الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب ان سب حدیثوں پر ہمارا ایمان ہے اور ان فضائل کو کوئی بھی انکار نہیں کرتا مگر آپ کہنا کیا چہ رہے ہیں مسلہ کیا ہے آپ کا؟
جتنے بھی فضائل صحیح احادیث سے ثابت ہیں ان پر ہم یقین کرتے ہیں چاہے وہ کسی بھی صحابی کے لئے ہوں الحمد للہ
لیکن آپ کیوں دوسرے صحابہ کے فضائل نہیں مانتے؟
صحیح بخاری میں...
کیوں کے قرآن سے بیویوں ( ازواج مطہرات) کے اہل بیت میں شامل ہونے کا صریح ثبوت ملتا ہے قرآن نے براہ راست جن اہل بیت کا ذکر کیا اُن سے مراد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ہیں اور پھر اس حدیث سے کے تم مقام خیر پر ہو خود ثابت ہوتا ہے کے ازواج مطہرات ہی اصل اہل بیت ہیں اور نبی پاک صلی اللہ...
یوسف ثانی بھائی قائد اعظم نے پہلی مرتبہ اپنے مذہب کے بارے میں لب کشائی کی کہ وہ صرف مسلمان ہیں اور وہ والے مسلمان جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت یعنی قرآن و حدیث میں ایسی کوئی رسم ہے تب ہی وہ یہ رقم دیں گے، ورنہ نہیں۔ اس پر کیا اسکا کوئی حوالہ ہے آپ کے...
بہرام بھائی دین نام ہے قرآن اور حدیث کا الله اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا
اور ہمارے نزدیک معصوم عن الخطا الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے اب ان کے بعد چاہے کوئی بھی ہو ان سے غلطی ہو سکتی ہے
اور الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی کی بھی بات ہو ضروری ہے وہ جا...
کیا ایک شیعہ نے پاکستان کو آزادی دلایی؟
اسکا مطلب پاکستان کی بنیاد لا اله الاالله پر نہیں ہوئی اور شاید اسی لئے آج بھی پاکستان میں شیعہ کا غلبہ ہے ہلانکے اکثریت تو سنی مسلمانوں کی ہی ہے
کیا کوئی یہ بتا سکتے ہیں کی واقعی محمدعلي جناح شیعہ ہی تھے؟