• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! ہم نے تو بات مکمل نقل کی تھی ، ہاں اب آپ نےاضافہ کیا ہے؛ اس بات کا : آپ کواب بھی یہی مسئلہ درپیش ہے: ہم نے اپنے بیان میں الفاظ کو ملون کرکے بھی بتلایا، کہ ان کو مدنظر رکھیں! مگر آپ کو اب بھی بات سمجھ نہیں آئی، تو آپ کو مشورہ ہے، کہ آپ ان دونوں عبارتوں کا ہزار...
  2. ابن داود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہماری بات میں تو کوئی تضاد نہیں، آپ کی اٹکل کا تضاد دور کرنا ہمارے اختیار میں نہیں! ہاں ہم دعاگو ہیں! خیر شروع سے آخر تک اٹکل کے تیر ہی چلائے ہیں، باقی قارئین خود سمجھ لیں گے ، میں تو اب مزید بیان کی حاجت نہیں سمجھتا!
  3. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السللام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @Raza Asqalani صاحب! اس طرح کی ترم خانی سے گریز کیا کیجئے! کیونکہ آپ میں دم خم ہوتا تو یہاں گفتگو کرتے، آپ کی منطق کے مطابق! چلیں ! ہم آپ کے فورم پر گفتگو کریں گے! گفتگو کے شرائط یہاں طے کریں! اب فرمائیے آپ کیا فرماتے ہیں!
  4. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تے ہن میں نا ہی سمجھاں؟
  5. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    آپ کا مدعا کچھ اور ہے! اگر بات صرف حسن ظن کی ہو، تو جناب کو شاید معلوم نہیں کہ آپ کے ہاں تمام احاد ظنی ہیں! پھر کیا کہئے گا کہ آپ کے ہاں ہر ہر خبر احاد صرف ظنی ہیں اور حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں! فتدبر! اور میاں جی! علمی مباحثہ کے لئے وقت درکار ہوتا ہے، وہ تو آپ کو نکالنا پڑے گا، اگر علمی...
  6. ابن داود

    اجماع اور خبر واحد کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس طرح کے شوشے ہمارے دیوبندی حضرات چھوڑا کرتے ہیں، اس کی تفصیل تو شیوخ بیان کریں گے، میں ذرا گھر کی گواہی پیش کئے دیتا ہوں؛ اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ خبر واحد سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے: دین کی دو اصلیں: مگر یہ ظاہر ہے کہ دین کی یہ حفاظت بیرونی اور...
  7. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وَقَدْ تَقَدَّمَ مِنْ رِوَايَةِ الْإِسْمَاعِيلِيِّ رَفْعُ حَدِيثِ أَنَسٍ الْمَذْكُورِ فِي قِصَّةِ عُمَرَ وَالْعَبَّاسِ وَكَذَلِكَ أخرجه بن حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ مِنْ طَرِيقِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى بِالْإِسْنَادِ الْمَذْكُورِ وَيُسْتَفَادُ مِنْ قِصَّةِ...
  8. ابن داود

    صحیح ابن حبان اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے mega.nz کے لنک میں تصحیح شدو فائل سے تبدیل کیا جا چکا ہے! وہاں سے میں نے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے! جزاک اللہ خیراً
  9. ابن داود

    صحیح ابن حبان اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نیکی اور پوچھ پوچھ!
  10. ابن داود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @راشد محمود صاحب! آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟ جے تہاڈی مادری زبان پنجابی اے تے میں تُہاں نو پنجابی ایچ دسنا! تُہانوں اردو تے سمجھ نئیں آوندی پیئ! Please let us know your mother tongue, we will try to explain you in that language, because you are not...
  11. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد افضل رضوی صاحب! ہمارے بھائیوں نے تو بہت زیادہ تفصیل سے آپ کو بتلایاہے، میں ان سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ تحریر کو یونیکوڈ میں پیش کیا کریں! صرف اسکین صفحات پر قناعت نہ کریں! اب میں آپ کو اپنی تحریر پیش کرکے پوچھتا ہوں، کہ آپ نے آخر نے یہ کشت کیوں کیا کہ...
  12. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وحید الزمان کی یہ بات ان میں اپنے حنفی ماتریدی صوفی اثرات کا ثبوت ہے، کیونکہ بنیادی طور پر وہ حنفی تھے۔ آپ کو تبرک کے طور پر آپ کے وحید زمان حنفی کی دو کتابیں تحفۃ پیش کرتا ہوں، انہیں ڈاؤنلوڈ کر لیجئے، فقہ حنفی کی عمدہ کتب ہیں؛ ملاحظہ فرمائیں: نور الہدايہ ترجمہ...
  13. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی جناب! ابن حجر الهيتمی ایک گمراہ شخص تھے، اور یہ ان کی گمراہیوں میں سے ایک ہے!
  14. ابن داود

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انا لله وانا اليه راجعون اللہ تعالیٰ شیخ سلیم اللہ کی لغزشوں کو معاف فرمائے! اور تمام مسلمانوں کی بھی!
  15. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھٹی بھائی! ہم تو اب تک @Raza Asqalani صاحب کے منتظر ہیں کہ وہ تیار تو ہوں!
  16. ابن داود

    جمعہ کے دن ایک دفعہ ہی اذان کہی جائے گی ، جب امام منبر پر بیٹھ جائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب! ہم نے پوری گفتگو کا ملاحظہ کیا ہے، اور آپ کی ساری باتوں کو مدنظر بھی رکھا ہے! معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے ہمارے مراسلہ کا مطالعہ بغور نہیں کیا، کیونکہ آپ کی اس عبارت کا اقتباس بھی ہم نے پیش کیا تھا؛ ملاحظہ فرمائیں: تو میاں! وہ کہتے ہیں کہ : ہم الزام...
  17. ابن داود

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے کس سوال کا جواب نہیں دیا گیا؟ آپ نے کسی کو مخاطب کرنے اور کسی کے بارے میں مؤقف کے بیان کو ایک ہی معالہ سمجھ کر اعتراض کر دیا تھا، تو آپ کو یہ بتلادیا گیا کہ ان دونوں معاملات میں فرق ہوتا ہے!
  18. ابن داود

    نبی علیہ الصلاۃ و السلام کی ایک مختصر اور جامع نصیحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @عمر اثری بھائی! @ابو عکاشہ بھائی میرے استادوں میں سے ہیں! یہ بات ہے سال 2006عیسوی کے آخر کی، اس وقت مجھے اس منہج حقہ کا تعارف ہوا تھا، تب ابو عکاشہ بھائی سے آواز کا رشتہ قائم ہوا تھا! اور الحمد للہ بعد میں ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا ہے!
  19. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میاں جی! پہلے تو یہ بتلائیے کہ یہ اسکین آپ نے کس کتاب اور کس کی کتاب سے لگایا ہے؟ دوم کہ جس حدیث پر بحث ہے وہ حدیث بمع سند پیش کیجئے! سوم کہ حافظ گوندلوی کی عبارت بھی پیش کیجئے کہ انہوں نے کس حدیث کے متعلق یہ لکھا ہے! پھر معلوم ہوگا حقیقت کیا ہے اور اس میں آپ کی...
  20. ابن داود

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ دعوی ہے ہی صحیح بخاری کے متعلق! تو جناب ! یہ دجل و فریب کاری کہلائے گی، کہ بات صحیح بخاری کی احادیث سے متعلق ہے اور اس پر صحیح بخاری کے علاوہ کسی اور کتاب سے ضعیف احادیث پیش کرکے لوگوں کو دھوکہ دیا جائے!
Top