• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آ

    حنفی راوی والی حديث کا حکم

    میں نے مطلق حنفی کی بات تھی حنفی مقلد یا مجتہد کی کوئی تفریق نہیں کی تھی۔ آپ کی باتوں میں سے مجھے یہ تاثر ملا کہ اگر راوی حنفی مجتھد ہے تو اس کے حنفی ہونے سے حدیث پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ دوسرا تاثر یہ کہ راوی حنفی ہونے کی وجہ کوئی حدیث ضغیف نہیں ہوگی جب تک وہ حنفی مقلد ثابت نہ ہوجائے ۔...
  2. آ

    علماء اہل حدیث

    احناف پر تو خود بخود آپ کی تنقید آجاتی ہے اور جو فتاوی احناف کے آپ کو غلط لگتے ہیں ان کو غلط ثابت کرنے کی خود کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن جب بات اہل حدیث علماء کی آتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ پہلے ان کی غلطیوں کی طرف نشان دہی کریں ۔ یہ دو پیمانہ کیوں ۔ میرا سوال دوبارہ دیکھیں آپ نے کافی لمبی چوڑی...
  3. آ

    علماء اہل حدیث

    شاکر بھائی آپ نے بہت اچھا لنک دیا ۔ لیکن اصل میں میں نے شاہد نذیر صاحب سے جو سوال کیا تو وہ اس تناظر میں تھا کہ مجھے شاہد نذیر صاحب کی مختلف پوسٹ سے یہ تاثر ملا کہ ان کے نظریات آپ کے دیے گئے لنک والی پوسٹ سے میچ نہیں ۔بہرحال میں ان سے جواب کی توقع کر رہا تھا ۔ شاید وہ کہیں مصروف ہیں ۔
  4. آ

    حنفی راوی والی حديث کا حکم

    حدیث کے صحیح ہونے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ راوی عادل اور ثقہ ہو ۔ دوسری طرف اس فورم اور اس ویب سائٹ پر موجود کتب پر احناف پر مختلف الزمات لگے ہیں۔ کبھی ان کی فقہ کی کتاب کو خود ساختہ اسلام کہا گیا ۔ کہیں الزام لگا امام ابو حنیفہ کے فتوے قرآن کے خلاف ہیں اور کہیں الزام لگا کہ احناف قراں و حدیث...
  5. آ

    تراویح

    آپ نے دوسری باتیں تو کردين لیکن اصل بات گول کرگے۔ ہم یہاں احناف اور اہل حدیث کا تقابل نہیں کر رہے ۔ میں نے پوچھا تھا
  6. آ

    حديث کی صحت

    جزاک اللہ خیرا
  7. آ

    علماء اہل حدیث

    1- اگر مندرجہ بالا علماء کے فتاوی میں کوئی اجتھادی غلطیاں ہیں تو کیا آپ میں سے کسی نے کسی کتب میں اس کی نشان دہی کیں۔ آپ حضرات کے نذدیک احناف میں جو غلطیاں ہیں ان کی نشاندہی تو فورا کرتے اور بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں ۔ غالبا اس سے آپ نیت ہوتی ہوگی کہ ایک عام آدمی گمراہ نہ ہو ۔ لیکں اگر اہل حدیث...
  8. آ

    ایک مہینہ عرب کے کبار علماءاہلحدیث کے ساتھ

    جزاک اللہ خیرا سعودی علماء کی میرے دل میں بہت قدر و منزلت ہے ۔ ان کے ساتھ آپ کی جو علمی بات چیت ہوئی وہ ہم سے شیئر ضرور کیجیئے گا ۔
  9. آ

    تراویح

    میں نے تراویح میں پورا قرآن پڑھنے کی دلیل مانگی ہے ۔ کیا ایک اہل حدیث آپ سے یہ سوال پوچھے تو آپ کہیں گے احناف کے پاس جاؤ ۔ ان سے دلیل لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ حضرات کے پاس دلیل نہیں جو احناف کی طرف ریفر کر رہے ہیں
  10. آ

    تراویح

    آج کل اہل حدیث باجماعت 8 رکعات تراویح میں رمضان میں قراں ختم کرتے ہیں ۔ اس کا کیا ثبوت ہے ؟ قرآن وحدیث سے جواب دیں ۔
  11. آ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    پہلے میری اس بات کا جواب دیں
  12. آ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    مکالمہ بھی تو آپ کی ہی مجلس میں ہے
  13. آ

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    ابو مریم صاحب آپ نے جمشید بھائی پر تو اعتراض کردیا لیکن جمشید صاحب نے جو پوسٹ نمبر 21 کی تھی اور جو لنک دیا تھا حقیقہ الفقہ کے بارے میں آپ اسی کا جواب دلائل سے دے دیتے
  14. آ

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    یہ اچھی تحقیق ہے اپنی مجلس میں امام ابو حنیفہ پر تحقیق ہو رہی ہے ؟ اس کے لئیے تو آپ کو کسی حنفی مجلس میں جانا ہوگا ۔ اگر کوئی اہل تشعیع اپنی مجلس میں اہل حدیث پر تحقیق کرے تو کیا وہ حق پر پہنچے گا ؟
  15. آ

    حديث کی صحت

    اگر کسی حدیث کے راوی میں کوئی راوی حنفی ، شافعی ، مالکی یا حنبلی ہو تو کیا وہ حدیث صحیح ہو گی یا ضعیف ۔ یا اس میں میں کچھ تفصیل ہے ؟
  16. آ

    بخاری اور احناف

  17. آ

    علماء اہل حدیث

    جب کسی حدیث کی بات کی جاتی ہے تو سند بیان کی جاتی ہے اور اس کے اپنے اصول و ضوابط ہیں۔ اسی طرح ہر شخص کے استاد ہوتے ہیں ۔ پھر ان استاد کے استاد ہوتے اور یہ سلسلہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم تک جا پہنچتا ہے ۔ ایک شخص اپنے استادوں کے نام آسانی سے بتاسکتا ہے بلکہ استادوں کے استاد کے نام بھی بتا...
  18. آ

    علماء اہل حدیث

    اس سوال کا ابھی تک جواب نہیں آیا ؟
  19. آ

    اہل حدیث عالم کی کرامت

  20. آ

    نمازِ جنازہ

    http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D9%88-%D8%A7%D8%AD%DA%A9%D8%A7%D9%85-71/%D8%A7%D8%AD%D9%86%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D9%81-%DB%81%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%A8%D8%A7%D9%86%D8%AF%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%...
Top