانوں کو شریعت سے کوئی سروکار نہیں
میرا خیال ہے کہ پہلی بات 100 فیصد غلط نہیں ہےمیرے خیال میں تو اس پر سب کا اتفاق ہے کہ پہلی بات ٹھیک نہیں ہے پس اوپر میں نے یہی بنیاد بنائی تھی کہ یہاں محاذ نہ کھولنے کے لئے اسکو بنیاد نہ بنایا جائے
آپ نے ہماری بات ٹھیک نہیں سمجھی ہم نے کبھی نہیں کہا کے افغانستان میں جہاد نہیں ہورہا۔ افغانی اپنے ملک سے غیر ملکی فوجوں کے خلاف برسریپیکار ہیں کیونکہ انہو نے افغانیوں کی حکومت کو ختم کیا۔ البتہ ہم ملا عمر صاحب کو اس لیے غلطی پر تسلیم کرتے ہیں کہ انہوں نے 9،11 حملوں کے ملزمان کی خاطر لاکھوں مسلمانوں کی جان و مال ، عزت و ابرو داو پر لگادی۔ لیکن وہ اپنے ملک کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں وہ جہاد ہے۔ اسی طرح کشمیر یوں کا بھی جہاد ہے لیکن بنگلہ دیش کا جہاد نہیں تھا وہ بغاوت تھی جو کام مکتی باہنی کر رہے تھے وہی کام خوارجی کر رہے ہیں۔میرے بھائی میں چاہتا ہوں کہ اہل حدیث میں اتفاق پیدا ہو لیکن اس بات سے اہل حدیث میں اختلاف اور بڑھے گا کیوں کہ میری جماعت یعنی جماعۃ الدعوہ اس افغانستان کے جہاد کو شروع سے شرعی جہاد سمجھتی ہے اور اسمیں اپنے مجاہد بھی بھیجتی ہے اب ہماری جماعت کی اتنی کثیر تعداد کے خلاف بات آپکی ہو جائے گی
ہماری جماعت کاموقف یہ ہے کہ پاکستان بھی ہم مسلمانوں کا ملک ہے اسکے لئے ہمیں انڈیا سے لڑنا پڑے یا خارجیوں سے لڑنا پڑے ہم لڑیں گے- پس ہماری دلیل ہے کہ
1۔جب پاکستان کے لئے لڑنا ہمارا شرعی جہاد ہے تو افغانیوں کا اپنی سر زمیں کے لئے لڑنا کیوں شرعی جہاد نہ ہو گا
2۔اگر افغانیوں نے 9-11 میں غلطی بھی کی ہے تو پھر بھی یہ شرعی جہاد ساکت نہیں ہو گا کیوں کہ 1972 میں پاکستان نے بھی بنگلادیش کے مطابق غلطی کی تھی پھر بھی رااشد منہاس کا جہاد شرعی جہاد تھا
3۔کشمیر کے راجا نے بھی انڈیا سے الحاق کر کے غلطی کی تھی مگر اسکی غلطی کے باوجود ہم کشمیری عوام کو یہ نہیں کہ سکتے کہ جاؤ اپنے راجہ کی غلطی کا خمیازہ بھگتو اسی طرح اگر ملاعمر نے غلطی کی بھی ہے تو افغان بھائیو کو پھر بھی امریکہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے بلکہ انکی مدد کرنا اسی طرح شرعی جہاد ہو گا جس طرح ہم کشمیر میں کر رہے ہیں
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ کہ مجھے آپکی یہ باتیں ایسے لگیں جیسے آپ ہمارے امیر محترم حافظ سعید کو بھی خارجیوں میں کھڑا کرنا چاہتے ہیں
محترم بھائی الحمد للہ میں بھی انکی حمایت نہیں کر رہا-لیکن جیسے سکھ داڑھی رکھتے ہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم دڑھی رکھنا چھوڑ دیں-پس میرا مقصد تو اوپر اپنے تین بھائیوں میں جائز اور متفق بات پر صلح کروانا تھا میرے نزدیک تو ان میں کوئی خوارجی نہیں
محترم بھائی مجھے ٹیگ لازمی کر دیا کریں میں نے آج آپکے پوسٹ کسی اور وجہ سےکھولی تو پتا چلا اللہ آپکو جزا دےپہلا نمبر کافی حد تک درست ہے لیکن دوسرا نمبر بلکل غلط ہے۔ البتہ حکمران جدید دور کے اعتبار سے اجتہاد ، حکمت وغیرہ کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں جو اکثر و پیشتر غلط بھی ہوجاتے ہیں۔
دوسری بات اس لیے بلکل غلط ہے کیونکہ کوئی مسلمان کبھی بھی شریعت کا انکار نہیں کر سکتا اور نہ ہی ایسا کرنے سے وہ مسلمان رہتا ہے اور نہ ہی پاکستان میں حکمرانی کا اہل رہ سکتا ہے۔ اور جو سوال آپ نے حکمرانوں کے لیے اٹھائے ہیں اُن کو آپ خوارجیوں کے لیے بھی اٹھائے کہ وہ لوگ شریعت کے لیے ایسا کر رہے ہیں یا پھر اس کے پیچھے کوئی اور بات ہے۔
محترم بھائی اب آپ نے وضاحت کر دی مجھے سمجھ آ گئی مگر میں نے بلاوجہ نہیں لکھا تھا آپکی اوپر پوسٹ ہے ذرا نیچےملاحظہ کر لیںآپ نے ہماری بات ٹھیک نہیں سمجھی ہم نے کبھی نہیں کہا کے افغانستان میں جہاد نہیں ہورہا۔ افغانی اپنے ملک سے غیر ملکی فوجوں کے خلاف برسریپیکار ہیں کیونکہ انہو نے افغانیوں کی حکومت کو ختم کیا۔ البتہ ہم ملا عمر صاحب کو اس لیے غلطی پر تسلیم کرتے ہیں کہ انہوں نے 9،11 حملوں کے ملزمان کی خاطر لاکھوں مسلمانوں کی جان و مال ، عزت و ابرو داو پر لگادی۔ لیکن وہ اپنے ملک کی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں وہ جہاد ہے۔ اسی طرح کشمیر یوں کا بھی جہاد ہے لیکن بنگلہ دیش کا جہاد نہیں تھا وہ بغاوت تھی جو کام مکتی باہنی کر رہے تھے وہی کام خوارجی کر رہے ہیں۔
پس محترم بھائی اس طرح کی بات ہی مجھے اپنی جماعت کے خلاف لگی کیونکہ ہم جماعۃ الدعوۃ والے الحمد للہ کشمیر اور افغانستان کے جہاد کو شرعی جہاد سمجھتے ہیں اور ہمارے محترم مبشر ربانی کی ایک تقریر بھی ہے ہے جہاد اشکالات پر جس میں وہ کہتے ہیں کہ اگر کسی مسلمان ملک پر کافر حملہ کر دے تو حسب ضرورت تمام مسلمانوں پر انکی مدد کرنا ایمان کے بعد پہلا فرض ہے اس پر تمام متفق ہیں آپ یہ تقریر سن سکتے ہیںدوسری بات یہ ہے کہ افغانستان میں کون سا خانہ کعبہ ہے جس کی رکھوالی کی ذمہ داری پاکستان کے مسلمانوں پر بھی ہو، ہمارے نذدیک افغانستان پر حملے کا تعلق اسلام یا کفر سے نہیں ہے۔ طاقت، اقتدار اور ڈالر کے لیے اس جنگ کا تعلق اسلام سے چوڑا جا رہا ہے۔