الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاص نماز کے لئے ہی عمامہ پہنتے تھے؟
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمامہ کے علاوہ بھی کسی اور کپڑے سے سر ڈھانپنا ہے؟
اگر ہاں تو پھر ٹوپی یا کسی اور کپڑے سے سر ڈھانپنا سنت ہوگا
اگر نہیں تو پھر صرف عمامہ ہی سنت ہوگا
واللہ اعلم
جزاک الله خیرا یوسف ثانی بھائی اور عبدالحنان بھائی
بہت اچھے سے آپ دونو نے بات کو سمجھایا ہے لیکن مسلہ یہ ہے کے اگر شرعی دلائل کے ساتھ اسکو واضح کریں تو پھر بات میں وزن اور سمجھنے میں بہت آسانی ہوگی
جزاک الله خیرا بھائی
کافی محنت کئے ہیں آپ ان سب کو جمع کرنے میں
یعنی دین کی تبلیغ یا دین کی بات ہو تو لڑکا اور لڑکی بات کر سکتے ہیں چاہے وہ نٹ کے ذریعے ہو یا پھر بذات خود
لیکن ہمارا دوسرا سوال یا دوسرا جو پوانٹ تھا آپ نے اس پر روشنی نہیں ڈالی اگر اس پر بھی آپ روشنی ڈالیں تو سمجھنے کے لئے...
السلام علیکم
کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟
الشيخ محمد صالح المنجد نے ایک سوال کے جواب میں اسکو بدعت کہا ہے،
یاد رہے کے یہ عید میلاد والا سوال نہیں بلکے عام سوال تھا
دلائل کی روشنی میں جواب دیں
جزاکم الله خیرا
السلام علیکم
انٹرنیٹ کے ذریعے کسی نامحرم سے بات کرنا کیسا ہے؟
اس میں چاٹنگ، میل، یا کسی فورم میں بات ہو
اگر بات دین کی بات کہنے کے لئے ہو تو کیا صحیح ہے؟
نامحرم سے دوستی کرنا انٹرنیٹ کے ذریعے چاہے وہ دین کے کام کے لئے ہو یا پھر ٹائم پاس کے لئے
ڈاکٹر ذاکر نائک نے انڈیا میں اس کی شروعات کی ہے.
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AE%D8%B7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-260/taleem-dono-jahan-ke-liye-%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D8%AF%D9%88%D9%86%D9%88-%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-4234/...