• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قَالَ عَلِيٌّ: كَلِمَةُ حَقٍّ أُرِيدَ بِهَا بَاطِلٌ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَفَ نَاسًا، إِنِّي لَأَعْرِفُ صِفَتَهُمْ فِي هَؤُلَاءِ، «يَقُولُونَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يَجُوزُ هَذَا، مِنْهُمْ، - وَأَشَارَ إِلَى حَلْقِهِ -...
  2. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے تو تقی الدین سبکی کے حوالہ سے ایک تھریڈ کی طرف منتقل کرکے آپ کو یہ بات بتلادی گئی تھی، کہ تقی الدین سبکی کی بات ہمارے نزدیک معتبر نہیں! اب میں آپ کو خاص اس عبارت کے معتبر نہ ہونے کا بیان کرتا ہوں: آپ نے جو حوالہ پیش کیا میں اسے ذرا تفصیل سے پیش کرتا ہوں...
  3. ابن داود

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس بات پر ضرورت سے زیادہ بات کرنا مزید فتنہ کا سبب بھی بن سکتا ہے! بہتر ہے دعا کیجئے! دیکھیں، ایک ہیں خوارج ، دین اسلام کے لحاظ سے! جو دیگر کو دین اسلام سے خارج قرار دیا کرتے تھے، اور کرتے ہیں! اب کچھ لوگ مسلکی خوارج بھی ہیں، جو اپنے علاوہ دیگر کو مسلک سے خارج...
  4. ابن داود

    كيا بيوى كو راضى ركھنا ضرورى ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس طرح کے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے کمپیوٹر کی پرائیویسی کا خیال کرنا بھی ضروری ہے! وگرنہ۔۔۔۔۔ یا پھر کوئی میرے جیسا ہو کہ ؛زوج من اردو نمی دانم!
  5. ابن داود

    نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی ایک مختصر اور جامع نصیحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درست فرمایا، 1996 میں تو میں جرمنی آیا تھا! یہ 2006 کی ہی بات ہے!
  6. ابن داود

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعض باتوں کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا کرتے ، ڈاکٹر صاحب کے ''صحت'' کے لئے دعا کریں!
  7. ابن داود

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کس لنک کو کی بات ہے ؟
  8. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کا مدعا کچھ اور ہے! اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں! علّامہ تفتازانی رحمہ اللہ تعالٰی شرح عقائد نسفی میں فرماتے ہیں: خبر الواحد تقدير اشتماله علی جميع الشرائط المذكورة في اصول الفقه لايفيد إلا الظن حدیث...
  9. ابن داود

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ آپ کو ، ہم کو اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے!
  10. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @Raza Asqalani صاحب! آپ کنی کتراتے رہے، قادری رانا بھائی نے رضا مندی ظاہر کردی ہے! قادری رانا بھائی! اعتراض تو نہیں، مگر ٹرنوں کی تعداد محدود ہونا سمجھ نہیں آیا! اس طرح کی بات آڈیو مناظرہ میں تو ہوتی ہے! کہ وقت اور ٹرنیں طے ہوتی ہیں! تحریر میں آپ کی یہ تجویز...
  11. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! @Raza Asqalani صاحب تو اس تجویز سے بھی ''غیرمتفق'' ہیں! اب مزید تو کوئی گنجائش مجھے نظر نہیں آتی!
  12. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! جی، اس طرح گفتگو کریں گے تو گفتگو مفید ہو گی، آپ کے لئے بھی میرے لئے بھی، اور قارئین کے لئے بھی! ان شاءاللہ ! اس پر تفصیل سے تحریر کرتا ہوں۔
  13. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب آپ نے ثابت کرنا نجانے کس بلا کا نام رکھا ہے! آپ کو متعدد بار کہا ہے کہ آپ عبارت کو ہونیکوڈ میں تحریر فرمائیں! اس سے آپ کے دلائل بھی سرچ میں لوگوں کو نظر مل جائیں گے، گوگل پر! اور یہ بات ہم آپ کے دلائل کی لوگوں تک رسائی کے لئے کہہ رہے ہیں! آپ اسے نجانے کیا...
  14. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب نے شاید بغور نہیں پڑھا، حالانکہ مارک بھی کیاگیا تھا؛ آپ کا مدعا کچھ اور ہے! اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں! پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں...
  15. ابن داود

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! غریب الوطن لوگوں کے کو بچوں کو اردو سکھانے کے لئے : ڈینو لنگو ڈاٹ کام
  16. ابن داود

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یوٹیوب پر MTV چینل کا بھی ایک پروگرام ہے، مگر MTV ایک قادیانی چینل ہے، لہٰذا معلوم نہیں اس میں اردو کے ساتھ اور کیا شامل کیا گیا ہے! اور ویسے بھی ان کی استانیوں کی اپنی اردو پنجابی زدہ ہے۔ (پنجابی بھائیوں سے معذرت کے ساتھ! ابتسامہ)
  17. ابن داود

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آؤ اردو سیکھیں۔ E TV انڈیا کا ایک سلسلہ وار پروگرام
  18. ابن داود

    عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سائٹ کا ہوم صفحہ تلاش کرنے والا صفحہ
  19. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بغور مطالعہ فرمائیں، نفی کرنے والے الفاظ کو ملون بھی کیا گیا ہے! فتح الباری کا ابن حجر العسقلانی کے حوالہ سے جو بات آپ نے کی تھی! اس کا معاملہ ختم ہوا! بجائے اس کہ اس پر اقرار کرتے ، کہ ہاں آپ کا مدعا ابن حجر العسقلانی کے پیش کئے گئے فتح الباری کے حوالہ سے ثابت...
  20. ابن داود

    بے چارے سلفی !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @راشد محمود صاحب! آپ کا نام قرآن نے یا حدیث نے راشد محمود رکھا ہے؟ قرآن کی وہ آیت یا حدیث پیش کریں!
Top