الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@Raza Asqalani آپ نے جو امیج لگائے ہیں ان سے عبارت یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں!
کل تک اگر آپ نے یہ نہیں کیا تو آپ کے لگائے گئے امیج ڈلیٹ کر دیئے جائیں گے!
اور یہ بات آپ کو پہلے ہی بتلا دی تھی!
رونے دھونے کی ضرورت نہیں، ان صفحات سے جو عبارت پیش کرنی ہے اسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے میاں! بالکل سوال کے ذریعے بھی جواب دیا جا سکتا ہے! اس کا انکار نہیں!
مگر آپ کا یہ سوال تو ایک ''تعریف'' کے لئے ہے، ایسا نہیں کہ پہلے بیان کے برخلاف اقرار پر!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قیاس نہیں ہے میاں! بلکہ ''مسلک'' جس تعریف پر آپ نے اپنے کسی مسلک کے حامل ہونے کی نفی کی ہے اسی تعریف کے تحت ہم نے آپ کو مجہول المسلک قرار دیا ہے!
ہم نے آپ سے دین کے متعلق نہیں پوچھا تھا، بلکہ آپ کے مسلک سے متعلق پوچھا تھا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آپ کی جہالت کایہ عالم ہو کہ آپ کو یہ بھی سمجھ نہ آئے کہ:
تو میاں! آپ کی ''عقل شریف'' کی صحت کے لئے دعا ہی کی جا سکتی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے تو ابھی سے ہاہاکار مچادی!
ارے میاں!ہماری تو ابھی گفتگو بھی شروع نہیں ہوئی، موضوع بدلنا کیسے ہو!
ہم نے آپ کو وسیلہ کا عنوان دیا تھا، کہ آپ اس پر دعوی پیش کریں! لیکن آپ اس پر گفتگو کرنے سے گریزاں ہو،
آپ سے یہ بھی پوچھا کہ کہ آیا آپ اس ایک روایت پر گفتگو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے یہاں سے جو پیش کرنا ہے آپ خود یونیکوڈ میں تحریر کر کے پیش فرمائیں!
اور آپ نے ابن حجر العسقلانی کا قول پیش کیا تھا، اسی پر آپ سے کہا گیا تھا کہ آپ صحیح بخاری کی وہ مرفوع مسند حدیث بتائیں جسے ابن حجر العسقلانی نے ضعیف کہا ہو!
آپ نے اٹھا کر کسی اور کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اپنے تئیں تو آپ نے پرخچے اڑا دیئے ہوں گے!
آپ کی اسی خوش فہمی پر ہی عرض کیا ہے ، آور آپ کی اپنی منتطق کے مطابق آپ سے یہاں گفتگو کرنے کو کہا گیا ہے!
خیر یہ خود فریبی کی باتیں چھوڑ کر اصل مدعا کی طرف دھیا ن دیجیئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے تو آپ سے وسیلہ کے عنوان پر آپ کا دعوی طلب کیا تھا! دیکھئے!
اور آپ فرماتے ہیں ایک روایت سے متعلق؛
یعنی کہ آپ وسیلہ کے عنوان پر بحث کرنے سے گریزاں ہیں!
دیکھیں ہمت تو آپ کی مدہم پڑ رہی ہے! وسیلہ کے عنوان پر بحث کرنے سے! یہ ہمت والی باتیں رہنے دیں!
یقیناً...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غلطی آپ کی ہے اور طعن ہمیں دیتے ہو!
یہ بات آپ کو پہلے ہی دیکھ لینی چاہئے تھی بجائے اس کہ کہآپ مجھ پر طعن کرتے!
خیر دیر آید درست آید!
باقی تفصیل فرصت میں لکھتا ہوں! ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس تعریف کی بناء پر آپ نے فرمایا تھا:
اسی تعریف کی بنا پر ہم نے عرض کیا ہے:
آپ تو سوال کو بھی ازالہ باور کروانا چاہتے ہو!
دکھیں میاں! الفاظ کے معنی و مفہوم کا خیال رکھتے ہوئے، الفاظ کے انتخاب میں احتیاط سے کام لیں!
ہمیں ہماری اردو سے بہت پیار ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@راشد محمود صاحب! آپ تو ہر بات کو غلط فہمی و ازالہ سے تعبیر کرتے جا رہے ہیں! آپ کو ان الفاظ کااطلاق بھی سیکھنا چاہئے!
آپ کو جو نصیحت کی ہے آپ اس پر بھی غلط فہمی کی سرخی لگا رہے ہو!
اس پر بھی اعتراف کی سرخی آپ کی جہالت کا ثبوت ہے، کہ آپ کو اب یہ معلوم ہوا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل الحدیث کا مسلک یہ ہے کہ قیاس شرعی قرآن و سنت کے تابع اور بوقت ضرورت حجت ہے، یعنی کہ جب تک کہ اس قیاس کا باطل ہونا یا اس کےعلاوہ کوئی حکم قرآن و حدیث سے استدلاً یا استنباطا ً ثابت نہ ہو!
اس کے علاوہ کا اہل الحدیث علماء میں شذوذ کا ہونا بعید نہیں!